Browsing Category
Urdunews
سوئیڈن واقعے کیخلاف مؤثر انداز سے قرارداد منظور کی جائے، شہباز شریف
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوئیڈن واقعے کے خلاف مؤثر انداز سے قرارداد منظور کی جائے، ایوان ایک کمیٹی بنائے جو آئندہ ایسی مذموم حرکتوں کے خاتمے کیلئے سفارشات دے۔ کمیٹی دنیا بھر کے فورمز میں سفارشات…
نواز شریف کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت نے غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بریت کا فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت کا نواز شریف اور ان کی جائیدادوں کے 27 شیئر ہولڈرز کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت نے کہا ہے…
کراچی میں موسلا دھاربارش و آندھی کی پیشگوئی، CAA کے ہنگامی اقدامات
کراچی میں موسلا دھار بارش اور آندھی کی پیش گوئی کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہنگامی اقدامات کے احکامات جاری کیے ہیں۔کراچی میں بارش کے دوران تند و تیز ہوائیں 60 کلو میٹر اور اس سے زیادہ تیز رفتار سے چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سول…
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی
سپریم اپیلٹ کورٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری دے دی۔اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں پیش کیا تھا جسے عدالت نے منظور کر لیا۔شیڈول کے مطابق…
کراچی میں کل سے مون سون کے بادل برسیں گے
کراچی میں کل سے مون سون بارش شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمۂ موسمیات کے مطابق کل (جمعے کو) کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں مشرقی اور شمال مغربی سندھ…
چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد…
ثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں نئے انداز میں واپسی
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے انداز میں ومبلڈن میں واپسی ہوگئی۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ومبلڈن سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔وہ ان تصاویر میں چھتری اور…
ایلون مسک نے ’تھریڈز‘ کی لانچ کے بعد پہلا ٹوئٹ کردیا
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے حریف کمپنی میٹا کی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ ہونے کے بعد پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے اسے ’کاپی پیسٹ‘ قرار دے دیا۔خیال رہے کہ آج فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی
استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مار لی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکشی کے وقت عالمگیر ترین لاہور کے علاقے گلبرگ میں…
ورلڈکپ سے 3 ماہ قبل تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
بنگلادیش کے کرکٹر تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔بنگلادیش کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چٹوگرام میں اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمیم اقبال…
فاسٹ بولنگ کوچ مورنی مورکل دبئی میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ مورنی مورکل دبئی میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے مورنی مورکل پاکستان کا ویزا تاخیر سے ملنے کی وجہ سے کراچی میں کیمپ کو جوائن نہیں کر سکے۔مورنی مورکل دبئی سے ٹیم کے ہمراہ…
رمیز راجہ دوبارہ کمنٹیٹر بن گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ دوبارہ کمنٹیٹر بن گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجہ نے کامینٹری میں واپسی کا اعلان کر دیا۔رمیز راجہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کل ذاتی حیثیت میں طلب
توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج کی سماعت کا مختصر فیصلہ جاری کر…
ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، ذکاء اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے۔ذکاء اشرف کی زیرِ صدارت پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی آمد…
عالمگیر ترین نے خودکشی سے پہلے نوٹ پر کیا لکھ کر چھوڑا؟
استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کشی سے پہلے ایک نوٹ لکھ کر چھوڑا ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹ میں انہوں نے بتایا کہ میں بیمار ہونے کی وجہ سے خودکشی کر رہا ہوں۔قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ ہم نے بظاہر ان…
لاہور:مزنگ اسپتال کے ویٹنگ ایریا پر دیوار گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
لاہور میں مزنگ اسپتال کے ویٹنگ ایریا پر دیوار گرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔بارش کے دوران مزنگ اسپتال سے ملحقہ دیوار ویٹنگ ایریا کے شیڈ پر گر گئی تھی۔اس واقعے کے باعث ویٹنگ ایریا میں بیٹھے مریضوں کے لواحقین اور بچے سمیت 13 افراد…
عاطف رانا کا عالمگیر ترین کی خودکشی پر ردعمل
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ عالمگیر ترین کی خودکشی کی خبر کا سن کر یقین نہیں آ رہا۔عاطف رانا کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین کے ساتھ پی ایس ایل کے حوالے سے بہت یادگار سفر رہا۔ان کا کہنا ہے کہ عالمگیر…
ہم نے ترقیاتی کاموں کی تاریخ رقم کی ہے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ترقیاتی کاموں کی تاریخ رقم کی ہے، ضلع تورغر میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا۔ شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا۔تورغر بونیر شاہراہ، بونیرکڑاکڑ رابطہ سرنگ اور تورغر بونیر آر سی سی…
توہینِ الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے…
مارک زکربرگ کی 11 سال بعد ٹوئٹر پر واپسی
فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے 11 سال بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کر دی۔مارک زکربرگ کی جانب سے 11 سال بعد ٹوئٹر پر ایک میم شیئر کی گئی ہے جس میں اسپائیڈرمین کے لباس میں ملبوس ایک شخص کو اسی طرح کے…