Browsing Category
Urdunews
آئی ایم ایف آج بھی پی ٹی آئی کو ملک کی سب سے بڑی جماعت سمجھتا ہے، مزمل اسلم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) آج بھی پی ٹی آئی کو ملک کی سب سے بڑی جماعت سمجھتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مزمل اسلم نے کہا کہ آئی ایم ایف…
پنجاب پولیس کے 3 سرکاری کتے ریٹائر، میڈلز سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کے 3 سرکاری کتے 8 سال بعد ریٹائر ہوگئے۔ ریٹائرڈ کتوں کو ان کی خدمات کے اعتراف میں میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔جانوروں سے پیار کرنے والی دو فیملیاں ریٹائرڈ کتوں کو اپنے ساتھ لے گئیں۔ پنجاب پولیس کے سرکاری کتوں کی…
خدشہ ہے پاکستان میں اس سال انتخابات نہ ہوں، برسلز سیمینار میں پینل ڈسکشن
یورپی یونین کی دعوت پر پاکستان سے آئے ہوئے صحافیوں کے وفد نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں پارلیمنٹ کی کمزوری اور غیر سیاسی قوتوں کی مداخلت کے باعث شاید اس سال انتخابات نہ ہوں۔ ان خیالات کا اظہار وفد کے ارکان نے برسلز میں…
خدشہ ہے پاکستان میں اس سال انتخابات نہ ہوں، برسلز سیمینار میں پینل ڈسکشن
یورپی یونین کی دعوت پر پاکستان سے آئے ہوئے صحافیوں کے وفد نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں پارلیمنٹ کی کمزوری اور غیر سیاسی قوتوں کی مداخلت کے باعث شاید اس سال انتخابات نہ ہوں۔ ان خیالات کا اظہار وفد کے ارکان نے برسلز میں…
ذکاء اشرف نے آئی سی سی میٹنگز کیلئے تیاری مکمل کرلی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میٹنگز کے لیے تیاری مکمل کرلی۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں آج مصروف دن گزارا، انہوں نے مختلف شعبوں…
برطانیہ کے شاہی محل بکنگھم پیلس کے گیٹ سےخود کو باندھنے والا شخص اسپتال منتقل
برطانیہ کے شاہی محل بکنگھم پیلس کے گیٹ سےخود کو باندھنے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس کے گیٹ سے کل ایک شخص نے ہتھکڑی سے خود کو باندھ لیا تھا۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی، قومی کرکٹرز کی شرکت
قومی کرکٹرز نے کراچی میں سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی شادی تقریب میں شرکت کی۔مقامی ہال میں بابر اعظم، محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود، سرفراز احمد، حسن علی، عامر جمال اور اعظم خان شریک ہوئے۔تقریب میں سابق…
ملکی معیشت کو پی ٹی آئی نے جو نقصان پہچایا سب کو علم ہے، بلال اظہر کیانی
وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملکی معیشت کو جو نقصان پہنچایا، سب کو اس کا علم ہے ۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران بلال اظہر کیانی نے کہا کہ سابق…
امریکی قونصل جنرل کا راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین میں سفر
امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیولے ٹرین کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئے۔لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ٹرین کا سفر یاد گار رہا، پاکستانی لوگ مہمان نواز اور خوش مزاج ہیں۔ قونصل جنرل نے کہا کہ…
حارث رؤف کی تقریب ولیمہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ولیمہ تقریب میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔فاسٹ بولر کی ولیمہ تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی شریک ہوئے۔تقریب میں سابق کپتان مصباح الحق، اوپننگ بیٹر فخر زمان،…
آئی ایم ایف ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری…
پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا، اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مالی استحکام جائزہ رپورٹ برائے سال 2022 جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا، ناسازگار بیرونی ماحول سے معاشی عدم توازن بڑھ گیا تھا، دہرا خسارہ، مہنگائی، سیلاب،…
پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبدالباسط چوہدری کو افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد طورخم پر پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کو افغانستان…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 28 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 207 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند اور کم ترین سطح کا فرق 206 پوائنٹس…
وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسلینس کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔اعلامیے کے مطابق لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسلینس کا قیام قوم کی…
تندور پر روٹیاں لگانے والا لڑکا لیکچرر بن گیا
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے جناح کنونشن سینٹر میں 5 گولڈ میڈل جیتنے والے محسن علی نے بھی ملاقات کی۔وزیراعظم کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نے خوشگوار سرپرائز دے دیا، شہباز شریف نے محسن علی کو…
کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے چیئرمین انٹر بورڈ کی سفارش پر 21 جولائی تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ امتحانی مراکز کے…
شانگلہ میں 8 بچوں کی ہلاکت: وزیراعظم کا اہل خانہ کے لیے مالی امداد کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ میں تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کےلیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے ہر جاں بحق بچے کے اہل خانہ کے لیے 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ تودہ گرنے سے زخمی شخص کو بھی…
کراچی کے ساحلی علاقوں میں شدید گرمی
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق جمعہ کو دن میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق دوپہر 2 بجے درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد…
پاکستان میں نمائندہ آئی ایم ایف کی پیپلز پارٹی کی معاشی ٹیم سے ملاقات
پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایشتر پیریز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی معاشی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے نوید قمر اور سلیم مانڈوی والا نمائندہ آئی ایم ایف سے ملاقات…