Browsing Category
Urdunews
پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا، اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مالی استحکام جائزہ رپورٹ برائے سال 2022 جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا، ناسازگار بیرونی ماحول سے معاشی عدم توازن بڑھ گیا تھا، دہرا خسارہ، مہنگائی، سیلاب،…
پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبدالباسط چوہدری کو افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد طورخم پر پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کو افغانستان…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 28 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 207 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند اور کم ترین سطح کا فرق 206 پوائنٹس…
بلال کیانی کا آئی ایم ایف ٹیم کے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے پر طنزیہ تبصرہ
وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) ٹیم کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ آئی ایم…
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر قوم سراپا احتجاج
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج ہے۔ یومِ تقدیسِ قرآن پر ملک کے مختلف شہروں اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں ہونے والے مظاہروں میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔مظاہرین کا عالمی برادری سے قرآن…
کراچی: الیکٹرک بسوں کی بحالی کا اقدام، چارجنگ سسٹم چین سے درآمد
کراچی میں بجلی سے چلنے والی بسوں کی بحالی کے لیے اقدامات کرلیے گئے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے بسوں کے چارجنگ سسٹم چین سے درآمد کرلیے۔ حکام محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق چارجنگ پورٹ کی خرابی کے باعث کئی روز سے الیکٹرک بسیں بند تھیں، ان کے لیے…
آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پر حمایت لینے کیلئے رابطہ کیا، حماد اظہر
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم زمان پارک میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کرے گی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اقتصادی ٹیم سے آئی ایم ایف نے…
ورلڈ بلائنڈ گیمز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
ورلڈ بلائنڈ گیمزکے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ برمنگھم میں 18 سے 27 اگست تک ہونے والے ورلڈ بلائنڈ گیمز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق بی 2…
حکومت آج امریکا سے بات کرے تو عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں: سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ حکومت آج امریکا سے بات کرے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں گی۔سینیٹر مشتاق احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویلین معاملے کے ڈاکومنٹس ہمیں فراہم نہیں کیے جا رہے…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹس کا اجراء
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹس کا اجراء کر دیا گیا۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بی آئی ایس پی کے مستحق خواتین میں سماجی تحفظ اکاؤنٹس کی کٹس تقسیم کیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا
گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ پر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر…
عراق نے سویڈن میں قرآن کی توہین کرنے والے گستاخ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے سویڈن میں گزشتہ ہفتے قرآن پاک کے اوراق جلانے کے گھناؤنے جرم میں ملوث شخص کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے جاری میمورنڈم میں وزارت داخلہ کو فوری طور پر عرب اور بین الاقوامی…
روسی لڑاکا طیاروں کی دوبارہ امریکی ڈرونز کے نزدیک پرواز
روس کے لڑاکا طیاروں نے شام میں امریکی ڈرونز کے سامنے میزائل کو غیر مؤثر کرنے والے شعلے گرائے اور خطرناک حد تک ان کے قریب پرواز کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن کے دوران یہ اس نوعیت کا دوسرا واقعہ تھا۔امریکی فضائیہ کے مطابق امریکی MQ-9 ڈرون…
پاکستان کے 3 پہلوان ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے
پاکستان کے 3 پہلوان ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔اس حوالے سے کوچ فرید علی نے بتایا ہے کہ محمد بلال 57، عنایت اللہ 74 اور انعام بٹ 86 کے جی کلاس میں حصہ لیں گے۔ کوچ فرید علی کے مطابق ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 16 سے 23 ستمبر تک سربیا…
9 مئی واقعات پر مقدمات: شاہ محمود، اسد عمر سربراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش
9 مئی کے واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سربراہ کے سامنےپیش ہو گئے۔ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔پولیس کے مطابق 9 مئی سے متعلق شاہ محمود…
چیف جسٹس نے کس بات پر منہ پر انگلی رکھ کر جواب دینے سے انکار کر دیا؟
جسٹس مسرت ہلالی کی تقریبِ حلف برداری کے بعد چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران ان کے کچھ سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 3 صحافیوں اور یوٹیوبرز سے ملاقات کے…
سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں ہی کیسز چلیں گے جبکہ…
محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا اپنا جوتا عبدالہادی کو تحفے میں دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا اپنا جوتا عبدالہادی کو تحفے میں دے دیا۔کراچی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں محمد رضوان نے پریکٹس کرانے کے لیے آئے آف اسپنر کو چیلنج دیا تھا کہ اگر وہ انہیں…
مون سون ہوائیں سندھ اور ملک کے مشرقی حصے پر اثر انداز ہونا شروع
مون سون ہواؤں نے سندھ اور ملک کے مشرقی حصے پر اثر انداز ہونا شروع کردیا ہے جس سے 9 جولائی تک سندھ کے بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے 9 جولائی تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا…
آئی ایم ایف کے وفد سے آج سربراہ پی ٹی آئی کی ملاقات ہو گی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد سے آج تحریکِ انصاف کے سربراہ کی ملاقات ہو گی۔یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ…