Browsing Category
Urdunews
کشمور: ڈاکوؤں نے ایس ایچ او کو 2 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا
کشمور میں ڈاکوؤں نے ایک ایس ایچ او کو دو اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے تھانہ گل محمد کے ایس ایچ او اور دو اہلکاروں کو اغوا کیا ہے۔پولیس نے کہا…
کیا ذکاء اشرف کا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔پی سی بی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ذکاء اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی…
امریکا کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان
روس سے لڑائی کے لیے امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کردیا، ڈیموکریٹس نے بائیڈن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کو خطرات ہوں گے۔بائیڈن نے اسے مشکل فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ اتحادیوں…
کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش، لاہور کے مختلف علاقوں قصور اور گجرات میں بھی بارش، لاڑکانہ، دادو، سبی، ڈھاڈر اور گرد و نواح میں بھی بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، حیدر آباد، ٹھٹہ، بدین، سانگھڑ اور میرپور خاص…
پی ٹی آئی نے IMF ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کے ختم ہوتے وقت پیٹرول پر سبسڈی دے کر…
سوئیڈن واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سوئیڈن کے واقعے نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آزادیٔ اظہار کے نام پر تعصب بند کرنا ہوگا۔مریم نواز نے…
اوشین گیٹ نے تمام سرگرمیاں معطل کردی
بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی ملکیتی کمپنی ’اوشین گیٹ‘ نے تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔اوشین گیٹ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری مختصر پیغام میں کہا ہے کہ ’اوشین گیٹ نے تمام…
بلوچستان، مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں جاری
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔صوبے کے علاقوں کوہلو، سبی، بولان، ہرنائی اور ژوب میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔ضلع بولان میں بارش کا پانی بولان ندی میں آنے سے پنجرہ پل کے مقام پر کوئٹہ سبی شاہراہ پر ٹریفک…
فیصل آباد: لاپتہ نوجوان کی لاش نالے سے مل گئی، 2 پولیس اہلکار گرفتار
فیصل آباد میں لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش نالے سے مل گئی، ورثاء نے موت کا ذمہ دار پولیس کو ٹھہرادیا۔ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں گزشتہ رات تلاشی کے دوران لاپتہ ہونے والے 22 سالہ نوجوان کی لاش اگلے روز نالے سے برآمد ہوئی،…
ملک میں آج یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا، وزیراعظم نے احتجاج کی کال دے دی
سوئیڈن میں قران پاک کی بےحرمتی کے خلاف آج یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دے دی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قران…
قرآن کی بےحرمتی، اقوام متحدہ سوئیڈن پر معاشی پابندی لگائے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قرآن کی بےحرمتی کےخلاف پورا عالم اسلام یک آواز ہے۔ اقوام متحدہ سوئیڈن پر معاشی پابندی لگائے۔ جھنگ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سوئیڈن نے 58 اسلامی ممالک کو چیلنج کیا ہے۔…
کراچی، نیگلیریا فولیری سے ایک اور شخص جاں بحق
کراچی میں نیگلیریا فولیری سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا۔بخار میں مبتلا 21 سال کے نوجوان کو 18 جون کو نجی اسپتال لایا گیا تھا، طبیعت بگڑنے پر نوجوان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔نگلیریا کے مشتبہ مریض کو سر درد اور بخار ہونے پر سروسز…
صحت سہولت کارڈ میں مبینہ گھپلے، پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق بلا ضرورت مختلف آپریشن کرنے والے اسپتالوں کا سراغ لگایا جائے گا، نجی اسپتالوں کا آڈٹ پنجاب…
پشاور میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی
پشاور کے دیر کالونی میں پلاٹ کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ فریقین کے درمیان پلاٹ کے تنازع پر جرگہ کے دوران ہوئی۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں ملک وحید،…
جسٹس مظاہر جنرل فیض حمید کے بہت قریب تھے، جسٹس (ر) شوکت صدیقی
جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی جنرل فیض حمید کے بہت قریب تھے۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی نے کہا کہ جسٹس مظاہر نقوی جب لاہور ہائیکورٹ کے جج تھے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل…
فضل الرحمان کی اسمبلی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے پر راجا پرویز اشرف کی تعریف
جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے پر اسپیکر راجا پرویز اشرف کے کردار کو سراہا ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی۔ اس موقع…
علی ترین کا اپنے چچا عالمگیر ترین سے متعلق بیان سامنے آگیا
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنے چچا عالمگیر ترین کو خراج عقیدت پیش کیا۔گزشتہ روز عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی تھی، خودکشی کے وقت عالمگیر ترین لاہور کے علاقے گلبرگ…
چین: باپ نے 22 برس بعد مغوی بیٹے کو تلاش کرلیا
ایک چینی شہری نے 22 برس قبل اغوا ہوجانے والے اپنے بیٹے کو گھر سے 560 میل دور واقع ایک شہر سے بلآخر تلاش کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ 9 اکتوبر 2001 کو لی وزے نامی شخص چین کے صوبے ہونان کے شہر یوئے یانگ میں واقع اپنے گھر سے یہ جانے بغیر نکلا کہ…
سپریم کورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی گرفتاری کیخلاف اپیل پر تفصیلی فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔22 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ نے…
یونان کشتی حادثہ: ایجنٹوں کے گروہ کے 6 کارندے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے
یونان کشتی حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، اس حوالے سے ایجنٹ گروہ کے مزید 6 کارندے گرفتار کرلیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کھاریاں، ملک وال، جہلم، لاہور اور گجرات سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان میں اسلم،…