Browsing Category
Urdunews
خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ڈی نوٹیفائی کردیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹا دیا گیا۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے نگراں وزیر اور معاون خصوصی پیر کو حلف اٹھائیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نگراں وزیر صعنت…
گلشن معمار میں گٹر کی صفائی کے دوران 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ میں گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کی شناخت بخت عالم اور حضرت اللّٰہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں افراد کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا…
ایشز سیریز: چوتھے ٹیسٹ کا چوتھا دن بارش سے متاثر
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہوگیا۔مانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں چوتھے دن بارش کے باعث 30 اوورز کا کھیل ممکن ہی نہیں ہوسکا۔چوتھے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے…
9 مئی واقعات، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ میں ضمانت کا فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 9 مئی واقعات میں درج مقدمہ میں ضمانت کا فیصلہ جاری کردیا۔ جج محمد ہارون نے تھانہ کھنہ میں درج کیس میں ضمانت کا فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے فیصلے…
مجھے الیکشن قریب نظر آرہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انہیں الیکشن قریب نظر آرہے ہیں، نگراں حکومت کو سوچنا ہے الیکشن کب اور کیسے ہوں گے، چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست اب ختم ہوگئی ہے۔فنکشنل لیگ سندھ کے صدر پیر…
نگراں وزیر ٹرانسپورٹ کے پی کی جلسے میں شرکت پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نگراں وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہد خٹک نے نوشہرہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے جلسے میں شرکت کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نگراں وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا…
سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔34 سالہ سری لنکن کرکٹر نے اپنا آخری میچ مارچ 2022ء میں بھارت کے خلاف بنگلورو میں کھیلا تھا۔سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دموتھ کرونا رتھنے نے کپتانی چھوڑنے کا…
پاکستان، ایران نے مشترکہ طور پر قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت کی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے بات کی ہے، ہم نے مشترکہ طور پر سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے فعل کی مذمت کی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ایسے اسلاموفوبک واقعات مذہبی عدم برداشت،…
حکومت کی ایل این جی خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش
حکومت نے سستی اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ بڑی فیکٹریوں کے ساتھ چھوٹی فیکٹریاں بھی گیس خرید سکیں گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایل…
حکومت کی ایل این جی خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش
حکومت نے سستی اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ بڑی فیکٹریوں کے ساتھ چھوٹی فیکٹریاں بھی گیس خرید سکیں گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایل…
بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم کے دل کو بھا گیا
بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم شہباز شریف کے دل کو بھا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سپت بیچ کے مناظر کی تعریف کی۔شہباز شریف نے لکھا کہ برف پوش پہاڑوں سے دلفریب ساحلوں تک پاکستان قدرتی…
مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے ہیں، میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے سلسلے میں تمام شہری و بلدیاتی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک اور فعال ہیں، شہر میں جلوس و مجالس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جارہے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ…
خیبر کی تحصیل باڑہ میں خودکش حملے کی CCTV ویڈیو سامنے آگئی
خیبر کی تحصیل باڑہ میں خودکش حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، دو حملہ آور باڑہ تحصیل کمپاؤنڈ میں مین گیٹ سے داخل ہوئے، خودکش حملہ آوروں نے مین گیٹ پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کی۔ جمعرات کو باڑہ تحصیل کمپاؤنڈ مین گیٹ پر 2 خودکش…
بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان نے کوڈ آف کنڈکٹ کی دھجیاں بکھیر دیں
بنگلادیش ویمنز ٹیم کے خلاف میچ میں شکست کے ڈر نے بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور اپنے حواس کھو بیٹھیں اور کھیل کے کوڈ آف کنڈکٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔بنگلادیش کیخلاف میچ میں آؤٹ قرار ہونے پر ہرمن پریت کور نے بیٹ مار کر وکٹیں…
چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر ڈرامہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا، مشیر امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے آرٹس شاہد احمد خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سائفر ڈرامہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…
انڈونیشیا: فٹنس ٹرینر 210 کلو وزن اٹھانے کے چکر میں جان سے گیا
انڈونیشیا کا 33 سالہ فٹنس ٹرینر جسٹن وکی 210 کلو وزن اٹھانے کے چکر میں جان سے گیا۔یہ واقعہ 15 جولائی کو بالی کے ایک جم میں پیش آیا، سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی۔جسٹن 210 کلو وزنی راڈ اٹھا کر زمین پر بیٹھا اور اٹھنے کی کوشش…
چیئرمین ایف بی آر کی کسٹم افسران کو بغیر خوف خدمات جاری رکھنے کی ہدایت
پاکستان کسٹمز کے گرفتار افسران کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی کے کسٹم افسران کو بغیر خوف خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق کراچی میں کسٹم کے گرفتار…
پنو عاقل میں جدید اسلحہ دیکھ کر پولیس دبک گئی
پنو عاقل میں جدید اسلحہ دیکھ کر پولیس والے دبک گئے، موٹر سائیکل سوار مسلح افراد بندوقیں لہرا کر تھانے کے سامنے سے گزرتے رہے، کسی کو روکنے کی ہمت نہ ہوئی۔مسلح ملزمان دن دیہاڑے بیچ بازار میں دندناتے اور گولیاں برساتے رہے۔ ملزمان نے دو…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنروں کی ملاقات
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنروں نے کراچی میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں بین الصوبائی رابطوں، وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ’امید کی گھنٹی‘…
ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے حمایت مانگی تھی، جی ڈی اے
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنماؤں کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کیلئے حمایت کی درخواست کی تھی، اپوزیشن لیڈر پر ارکان اسمبلی کو اختیار دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…