Browsing Category
Urdunews
خیبر کی تحصیل باڑہ میں خودکش حملے کی CCTV ویڈیو سامنے آگئی
خیبر کی تحصیل باڑہ میں خودکش حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، دو حملہ آور باڑہ تحصیل کمپاؤنڈ میں مین گیٹ سے داخل ہوئے، خودکش حملہ آوروں نے مین گیٹ پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کی۔ جمعرات کو باڑہ تحصیل کمپاؤنڈ مین گیٹ پر 2 خودکش…
بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان نے کوڈ آف کنڈکٹ کی دھجیاں بکھیر دیں
بنگلادیش ویمنز ٹیم کے خلاف میچ میں شکست کے ڈر نے بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور اپنے حواس کھو بیٹھیں اور کھیل کے کوڈ آف کنڈکٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔بنگلادیش کیخلاف میچ میں آؤٹ قرار ہونے پر ہرمن پریت کور نے بیٹ مار کر وکٹیں…
پاکستان کی ایتھلیٹ صاحب اسرا کو تحفے میں اسپائیک منگوانا مہنگا پڑ گیا
پاکستان کی ایتھلیٹ صاحب اسرا کو تحفے میں اسپائیک منگوانا مہنگا پڑ گیا، مدد کےلیے بھیجے گئے جوتوں پر 67 ہزار کا ٹیکس عائد کردیا گیا۔بھیجے گئے جوتوں کی مالیت 54 ہزار روپوں کے لگ بھگ ہے۔ اس حوالے سے صاحب اسرا کا کہنا ہے کہ مجھے کسی نے ہیلپ…
برطانیہ سے آئی رقم کاش سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع نہ ہوتی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے آئی رقم کاش سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع نہ ہوتی، کاش یہ رقم سرکاری خزانے میں جمع کرواکر دانش اسکول بنوا جاتے تو میں ان کو سلام پیش کرتا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف…
بھارت: مہاراشٹر میں لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتیں 26 ہوگئی، درجنوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ضلع رائے گڑھ میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ مٹی کے ڈھیر تلے اب بھی درجنوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔حکام نے بتایا کہ لینڈ…
اسلامیہ یونیورسٹی کے گرفتار چیف سیکیورٹی آفیسر کے موبائل فون کا فارنزک
اسلامیہ یونیورسٹی کے گرفتار چیف سیکیورٹی آفیسر کے موبائل فون کا فارنزک مکمل کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر اور ڈائریکٹر فنانس کے موبائل فون کا فارنزک مکمل کر لیا گیا، جس کے بعد ملزمان کے فونز سے…
اورنگی ٹاؤن میں راہ چلتی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں راہ چلتی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سے غیر اخلاقی حرکت اور ہراساں کرنے والے ملزم کو کورنگی سے گرفتار کیا گیا۔اورنگی ٹاؤن میں…
واپڈا نے پنجاب کے دریاؤں اور آبی ذخائر کی صورتحال بتادی
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے پنجاب میں دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بتادی۔ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ97 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 39 ہزار کیوسک ہے۔منگلا میں پانی کی آمد 57 ہزار…
پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم کیلئے ضابطہ اخلاق تیار
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس…
کراچی میں اتنی سی بارش میں پورا نظام بےنقاب ہو گیا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں اتنی سی بارش میں ان کا پورا نظام بےنقاب ہو گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کل شہر کے تھوڑے سے حصے میں بارش ہوئی، اتنی سی بارش نے تمام…
شارق جمال کی طبیعت ذہنی تناؤ کی ادویات لینے سے خراب ہوئی، خاتون کا پولیس کو بیان
ڈی آئی جی لاہور شارق جمال کا پوسٹ مارٹم مکمل کر کے لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔پولیس کے مطابق شارق جمال کو اسپتال لانے والے خاتون سرکاری ادارے کی افسر ہیں جن کا زیرِ حراست ابتدائی بیان بھی لے لیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ…
مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا
مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا۔اس حوالے سے چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ پی پی 31 سے ہمارے امیدوار چوہدری اصغر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی تیاری شروع کر دی ہے اور ہم الیکشن کے لیے بھی تیار…
پاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاریاں شروع
پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاریاں شروع کردیں۔اس حوالے سے کولمبو میں پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی گئی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے…
مولانا فضل الرحمٰن کی سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف احتجاج کی کال
جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے۔مولانا فضل الرحمٰن نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر ردِ عمل کا…
کراچی میں آج بھی بارش کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ بھارتی گجرات کے سرکولیشن کے زیر اثر کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے، دوپہر میں کراچی سے کچھ دور گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں۔جواد…
بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، ذرائع
ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے جبکہ نیپرا بھی رواں مالی سال کے لیے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے چکا ہے۔ذرائع کا کہنا…
منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔مجسٹریٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ایف آئی…
پیمرا ترمیمی بل پر تمام فریقین سے مشاورت کی گئی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل پر تمام فریقین سے مشاورت کی گئی، بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
اگر دشمن کو مات دینی ہے تو اس کے ہوم گراؤنڈ پر مات دیں، عطا تارڑ
عطا تارڑ نے کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلق کہا ہے کہ اگر دشمن کو مات دینی ہے تو اس کے ہوم گراؤنڈ پر مات دیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ…
انسانی اسمگلر یو اے ای فرار ہوتے ہوئے کراچی سے گرفتار
ایف آئی اے پشاور کو مطلوب انسانی اسمگلر کو متحدہ عرب امارات فرار ہوتے ہوئے کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سیل نے مطلوب ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم نقاش خان کراچی سے یو اے ای جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچا تھا جو…