Browsing Category
Urdunews
شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
گذشتہ روز انتقال کرنے والے پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق شارق جمال کے ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات تھے، جسم پر تشدد کے نشانات نہیں تھے، جسم اکڑا ہوا تھا، بائیں کہنی پر…
لاہور: سبزیوں، پھلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ
لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت میں آلو 30 اور پیاز 25 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔لاہور میں آلو 40 سے 70 روپے کلو جبکہ پیاز 40 سے 65 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی۔ لہسن 260 سے 280 اور ادرک کی قیمت 890…
ایک مرتبہ پھر ٹرافی پشتون اسکواش ہیروز کی وجہ سے واپس آگئی، ریحام خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ٹرافی پشتون اسکواش ہیروز کی وجہ سے واپس آئی ہے۔ریحام…
پنجاب میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا، عامر میر
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عامر میر نے کہا کہ فلڈ ریلیف پلان میں لوگوں کو نکالنے اور متبادل جگہ پر رکھنے کا پلان تیار…
فرانسیسی سفیر کی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے فرانس کے سفیر نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی اور تجارتی…
بھارتی وزیر کا عوام کو ٹماٹر سے دور رہنے کا مشورہ
بھارتی ریاست اتر پردیش کی وزیر پرتیبھا شکلا نے ٹماٹر مہنگا ہونے پر عوام کو اس سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔اترپردیش کی وزیر پرتیبھا شکلا کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ لوگوں کو ٹماٹر نہ کھانے کا مشورہ دے رہی ہیں ان کے…
مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندو یاتریوں کا گھوڑی بانوں پر تشدد، 40 زخمی
مقبوضہ کشمیر میں انتہاپسند ہندو یاتریوں کا مقامی گھوڑی بانوں سے جھگڑا ہوا، جس کے بعد یاتریوں نے تشدد کر کے 40 سے زائد گھوڑی بانوں کو زخمی کردیا، جس کے بعد کشمیری گھوڑی بانوں نے احتجاجاً یاتریوں کو سواری سروس معطل کر دی۔تفصیلات کے مطابق…
وزیراعلیٰ سندھ کی محرم میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محرم الحرام میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت،…
گورنر سندھ سے میئر کراچی کی ملاقات، شہر کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے اور دیگر امور بھی بات چیت کی…
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد رابطہ سڑکیں بند
آزاد کشمیر وادی نیلم اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے کے ساتھ بجلی اور مواصلات کا نظام بھی متاثر ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کا کہنا…
وزیراعظم نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو سازشی ٹولے کا سرغنہ قرار دیدیا
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو سازشی ٹولے کا سرغنہ قرار دے دیا۔فیصل آباد میں ایم تھری سے منسلک ستیانہ بائی پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ 53 فیصد صارفین کےلیے بجلی مہنگی نہیں ہوئی، ایک سے 200 یونٹ…
اسکواش کا ورلڈ جونیئر ٹائٹل جیتنے میں 37 سال لگ گئے، جہانگیر خان
اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا کہ حمزہ کی فتح پر سب کو مبارک ہو، لیکن پاکستان کو یہ ٹائٹل جیتنے میں اتنا وقت نہیں لگنا چاہیے تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان نے کہا کہ ہم 30 سال اسکواش کے عالمی چیمپئن رہے اور ورلڈ جونیئر…
پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، بحران تاحال باقی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا ہے مگر اب بھی بحران میں ہے۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ 14 ماہ کی حکومت پل صراط سے کم نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے ملک کو بحران سے…
اسلام آباد میں انتخابات التوا کی سرگوشیاں عروج پر ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں انتخابات کے التوا کی سرگوشیاں عروج پر ہیں۔ایک بیان میں سابق سینیٹر نے کہا کہ کچھ حکومتی اتحادی بھی اِس بے یقینی کی کیفیت کو ہوا دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پوچھنا تھا…
افغانستان سے انار کا جوس پاکستان سمیت دیگر ممالک کو بھی بھیجتے ہیں، افغان حکام
افغانستان میں تیار کردہ انار کا جوس پہلی بار امریکا برآمد کیا گیا۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے ہرات کی فیکٹری میں تیار کیا جانے والا جوس امریکا برآمد کیا جا رہا ہے۔ افغان حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 45 ٹن انار کے جوس کے…
وزیرِ اعظم نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دینے پر نگراں وزیر ِاعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دینے پر اپنے ردِ عمل…
ہر ریسٹورنٹ گاہک کو کھانے کی کیلوریز سے متعلق آگاہ کرے گا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر ریسٹورنٹ گاہک کو کھانے کی کیلوریز سے متعلق آگاہ کرے گا کیونکہ عوام کا حق ہے کہ انہیں پتہ ہو کہ…
وکیل قتل کیس: قائدِ پی ٹی آئی کی نامزدگی،سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل
کوئٹہ میں قتل ہوئے وکیل عبدالرزاق شر کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل کر دیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت کرنے کے لیے تشکیل کردہ پہلا بینچ…
بھارت نے 20 جولائی کو بند کی کرتار پور راہداری تاحال نہیں کھولی
دربار گرونانک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کو جواز بنا کر بھارت نے 20 جولائی سے کرتار پور راہداری بند کر رکھی ہے۔شکر گڑھ میں کرتار پور راہداری چوتھے روز بھی بند ہے جس پر دربار گرونانک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گیٹ کھول دیے…
آزاد کشمیر: تودے گرنے سے وادی لیپہ کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع
آزاد کشمیر میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث وادیٔ لیپہ کا زمینی رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع ہو گیا۔موجی شیرھ گلی روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وادیٔ نیلم میں نالہ تہجیاں میں لکڑی…