Browsing Category
Urdunews
ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابل
ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔کولمبو میں جاری ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔کولمبو میں موجود اے ٹیم سے قومی ٹیم کے کپتان…
پیمرا ترمیمی بل کا خیر مقدم کرتے ہیں، پی بی اے
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایکٹ میں شامل ترامیم تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کی گئی ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی…
ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ
حکمران اتحاد کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اسحاق ڈار…
اسحاق ڈار نگراں وزیر اعظم بن سکتے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام اتحادی متفق ہوگئے تو سینیٹر اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم بن سکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ امید ہے نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق موجودہ…
چیئرمین پی ٹی آئی اور جماعت کا 9 مئی واقعات سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اور جماعت کا 9 مئی واقعات سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کم…
اٹلی: شدید گرمی کے بعد اولے اور موسلا دھار بارش، سڑکیں دریا بن گئیں، 100 افراد زخمی
اٹلی کے شمالی علاقوں میں شدید گرمی کے بعد اولے پڑنے کے ساتھ موسلا دھار بارشوں سے سڑکیں دریا بن گئیں اور مختلف حادثات میں سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ادھر پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی فوری چیلنج ہے، اسے روکا نہیں جا سکتا، پوپ…
قمبر میں جوڈیشل لاک اپ کی بیرک کی چھت توڑ کر 15 ملزمان فرار
قمبر اور شہداد کوٹ میں ڈسٹرکٹ جوڈیشل لاک اپ کی بیرک کی چھت توڑ کر 15 ملزمان فرار ہوگئے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ فرار ملزمان میں منشیات فروش، چوری کے قیدی شامل ہیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) توحیدالرحمان کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی…
اسحاق ڈار کا نگراں وزیراعظم سے متعلق سوال کا جواب
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار سے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کیا گیا۔اینکر نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ کیا آپ کو…
بھارتی لڑکی انجو خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر پہنچ گئی
بھارت سے انجو نامی لڑکی خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی لڑکی انجو کی پاکستان کے 29 سالہ نصراللّٰہ سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ ڈی پی او اپر دیر مشتاق احمد نے بتایا کہ انجو قانونی طور پر وزٹ ویزے پر…
وزیراعظم کا ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ کے عنوان سے مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں اسپتال ویران اور کھیل کے میدان آباد ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ’صحت مند غذا،…
کے پی حملوں کے تینوں خودکش حملہ آوروں کا ڈیٹا نادرا ریکارڈ میں موجود نہیں، ذرائع
پشاور میں حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خود کش حملہ آوروں سے متعلق تفتیش میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خودکش حملے کرنے والے پاکستانی نہیں، تینوں خودکش حملہ آوروں کے…
کے پی حملوں کے تینوں خودکش حملہ آوروں کا ڈیٹا نادرا ریکارڈ میں موجود نہیں، ذرائع
پشاور میں حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خود کش حملہ آوروں سے متعلق تفتیش میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خودکش حملے کرنے والے پاکستانی نہیں، تینوں خودکش حملہ آوروں کے…
کراچی: کہیں کہیں فون سنگلز غائب ہونے کی شکایات
کراچی کے مختلف علاقوں سے موبائل فون کے سنگلز بند ہونے کی شکایات ملنے لگیں۔ اسٹیل ٹاؤن، گلشن حدید اور جعفر طیار سوسائٹی میں موبائل فون کبھی جاگتے ہیں، کبھی سو جاتے ہیں۔ ملیر سعود آباد، جناح اسکوائر، لانڈھی کے علاقوں فیوچر کالونی اور…
پاکستان شاہینز نے ثابت کردیا یہ دنیا کی کسی بھی ٹیم سے مقابلہ کرسکتی ہے، ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان شاہینز نے فائنل میں بھارت اے کو کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس…
گال ٹیسٹ کی فاتح ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں ہی کو کولمبو کے میدان میں اتارے جانے کا امکان
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آغاز کل سے سنہالیز اسپورٹس کلب (ایس ایس سی) کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے جارہا ہے جس کےلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ اس میچ میں ورلڈ ریکارڈ سعود شکیل کا منتظر ہوگا۔ایس ایس سی…
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ سرجانی، اسکیم 33، صدر، کلفٹن کیماڑی، ڈیفنس اور کورنگی میں بارش ہوئی ہے۔یونیورسٹی روڈ، پی ای سی ایچ ایس کے مختلف علاقوں میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے، ضلع وسطی میں عائشہ…
شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
گذشتہ روز انتقال کرنے والے پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق شارق جمال کے ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات تھے، جسم پر تشدد کے نشانات نہیں تھے، جسم اکڑا ہوا تھا، بائیں کہنی پر…
لاہور: سبزیوں، پھلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ
لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت میں آلو 30 اور پیاز 25 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔لاہور میں آلو 40 سے 70 روپے کلو جبکہ پیاز 40 سے 65 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی۔ لہسن 260 سے 280 اور ادرک کی قیمت 890…
ایک مرتبہ پھر ٹرافی پشتون اسکواش ہیروز کی وجہ سے واپس آگئی، ریحام خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ٹرافی پشتون اسکواش ہیروز کی وجہ سے واپس آئی ہے۔ریحام…
پنجاب میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا، عامر میر
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عامر میر نے کہا کہ فلڈ ریلیف پلان میں لوگوں کو نکالنے اور متبادل جگہ پر رکھنے کا پلان تیار…