Browsing Category
Urdunews
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…
زرداری دبئی میں نہیں، نہ نواز شریف سے ملاقات ہوئی، فیصل کریم کنڈی
وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر دبئی میں نہیں ہیں نہ ان کی سابق وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں…
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک ایکسچینج 46 ہزار کی حد عبور کر گیا
آج کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج…
لودھراں، گداگر خاتون سے زیادتی کرنیوالوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا
لودھراں میں گداگر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان کو آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ زیادتی کے الزام میں 5 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس نے کہا کہ ایک ملزم کی…
وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دے دیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ تھے۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی…
اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمےداری دی جائے ، وہ اس کےاہل ہیں، مصدق ملک
وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے، وہ اس کے اہل ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم…
دریائے سندھ اور راوی میں نچلے درجے کا سیلاب
دریائے سندھ اور دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کے مطابق دریائے سندھ میں چاچڑاں شریف کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوئی ہے جس کے باعث یہاں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ دریائے سندھ میں چاچڑاں…
پاکستان شاہینز کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے پلیئرز نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان شاہینز کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، سرفراز اور حسن علی نے نوجوان پلیئرز کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔کرکٹرز نے جیت کا…
کیمرون، عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک
افریقی ملک کیمرون میں عمارت گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ تجارتی مرکز دوالہ (Douala) میں پیش آیا، اسپتال منتقل کیے گئے زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔خبر…
کراچی، سعود آباد میں خاتون کی مبینہ خودکشی
کراچی کے علاقے سعود آباد میں 3 بچوں کی ماں کی گھر سے گلے میں پھندا لگی 3 روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے، واقعے کے وقت متوفیہ کا شوہر اور بچے گھر پر نہیں تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین دن پرانی لاش…
ڈی آئی جی ویسٹ کا سیکیورٹی انتظانات کا جائزہ
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی ویسٹ فدا حسین مستوئی اور دیگر افسران کے ہمراہ مختلف مساجد کا دورہ کیا۔پولیس چیف نے اوسامی مسجد، نارتھ ناظم آباد، خیر العمل امام بارگاہ اور المحسن امام بارگاہ کا دورہ کیا۔انہوں نے امام…
یوکرین نے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے قبضے میں رہنے والے اپنے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اپنے علاقے چھڑوانے کے لیے ایک بہت مشکل لڑائی…
قرآن کی بےحرمتی کے خلاف ملک گیر مظاہرے
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے خلاف جے یو آئی نے ملک گیر احتجاج کیا۔ خیرپور، کوہلو، کندھ کوٹ، سکھر، سرگودھا، جیکب آباد او ر نوشہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔مظاہرین نے واقعے کے خلاف…
محمد عامر کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔رپورٹس کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔ساروو گنگولی نے پاک بھارت میچ کو بڑا قرار نہیں دیا،…
ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابل
ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔کولمبو میں جاری ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔کولمبو میں موجود اے ٹیم سے قومی ٹیم کے کپتان…
پیمرا ترمیمی بل کا خیر مقدم کرتے ہیں، پی بی اے
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایکٹ میں شامل ترامیم تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کی گئی ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی…
بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا، دریائے راوی بپھرنے لگا
بھارت سے مزید پانی چھوڑے جانے اور موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی بپھرنے لگا ہے۔سیلابی ریلے نے شکر گڑھ کے سرحدی دیہات میں فصلیں تباہ کر دی ہیں، نالہ ڈیک سے سیلابی ریلا گزر گیا لیکن بھارت سے بہہ کر آنے والی بارودی سرنگیں شہریوں…
شیخوپورہ: غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار
شیخوپورہ پولیس کو غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی کی لاش مل گئی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مانانوالہ میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر کے کمرے میں دفنادی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم فلک شیر نے 3 ماہ قبل اپنی بیٹی کو غیرت…
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم ہوگیا، بارش کے باعث میچ کے پانچویں روز کوئی گیند نہیں کروائی جا سکی۔مانچسٹر کے موسم نے ایشیز سیریز میں انگلینڈ کے کم بیک کی کوششوں پر پانی پھیردیا، بارش کی وجہ…
لاہور، کیمپ جیل میں قیدی نے خودکشی کرلی
لاہور کی کیمپ جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی، جیل حکام کو قیدی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل محمد ملک اور چیف ہیڈ وارڈر محمد رفیق کو معطل کردیا ہے۔ جیل حکام کے…