Browsing Category
Urdunews
سندھ بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم میں پانی کی سطح 5 فٹ بلند
سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح 5 فٹ بلند ہو گئی، مزید 5 فٹ پانی آ گیا تو اس سال بھی حب ڈیم مکمل بھر جائے گا۔واپڈا کے ذرائع کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں کے بعد حب…
آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے۔پاکستان اور آذربائیجان کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا…
بھارت اے کو شکست دینے کے بعد سب بہت پُرجوش ہیں، محمد حارث
پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے کہا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اے کو شکست دینے کے بعد سب بہت پُرجوش ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے۔محمد حارث کا کہنا…
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ یہ بات آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہی گئی ہے جو پلاننگ کمیشن میں پیش کی گئی ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سیلاب سے…
موجودہ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سائفر کو تسلیم کیا گیا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے، موجودہ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سائفر کو تسلیم کیا گیا۔اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف…
ٹوئٹر کی چڑیا جلد اُڑنے والی ہے، ایلون مسک کا عندیہ
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایلون مسک بتایا کہ وہ ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں اور تمام چڑیوں کو آہستہ آہستہ الودع کہہ دیں گے۔انہوں نے…
توشہ خانہ کیس: جج نے پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آ گیا۔جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جج ہمایوں دلاور کی جانب سے اعلیٰ عدالت سے انصاف کی درخواست کی گئی ہے۔خود سے…
بادام، اخروٹ، یا پستہ: صحت کیلئے مفید گری دار میوہ کونسا ہے؟
پروٹین سے بھرپور خشک میوہ جات کا استعمال صحت کے لیے نہایت اہم اور مفید قرار دیا جاتا ہے مگر ان میں سے صحت کے لیے سب سے مفید کونسا ہے؟ اس سے متعلق جاننا لازمی ہے۔ماہرین کی جانب سے خشک میوہ جات کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے، عالمی وبا…
بادام، اخروٹ، یا پستہ: صحت کیلئے مفید گری دار میوہ کونسا ہے؟
پروٹین سے بھرپور خشک میوہ جات کا استعمال صحت کے لیے نہایت اہم اور مفید قرار دیا جاتا ہے مگر ان میں سے صحت کے لیے سب سے مفید کونسا ہے؟ اس سے متعلق جاننا لازمی ہے۔ماہرین کی جانب سے خشک میوہ جات کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے، عالمی وبا…
پشاور: فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق
پشاور میں فائرنگ سے پبلک سروس کمیشن کے ڈائریکٹر امتحانات محمد ارشد جاں بحق ہو گئے۔پشاور کے رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن محمد ارشد کو قتل کیا ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو…
آرٹسٹ کا باکسر محمد علی کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت
باصلاحیت آرٹسٹ نے باکسنگ کی دنیا پر راج کرنے والے لیجنڈری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔حال ہی میں ایک آرٹسٹ نے’آف اسٹائلز‘ کے نام سے موجود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو…
سائفر و آڈیو لیک تحقیقات معاملہ، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش
سائفر و آڈیو لیک تحقیقات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور اسد عمر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔8 رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم نے ڈائریکڑ ایف آئی اے اسلام…
بجلی ساڑھے 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔نیپرا تفصیلات کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوائے گا۔نیپرا کا فیصلہ ملنے کے…
شعیب اختر ورلڈ کپ پرومو میں بابر اعظم کو نظر انداز کیے جانے پر برہم
سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے ورلڈ کپ پرومو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ان کی شاندار کامیابیوں کے باوجود بھی نظر انداز کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ پرومو کی 2 منٹ 12 سیکنڈز کی ویڈیو جاری…
دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کی 4 وکٹیں 36 رنز پر گر گئی ہیں۔ہوم ٹیم کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گری تھی جب نشان مدھوشکا 4 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے جبکہ دوسری وکٹ 23 رنز پر گری، شاہین شاہ آفریدی نے کوشل…
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے کس بات کا شکوہ کیا؟
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کافی محنت کی اور سوچا ہوا تھا کہ ریکارڈ بنانا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ خان نے کہا کہ میری کوشش تھی کہ اس بار یہ ٹائٹل پاکستان کے لیے جیت کر لانا…
شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ، 3 مسافر جاں بحق
بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں لینڈ سلائیڈنگ نے 3 زندگیاں لے لیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے 3 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں ماں اور 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔واقعے…
روس کا 11 یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
روس نے الزام عائد کیا ہے کہ روس کے زیرِ انتظام یوکرینی علاقے کرائمیا میں یوکرین نے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔روسی انتظامیہ کے مطابق روسی فضائی دفاع نے گزشتہ رات یوکرین کے 11 ڈرونز مار گرائے۔کرائمیا کے گورنر سرگئی اکسیونوف کے مطابق ڈرون…
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، ہرشل گبز
جنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہرشل گبز نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ہرشل گبز نے کہا کہ عدم تسلسل ضرور ہے، لیکن سب جانتے ہیں کہ پاکستان ٹیم کیسے کلک کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ…
پانچویں روز بھی کرتارپور راہداری بند، بھارت نے گیٹ نہیں کھولے
کرتار پور راہداری آج پانچویں روز بھی بند ہے، بھارت نے گیٹ نہیں کھولے۔کرتار پور انتظامیہ کے مطابق پاکستان کی طرف سے انتظامات مکمل کر لیے گئے، گاڑیاں اور عملہ یاتریوں کا منتظر ہے۔کرتار پور انتظامیہ نے بتایا ہے کہ بھارت نے گزشتہ روز…