جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ، 3 مسافر جاں بحق

بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں لینڈ سلائیڈنگ نے 3 زندگیاں لے لیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے 3 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں ماں اور 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔واقعے…

روس کا 11 یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ روس کے زیرِ انتظام یوکرینی علاقے کرائمیا میں یوکرین نے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔روسی انتظامیہ کے مطابق روسی فضائی دفاع نے گزشتہ رات یوکرین کے 11 ڈرونز مار گرائے۔کرائمیا کے گورنر سرگئی اکسیونوف کے مطابق ڈرون…

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، ہرشل گبز

جنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہرشل گبز نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ہرشل گبز نے کہا کہ عدم تسلسل ضرور ہے، لیکن سب جانتے ہیں کہ پاکستان ٹیم کیسے کلک کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

پانچویں روز بھی کرتارپور راہداری بند، بھارت نے گیٹ نہیں کھولے

کرتار پور راہداری آج پانچویں روز بھی بند ہے، بھارت نے گیٹ نہیں کھولے۔کرتار پور انتظامیہ کے مطابق پاکستان کی طرف سے انتظامات مکمل کر لیے گئے، گاڑیاں اور عملہ یاتریوں کا منتظر ہے۔کرتار پور انتظامیہ نے بتایا ہے کہ بھارت نے گزشتہ روز…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…

زرداری دبئی میں نہیں، نہ نواز شریف سے ملاقات ہوئی، فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر دبئی میں نہیں ہیں نہ ان کی سابق وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک ایکسچینج 46 ہزار کی حد عبور کر گیا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج…

پاکستان شاہینز کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے پلیئرز نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان شاہینز کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، سرفراز اور حسن علی نے نوجوان پلیئرز کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔کرکٹرز نے جیت کا…

کیمرون، عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک

افریقی ملک کیمرون میں عمارت گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ تجارتی مرکز دوالہ (Douala) میں پیش آیا، اسپتال منتقل کیے گئے زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔خبر…

کراچی، سعود آباد میں خاتون کی مبینہ خودکشی

کراچی کے علاقے سعود آباد میں 3 بچوں کی ماں کی گھر سے گلے میں پھندا لگی 3 روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے، واقعے کے وقت متوفیہ کا شوہر اور بچے گھر پر نہیں تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین دن پرانی لاش…

ڈی آئی جی ویسٹ کا سیکیورٹی انتظانات کا جائزہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی ویسٹ فدا حسین مستوئی اور دیگر افسران کے ہمراہ مختلف مساجد کا دورہ کیا۔پولیس چیف نے اوسامی مسجد، نارتھ ناظم آباد، خیر العمل امام بارگاہ اور المحسن امام بارگاہ کا دورہ کیا۔انہوں نے امام…

یوکرین نے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے قبضے میں رہنے والے اپنے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اپنے علاقے چھڑوانے کے لیے ایک بہت مشکل لڑائی…

قرآن کی بےحرمتی کے خلاف ملک گیر مظاہرے

سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے خلاف جے یو آئی نے ملک گیر احتجاج کیا۔ خیرپور، کوہلو، کندھ کوٹ، سکھر، سرگودھا، جیکب آباد او ر نوشہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔مظاہرین نے واقعے کے خلاف…

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم ہوگیا، بارش کے باعث میچ کے پانچویں روز کوئی گیند نہیں کروائی جا سکی۔مانچسٹر کے موسم نے ایشیز سیریز میں انگلینڈ کے کم بیک کی کوششوں پر پانی پھیردیا، بارش کی وجہ…

لاہور، کیمپ جیل میں قیدی نے خودکشی کرلی

لاہور کی کیمپ جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی، جیل حکام کو قیدی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل محمد ملک اور چیف ہیڈ وارڈر محمد رفیق کو معطل کردیا ہے۔  جیل حکام کے…

بھیک مانگنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کے 3 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لودھراں کا کہنا ہے کہ بھیک مانگنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا ہے، رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔لودھراں میں بھیک مانگنے والی…

نارتھ ناظم آباد، فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد

نارتھ ناظم آباد میں فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، پولیس حکام کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھی اور بھائی پڑوس میں رہتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق خاتون غیر شادی شدہ اور نفسیاتی امراض کا شکار تھی۔پولیس کے مطابق بھائی کا کہنا ہے کہ گزشتہ…

محمد عامر کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔رپورٹس کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔ساروو گنگولی نے پاک بھارت میچ کو بڑا قرار نہیں دیا،…

ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابل

ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔کولمبو میں جاری ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔کولمبو میں موجود اے ٹیم سے قومی ٹیم کے کپتان…

پیمرا ترمیمی بل کا خیر مقدم کرتے ہیں، پی بی اے

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایکٹ میں شامل ترامیم تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کی گئی ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی…