Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی اب تک کوئی وجہ سامنے…
لیبیا، یورپ جانے کے خواہشمند 385 پاکستانی بازیاب
لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے گوداموں پر چھاپوں میں یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے385 پاکستانیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی اسمگلرز کے ٹھکانوں پر مارے گئے جہاں پاکستانیوں کو چھپایا گیا…
کراچی، موٹر سائیکل سوار کی لڑکی سے بدتمیزی کا ایک اور واقعہ
کراچی میں موٹر سائیکل سوار کی لڑکی سے بدتمیزی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار کو دیکھا جاسکتا ہے۔کراچی ایسٹ کے بعد ضلع وسطی میں لڑکی سے نازیبا حرکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔سمن آباد فیڈرل بی ایریا میں…
کراچی: سلطان آباد میں مبینہ طور پر کیڑے مار اسپرے سے 2 بچے جاں بحق
کراچی کے علاقے سلطان آباد میں مبینہ طور پر کیڑے مار دوا کے اسپرے سے 2 بچےجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق بہن بھائی کی شناخت 7 سال کے فرحان اور 15سال کی علینہ کےنام سے ہوئی ہے۔گزشتہ روز مبینہ طور پر کیڑے مار اسپرے سے 4 بچوں کی حالت…
راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، وہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی پیشکش سے انکار کرچکے ہیں۔پاکستان کرکٹ…
انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، منظور وسان
پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے۔منظور وسان کو ایک اور خواب آگیا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ نگراں سیٹ اپ دو سال تک چلے گا۔انہوں نے کہا کہ…
کراچی، ترکیہ کے نائب صدر پاکستان پہنچ گئے
ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر آج پاکستان نیوی کی تقریب میں شریک ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق کراچی شپ یارڈ پی این…
آرمی چیف کی جرمن فوج کے سربراہ سے ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس ماس نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید…
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں شیڈول
ایران کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ کل بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ …
اگر خلا میں کسی کی موت ہوجائے تو جسد خاکی کا کیا ہوگا؟
آئندہ آنے والے برسوں میں عام انسانوں کے لیے بھی خلا کا سفر آسان ہونے جارہا ہے، البتہ یہ اب بھی دنیا کا سب سے خطرناک سفر ہی ہے۔ ناسا نے اپنے عملے کو 2025 تک چاند پر بھیجنے جبکہ آئندہ عشرے کے دوران خلابازوں کو مریخ پر بھیجنے کا منصوبہ…
کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فائرنگ سے نوابزادہ ہارون رئیسانی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دو گروہوں میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے…
ملازمہ پر تشدد: ملزمہ سومیہ آج بھی شامل تفتیش نہیں ہوئیں
اسلام آباد میں 14 سال کی بچی پر تشدد کے کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم آج بھی شامل تفتیش نہیں ہوئیں۔ پولیس آج ملزمہ کا انتظار کرتی رہی لیکن وہ پولیس کے سامنے پیش نہ ہوئی۔مقامی عدالت نے منگل کو سومیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا تھا۔عاصم حفیظ…
ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ: پی سی بی خود مختار ادارہ نہیں، حکومتی اجازت درکار ہوتی ہے، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے بارے میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سربراہی میں کمیٹی فیصلہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خودمختار ادارہ نہیں، اسے حکومت سے ہی اجازت…
برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ڈاکٹر محمد فیصل کا برطانیہ پہنچنے پر فارن سیکریٹری کی نمائندہ کیتھرین کولوین نے استقبال کیا۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد فیصل اس سے قبل جرمنی میں…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: 471 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) بورڈ نے مالی سال 24-2023 کے لیے 471 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر و چیئرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری کی زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام…
اسلحہ لائسنس بھی نہ بنوا سکیں تو کیا فائدہ؟ ایم کیو ایم رکن اسمبلی نے فائل پھاڑ دی
ارکان قومی اسمبلی کے اسلحہ لائسنسوں کا مسئلہ آج بھی حل نہ ہوسکا، خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن ابوبکر نے لائسنس کی فائل پھاڑ دی اور کہا کہ اگر اسلحہ لائسنس بھی نہ بنواسکیں تو کیا فائدہ؟چیئرمین کمیٹی غلام…
بھارت میں شہید ہونے والے نائب امام کی دعا مانگنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
بھارت کے شہر گروگرام میں امام مسجد کو قتل کردیا گیا جبکہ مسجد کو بھی آگ لگادی گئی۔شہید نائب امام کی ایک پرانی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ دعا مانگ رہے ہیں کہ "ہندو مسلم بیٹھ کر کھائیں اک تھالی میں، ایسا ہندوستان بنا دے یا…
کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکا، حملہ آور ہلاک
کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکے میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ترجمان پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور تحقیقاتی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پولیس دھماکے کی تحقیقات…
یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید اردن پہنچ گئے، شاہ عبداللّٰہ نے استقبال کیا
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آج سرکاری دورے پر اردن پہنچے۔امان پہنچنے پر ان کا استقبال شاہ عبداللّٰہ دوم اور ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ نے کیا۔مہمان صدر کیلئے گارڈ آف آنر اور سرکاری تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں دونوں…
کراچی: مبارک ولیج کیلئے بجلی کی منظوری دے دی گئی
کراچی کی قدیم ساحلی بستی مبارک ولیج کےلیے بجلی کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ 11 کروڑ کی لاگت سے منصوبہ مکمل کیا جائے گا۔وفاقی حکومت نے کراچی کی قدیم ساحلی بستی مبارک ولیج کے نامکمل بجلی کے منصوبے کی…