Browsing Category
Urdunews
میلبرن ٹیسٹ: تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد میچ دیر سے کیوں شروع ہوا؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد کھیل میں تاخیر کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد کھیل تاخیر کا شکار ہوا تھا۔کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان…
امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی
امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا…
گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے گیسٹن گلوک چل بسے
مشہور زمانہ گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے اسلحہ ساز گیسٹن گلوک 94 برس کی عمر میں چل بسے۔امریکی میڈیا کے مطابق گیسٹن گلوک کا تعلق آسٹریا سے تھا اور وہ ارب پتی تھے۔گیسٹن گلوک کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکی پولیس کے دو تہائی اہلکار استعمال…
میلبرن ٹیسٹ، دوسری اننگز میں آسٹریلیا مشکلات کا شکار
میلبرن میں پاکستانی ٹیم کے 264 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا نے دوسری اننگ 54 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کی تو ابتدا سے ہی پاکستانی فاسٹ بولرز نے شاندار بولنگ کی۔دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی…
یوسف رضا گیلانی کی شاہ محمود سے پولیس بدسلوکی کی مذمت
پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت کی ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ شاہ محمود قریشی سمیت کسی بھی سیاستدان کیساتھ ایسا برتاؤ قابلِ افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ…
شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔سابق وزیراعظم شہبازشریف کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔دوسری جانب لاہور سے جاری کردہ بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا…
ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر بھی آسٹریلیا جائیں گے۔ذکا اشرف اور سلمان نصیر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبرن ٹیسٹ بھی…
سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم
سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق دھند کی وجہ سے دو درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔موٹروے ایم 2 فیض پور سے…
میں فکرمند ہوں کہ میرے والد کو کہاں رکھا گیا ہے، مہر بانو قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ میں فکر مند ہوں کہ میرے والد کو کہاں رکھا گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی…
پنجاب، سردی کی شدت سے دھند کا دورانیہ بڑھ گیا
پنجاب میں سردی کی شدت سے دھند کا دورانیہ بڑھ گیا، لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ لاہور اور گرد و نواح میں دھند چھا گئی ہے…
اسرائیلی فوجی جیپ تباہ، 3 فوجی ہلاک، القاسم
ابراج النادہ کے علاقے میں داخل اسرائیلی فوجی جیپ تباہ کر دی گئی، حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔حماس میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے شیخ زید میں اسرائیلی ٹینک کو گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔ القسام کا کہنا ہے کہ غزہ…
کسی کو دھکا دے کر یا ہراساں کرکے نہیں جیتنا چاہتے، حنا ربانی کھر
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ کسی کو دھکا دے کر یا ہراساں کر کے نہیں جیتنا چاہتے۔کوٹ ادو میں میڈیا سے گفتگو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ سیاسی لوگ ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔…
ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کو نازی جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر سے تشبیہ دیدی۔ انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہٹلر نے جو…
دو حکومتوں کے وزیر خارجہ سے غیر مہذبانہ سلوک پر حکام توجہ دیں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دو حکومتوں کے وزیر خارجہ سے غیر مہذبانہ سلوک پر حکام توجہ دیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کو ایسی ریاست نہ بنائیں جہاں بلا خوف و خطر انسانی حقوق اور وقار کو پامال…
بانی پی ٹی آئی نے سندھ میں بھرپور الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے، عمیر نیازی
بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل عمیر نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سندھ میں بھرپور انداز میں الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ…
غزہ: اسرائیل بمباری سے 24 گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا آج 82واں روز تھا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں…
بشیر میمن نے بلاول بھٹو کی تقریر کو مایوس کن قرار دیدیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر مایوس کن تھی۔ ملک کو معاشی بحران سے نواز شریف ہی نکال سکتے ہیں۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں بشیر میمن نے بلاول بھٹو زرداری کی تقریر پر ردعمل دیا اور کہا کہ پی…
بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، ذرائع
بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر مبنی درخواست دے دی…
ن لیگ نے منشور کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اندرون ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دعوت ہے کہ وہ پی ایم ایل این ٹوئنٹی ٹوئنٹی فور ڈاٹ کام پر جا کر…
فواد چوہدری کے وکیل کا الیکشن کمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر، ریٹرننگ افسر، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد…