جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں مدد کریں، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں ہماری مدد کریں۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ عام انتخابات 2024ء کےلیے منشور تیار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشور میں بنیادی مسائل کی…

کسی کو دھکا دے کر یا ہراساں کرکے نہیں جیتنا چاہتے، حنا ربانی کھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ کسی کو دھکا دے کر یا ہراساں کر کے نہیں جیتنا چاہتے۔کوٹ ادو میں میڈیا سے گفتگو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ سیاسی لوگ ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔…

ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کو نازی جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر سے تشبیہ دیدی۔  انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہٹلر نے جو…

دو حکومتوں کے وزیر خارجہ سے غیر مہذبانہ سلوک پر حکام توجہ دیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دو حکومتوں کے وزیر خارجہ سے غیر مہذبانہ سلوک پر حکام توجہ دیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کو ایسی ریاست نہ بنائیں جہاں بلا خوف و خطر انسانی حقوق اور وقار کو پامال…

بانی پی ٹی آئی نے سندھ میں بھرپور الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے، عمیر نیازی

بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل عمیر نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سندھ میں بھرپور انداز میں الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ…

غزہ: اسرائیل بمباری سے 24 گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا آج 82واں روز تھا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں…

بشیر میمن نے بلاول بھٹو کی تقریر کو مایوس کن قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر مایوس کن تھی۔ ملک کو معاشی بحران سے نواز شریف ہی نکال سکتے ہیں۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں بشیر میمن نے بلاول بھٹو زرداری کی تقریر پر ردعمل دیا اور کہا کہ پی…

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، ذرائع

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر مبنی درخواست دے دی…

ن لیگ نے منشور کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اندرون ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دعوت ہے کہ وہ پی ایم ایل این ٹوئنٹی ٹوئنٹی فور ڈاٹ کام پر جا کر…

قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار، پنجاب پولیس

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان کو متحدہ عرب امارت (یو اے ای) سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ مطلوب اشتہاری ذیشان نے 2023 میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ اشتہاری ملزم ہدایت اللّٰہ…

کندھ کوٹ کے گاؤں میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ کے گاؤں علی محمد بھیو میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کندھ کوٹ کے گاؤں میں زمین میں نصب بم کا دھماکا ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو…

برسلز: پاکستانی سفارتخانہ میں پاکستانیوں کیلئے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد

یورپین دارالحکومت برسلز میں قائم سفارتخانہ پاکستان برسلز نے بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کےلیے ماہ دسمبر کی آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انتخابی نشان معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اجلاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں طویل اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق ای سی پی اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا…

اسرائیل کا اقوام متحدہ اہلکاروں کے ویزے از خود روکنے کا فیصلہ

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ویزے ازخود روکنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ازخود ویزہ اجرا روکیں گے۔اسرائیلی حکومت نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ہر…

صدر پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن (پی ٹی بی اے) نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خط لکھ دیا۔صدر پی ٹی بی اے کاشف انور ممتاز نے خط میں کہا کہ ایف بی آر نے اپنا سسٹم اپ ڈیٹ کیے بغیر ہی ٹیکس نوٹسز جاری کردیے ہیں۔پی ٹی بی اے کے…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل، اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں اہم امور کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق یوریا کھاد کی درآمد کےلیے وفاق کے حصے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔اسلام آباد…

پی ایس ایکس: مسلسل گراوٹ کے بعد آج 100 انڈیکس کی تیسری تاریخی ریکارڈ تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد آج 100 انڈیکس کی تیسری تاریخی ریکارڈ تیزی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1692 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 863 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2251 پوائنٹس…

خواجہ آصف نے عثمان ڈار کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عثمان ڈار کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور اُن کی والدہ کی جانب سے لگائے الزامات پر قانونی قدم اٹھایا ہے۔خواجہ آصف نے عثمان…

الیکشن کمیشن کا عدالت سے ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطلی پر بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ سے ریٹرننگ افسر پی کے 91 کوہاٹ کی تعیناتی معطلی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدالت عالیہ پشاور سے ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ…

’کے 4‘ منصوبے کے ٹھیکوں میں سنگین بےقاعدگیاں

سندھ حکومت نے کراچی کو پانی پہنچانے کے منصوبے "کے فور" کے ٹھیکوں میں سنگین بےقاعدگیوں کے انکشاف کے بعد فیڈر پختہ کرنے کے 27 ارب روپے کے ٹھیکے کا عمل روک دیا۔پروجیکٹ ڈائریکٹر حاجی خان جمالی کو چیف سیکریٹری سندھ نے شوکاز نوٹس دے دیا۔سرکاری…