Browsing Category
Urdunews
اگر حلقہ بندیاں ہوئیں تو فروری مارچ میں الیکشن ہوں گے، وزیر داخلہ رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر حلقہ بندیاں ہوئیں تو فروری کے تیسرے ہفتے یا مارچ کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میری رائے کے…
پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز، جنرل ساحر شمشاد مہمانِ خصوصی
کراچی میں پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سمیت تمام سروسز کے…
کابینہ کمیٹی کی پی آئی اے کو نجکاری فہرست میں شامل کرنے کی منظوری
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کو نجکاری فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے کو نجکاری کی فہرست میں شامل کرنے سے متعلق…
لوک سبھا: مودی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا
بھارتی لو سبھا میں مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کل سے شروع ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا، بحث کے بعد ووٹنگ کا عمل جمعرات تک…
فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا کوارٹر فائنل میں، انگلینڈ بھی پری کوارٹر میں فاتح
ویمنز ورلڈکپ فٹبال میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو دو گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ راؤنڈ آف 16 کے ایک اور میچ انگلینڈ نے نائجیریا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے دی۔ مقررہ اور اضافی وقت می میچ بغیر گول کے برابر رہا۔سڈنی میں میگا…
پی سی بی کی نئی تقرریوں کیلئے تلاش، ویب سائٹ پر اشتہار جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نئی تقرریوں کےلیے تلاش کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ویب سائٹ پر اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کی ویب سائٹ پر ڈائریکٹر مارکیٹنگ، ڈائریکٹر پی ایس ایل اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز کےلیے اشتہار…
ورلڈکپ کوالیفائر: پی ایف ایف کا کمبوڈیا کیخلاف ہوم لیگ سعودی عرب میں کروانے پر غور
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اس سال اکتوبر میں شیڈول فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میں کمبوڈیا کے خلاف میچ کا ہوم لیگ سعودی عرب میں کروانے پر غور شروع کردیا۔پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے ذرائع نے بتایا کہ پی ایف ایف 17 اکتوبر کو شیڈول…
وزیراعظم ریلیف پیکیج، یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 ماہ کیلئے 5 اشیاء پر سبسڈی منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 ماہ کیلئے 5 اشیاء پر سبسڈی کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اس موقع پر 5 ضروری…
کراچی میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید
کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ بہار کالونی میں فائرنگ سے رینجرز کا اہلکار شہید ہوگیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق لیاری بہار کالونی الفلاح چوکی کے باہر فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید ہو گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق اسنیپ چیکنگ کے دوران مشتبہ…
چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا جائے نماز بچھانے کی بھی جگہ نہیں، نعیم پنجوتھا
اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کرنے والے ان کے وکیل اور مشیر برائے قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ نماز پڑھنے کیلئے جائے نماز بچھانے کی بھی جگہ نہیں ہے۔…
ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا کو طلب کرلیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنانے والے جج کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ وکیل نعیم حیدر نے کہا کہ ہائیکورٹ اورسپریم کورٹ کے وکالت نامے پر دستخط…
عالمی ادارہ صحت کا عراق میں بھارت سے سپلائی کی گئی دوا پر الرٹ
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عراق میں بھارت سے سپلائی کی گئی دوا پر الرٹ جاری کر دیا۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ بھارتی کمپنی کا ’کولڈ آؤٹ’ سیرپ زکام اور الرجی کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ بھارتی کمپنی کے عراق بھجوائے گئے سیرپ…
قومی اسمبلی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سمیت 9 بلز منظور
قومی اسمبلی میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سمیت 9 بل منظور کر لیے گئے جبکہ قومی کمیشن برائے اقلیتیں بل میں اقلیتی اراکین کی ترامیم بھی منظور کر لی گئیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں منعقد ہوا،…
چور پالتو کتے کو چُمکار کر لاکھوں روپے کی سائیکل لے اڑا
امریکا میں ایک چور گھر کے پالتو کتے کو چُمکار کر 1300 ڈالر (تقریباً 3 لاکھ 68 ہزار پاکستانی روپے) کی سائیکل لے اڑا۔یہ واقعہ 15 جولائی کو پیش آیا جب ایک چور گھر کے گیراج سے سائیکل لے کر فرار ہونے لگا تو پالتو کتا آگیا۔کتا دم ہلاتا ہوا چور…
خاتون کا ٹرین میں آدھے گھنٹے کا سفر زندگی کا آخری سفر بن گیا
نواب شاہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس میں حیدر آباد کی رہائشی شریفاں بی بی صرف آدھے گھنٹے کیلئے سوار ہوئی، جو اس کی زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا۔رشتہ دار خاتون کی عیادت کرنے کیلئے ٹنڈو آدم سے نواب شاہ جانے والی خاتون…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی پہلی جیت، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ اس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں۔ بھارتی شہر چنئی میں کھیلے جارہے اس ایونٹ کے اہم میچ میں قومی ٹیم نے چین کو ایک کے مقابلے میں…
نارروال سے میاں عثمان رشید اور چوہدری سجاد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
نارووال سے میاں عثمان رشید نے اپنے گروپ کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نارووال کی سیاسی شخصیت چوہدری سجاد نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی…
سانگھڑ حادثہ کئی گھروں کے چراغ بجھا گیا
سانگھڑ حادثہ کئی گھروں کے چراغ بجھا گیا، ہزارہ ایکسپریس کے المناک حادثے میں رحیم یار خان کا رہائشی 6 بچوں کا باپ نور الدین بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔نور الدین صادق آباد میں کریانہ اسٹور چلاتا تھا، دل کے عارضے میں مبتلا ہوا، تو بیٹوں نے…
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جی ڈی اے اور ایم کیو ایم کا مختلف ناموں پر غور
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے ناموں پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے شعیب صدیقی اور یونس ڈھاگا کے ناموں پر غور کیا گیا۔مصطفیٰ…
ترکیہ: ڈیرنس بندرگاہ پر جہاز سے گندم منتقلی کے دوران دھماکا، 10 افراد زخمی
ترکیہ کے مغربی علاقے میں واقع ڈیرنس بندرگاہ پر دھماکے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔یہ دھماکا اناج کے ذخیرے میں دوپہر 2 بجکر 40 منٹ پر ہوا، گورنر یاوز کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے، ایک زخمی کی…