Browsing Category
Urdunews
تحریک انصاف واپس آئے گی آپ کے لیے خدا حافظ، بیرسٹر سیف کا بلاول کی تقریر پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سیف نے بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف واپس آئے گی آپ کے لیے خدا حافظ، فی امان اللّٰہ۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کس اپوزیشن نے کام نہیں کرنے دیا؟ وہی…
ڈیوڈ بیکھم کو 15 ملین ڈالرز کی حویلی سے متعلق پریشانی کا سامنا کیوں؟
معروف سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کا 15 ملین ڈالرز کی حویلی سے متعلق پڑوسیوں سے تنازع چل رہا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈیوڈ بیکھم کو ویسٹ آکسفورڈ شائر ڈسٹرکٹ کونسل کے تعمیراتی قوانین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا…
بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کے کسی بھی بولر کا نام نہ لینے کی وجہ بتادی
بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کے کسی بولر کا نام نہ لینے کی وجہ بتا دی۔اس حوالے سے روہت شرما کا امریکا میں ایک شو کے دوران دیا جانے والا جواب سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگیا ہے۔روہت شرما سے سوال کیا گیا تھا کہ پاکستان کا سب سے مشکل…
حارث رؤف کی نئی ویڈیو پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
بیرونِ ملک موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رؤف نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔حارث رؤف نوجوان نسل کے پسندیدہ فاسٹ بالروں میں سے ایک ہیں۔وہ آج کل بیرونِ ملک موجود ہیں جہاں وہ نجی اور پیشہ ورانہ امور میں مصروف ہیں۔حارث رؤف…
ہزارہ ایکسپریس حادثہ، پٹری میں لکڑی کا جوڑ کیوں تھا؟
نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کو پیش آئے حادثے کے حوالے سے پٹری میں لکڑی کے جوڑ پر بحث اور تنقید زور و شور سے جاری ہے۔ایسے میں پاکستان ریلوے حکام نے تکنیکی حوالے سے وضاحت کی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق ریل کی پٹری الیکٹریفائیڈ ہوتی ہے جس کی…
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سرفراز نواز کی پنشن بحال کرنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز سے ملاقات کی۔پی سی بی کے مطابق اس ملاقات کا مقصد اس معاملے کو حل کرنا تھا جس کا تعلق ان ادائیگیوں سے تھا جو جنوری 2017 ء سے سرفراز نواز کو رکی ہوئی…
2023 الیکشن کا سال نہیں ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔پروگرام جیو پاکستان میں میزبان نے رانا ثناء اللّٰہ سے سوال کیا کہ کیا 2023 الیکشن کا سال ہے؟وزیرِ داخلہ نے کہا کہ اس کا سیدھا جواب ہے کہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ حلقہ…
میجر طفیل محمد شہید نے شجاعت و بہادری کی لازوال داستان رقم کی، شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نے میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میجرطفیل محمد شہید نے اپنی شجاعت و بہادری سے فرض کی انجام دہی کی لازوال داستان رقم…
بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس آج ہوگا
گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا آخری اجلاس آج طلب کر لیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج، منگل کو سہ پہر چار بجے اسپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کی زیر صدارت ہوگا۔اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کی…
کشمور، پولیس نے 7 سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرالیا
اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے کشمور میں کارروائی کرتے ہوئے شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا کیے گئے7 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔ایس ایس پی اے وی سی سی کا کہنا ہے کہ بچہ 2 ماہ قبل اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بچے…
چلاس شہر اور مضافات میں بارش
چلاس شہر اور مضافات میں بارش کے بعد شاہراہ قراقرم کئی مقامات پر بند ہوگئی، جبکہ بابو سر روڈ پر بھی ٹریفک معطل ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔گزشتہ…
غازی یونیورسٹی کی طالبہ کا 2 اساتذہ پر زیادتی کا الزام
ڈیرہ غازی خان کی غازی یونیورسٹی کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے دو اساتذہ نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔طالبہ نے الزام عائد کیا کہ اب دونوں اساتذہ اس کی چھوٹی بہن کو بلیک میل کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ترجمان…
چیئرمین PTI کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔توشہ خانہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے جس میں فیصلہ کالعدم…
کراچی: بیوی نے بھائی اور بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا
کراچی میں لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں بیوی نے بیٹی اور بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو بے دردی سے قتل کردیا، ملزمان نے پہلے مقتول کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کیا اس کے بعد تیزاب میں ڈال کر جلانے کی کوشش کی، پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا…
چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل نہیں کیا گیا، بیرسٹر گوہر خان
چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو 3 سال کی سزا ہوئی ہے، انہیں نااہل نہیں کیا گیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بھی کہہ دیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نااہل نہیں…
الیکشن میں بندوق، بم اور تشدد کو ہرائیں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بندوق، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے۔خیبرپختونخوا میں نوجوان رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو 9 مئی جیسے یوم سیاہ…
چیئرمین PTI خود کہتے تھے جیل میں ایک کلاس ہونی چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کہتے رہے ہیں کہ جیل میں ایک ہی کلاس ہونی چاہیے، جیل میں اوپن واش روم ہی ہوتے ہیں، جن سیلوں میں ہم قید رہے وہ بھی ایسے ہی تھے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سابق…
میجر طفیل محمد شہید کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش
لکشمی پور مشرقی پاکستان میں دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے 65 ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔میجر طفیل محمد شہید کے یوم شہادت پر افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور…
یوکرین پر آزاد اور غیر جانبدارانہ مؤقف برقرار ہے، چین
یوکرین کے معاملے میں چین کا مؤقف برقرار ہے، چین نے جدہ مذاکرات کے بعد واضح کر دیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے فون پر رابطے میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا کہ چین یوکرین پر ایک آزاد اور غیر جانبدارانہ مؤقف کو برقرار رکھے…
چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی کور کمیٹی کے فیصلوں کو اپنی منظوری سے مشروط کر دیا، نعیم پنجوتھا
اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی کور کمیٹی کے فیصلوں کو اپنی منظوری سے مشروط کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے جیل میں ملاقات کیلئے آنے والے اپنے وکیل اور مشیر برائے قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا سے…