Browsing Category
Urdunews
نارروال سے میاں عثمان رشید اور چوہدری سجاد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
نارووال سے میاں عثمان رشید نے اپنے گروپ کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نارووال کی سیاسی شخصیت چوہدری سجاد نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی…
سانگھڑ حادثہ کئی گھروں کے چراغ بجھا گیا
سانگھڑ حادثہ کئی گھروں کے چراغ بجھا گیا، ہزارہ ایکسپریس کے المناک حادثے میں رحیم یار خان کا رہائشی 6 بچوں کا باپ نور الدین بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔نور الدین صادق آباد میں کریانہ اسٹور چلاتا تھا، دل کے عارضے میں مبتلا ہوا، تو بیٹوں نے…
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جی ڈی اے اور ایم کیو ایم کا مختلف ناموں پر غور
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے ناموں پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے شعیب صدیقی اور یونس ڈھاگا کے ناموں پر غور کیا گیا۔مصطفیٰ…
ترکیہ: ڈیرنس بندرگاہ پر جہاز سے گندم منتقلی کے دوران دھماکا، 10 افراد زخمی
ترکیہ کے مغربی علاقے میں واقع ڈیرنس بندرگاہ پر دھماکے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔یہ دھماکا اناج کے ذخیرے میں دوپہر 2 بجکر 40 منٹ پر ہوا، گورنر یاوز کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے، ایک زخمی کی…
مقبوضہ کشمیر: دو روز کے دوران چار کشمیری نوجوانوں شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی نہ رُکی، مقبوضہ وادی میں دو روز کے دوران چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔قابض بھارتی فوج نے آج ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا۔اس سے…
سکھر ریلوے ٹریک کی خستہ حالی، سابق ڈی ایس کا دو سال پرانا خط سامنے آگیا
سابق ڈویژنل سپرنٹنٹڈنٹ (ڈی ایس) ریلوے طارق لطیف کا2021 میں سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق خط سامنے آگیا۔ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سکھر ڈویژن کا ٹریک خستہ حالت میں ہے۔ سابق ڈی ایس ریلوے سکھر کے خط کے مطابق پورے ٹریک میں ہر جگہ ڈھیلے اور…
پی ٹی آئی چئیرمین کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کرتے ہیں، الیکشن کمیشن
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چئیرمین کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کرتا ہے۔الیکشن کمیشن میں آج اس موضوع پر نہ کوئی اجلاس ہوا اور نہ ہی یہ موضوع زیر غور رہا۔ترجمان نے کہا کہ آج…
اسکروٹنی کمیٹی دیگر سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ سے متعلق رپورٹ پیش کرے، ای سی پی کی ہدایت
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسکروٹنی کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ دیگر سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ سے متعلق اسکروٹنی رپورٹ پیش کرے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں ممبران، سیکریٹری الیکشن کمیشن،…
ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 943 روپے کمی کے بعد ایک…
فوج، سیکیورٹی ادارے اور پاکستان کے عوام ایک ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں منعقدہ تاریخی گرینڈ جرگہ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کرسکتی۔ان…
اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
فرانس کے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔کریم بینزیما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو شیئر کی۔عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسٹار فٹبالر نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ "میں بہت خوش…
پیمرا ترمیمی بل صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہے، صحافیوں کے ساتھ مل کر آزادی اظہار رائے کیلئے جنگ لڑی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تنقید ہمیشہ خندہ…
چیئرمین PTI نے بتایا چھوٹا سا کمرہ دیا گیا، جس میں اوپن واش روم ہے، وکیل
اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وکلا کی ملاقات کروا دی گئی، جس میں پاور آف اٹارنی اور وکالت نامہ پر دستخط کر دیے گئے۔نعیم حیدر پنجوتھا ایڈووکیٹ نے جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے دوران…
ایم کیو ایم مردم شماری سے مطمئن نہیں ہیں، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مشترکہ مفادات کونسل سے منظور مردم شماری سے مطمئن نہیں ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم نے مردم شماری کی غلط رپورٹ…
سعودی عرب کا ترک فرم سے ڈرون کی تیاری کا اسٹریٹیجک معاہدہ
سعودی عرب نے ترکیہ کی دفاعی فرم 'بائیکار' کے ساتھ ڈرون تیار کرنے کا اسٹریٹیجک معاہدہ کرلیا۔سعودی عرب ملٹری انڈسٹریز (سامی) نے اس سے متعلق ٹوئٹر پر بیان جاری کیا۔سامی نے کہا کہ یہ معاہدہ قومی دفاع اور مقامی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کیلئے…
اسکردو ایئرپورٹ پر ری فیولنگ کی سہولت فراہم، 14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز اترے گی
اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی ری فیولنگ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے جیٹ ری فیولنگ کی سہولت کو یقینی بنایا ہے۔اسکردو بین انٹرنیشل ایئرپورٹ 14 اگست کو اپنی پہلی بین…
انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر
سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ سابق کپتان انضمام الحق کو نیشنل مینز کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چارج لینے کے بعد انضمام الحق…
ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج ہونےکاتفصیلی فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج فرخ فرید نے 2 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔فیصلے کے مطابق رضوانہ کی طبی رپورٹ تشدد کے الزام کو…
مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لے لیا
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لے لیا۔مریم اورنگزیب نے کہا یے کہ نئی تجاویز بھی آ رہی ہیں بہتر ہے آئندہ حکومت اس بل کو دیکھے۔انہوں نے کہا کہ مختصر وقت میں بل پر فیصلہ کرنے سے بہتر ہے تفصیل سے دیکھا جائے۔دوسری…
بی آئی ایس پی، شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا آغاز
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی ادائیگیوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا آغاز کر دیا گیا۔وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ…