جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایشیا کپ: جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹس کی فروخت شروع

ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی۔ایشیا کپ کے پاکستان میں 4 میچ کھیلے جائیں گے، تمام ٹکٹس آن لائن خریدے جاسکیں گے۔ملتان میں پاکستان نیپال کے میچ کے جنرل انکلوژر کے ٹکٹس کی…

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز نے 14 اگست کی دوپہر کو لینڈنگ کی ہے۔ سطح سمندر سے 7500 فٹ بلندی پر واقع اس ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ کا اعزاز پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو حاصل ہوا۔  یہ پرواز…

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیرِ اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیرِ اعظم کےعہدے کا حلف لیا۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔تقریب حلف برداری میں وزیرِ اعظم…

یوم آزادی پاکستان، ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے تحت تقریبات

پاکستان کا 76واں جشن آزادی اے ایس ایف ہیڈ کواررٹرز سمیت تمام یونٹس میں جوش و جزبہ اور نہایت عقیدت و احترم سے منایا گیا۔ دن کا آغاز بعد نماز فجر مسجدوں میں قرآن خوانی سے ہوا، ملک کی بقاء اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔تمام یونٹس…

چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم کا انتخاب احسن اقدام ہے، چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن

پاکستان کےنگران وزیر اعظم منتخب ہونے پر سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے  مبارکباد دی ہے۔ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے ملک کے چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم کے انتخاب کو ایک…

پنجاب کے دیہاتوں میں شہروں کی طرز پر صفائی پروگرام کا آغاز

نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گاؤں قلعہ شریف شرقپور سے اب گاؤں چمکیں گے پروگرام کا آغاز کیا۔اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار دیہات کو بھی شہروں کی طرز پر صفائی عملہ اور سہولیات مہیا کی جائیں گی۔اُنہوں نے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھی یومِ آزادیٔ پاکستان کی مناسبت سے مختلف تقریبات

مقبوضہ کشمیر میں بھی یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری یوم آزادی پاکستان جوش و خروش سے منا رہےہیں۔کشمیر کی وادی میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار، کشمیریوں نے گھروں کی چھتوں پر…

افغانستان میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل میں ہوا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

کراچی کے چڑیا گھر میں 26 سالہ بن مانس راجو مرگیا

کراچی کے چڑیا گھر میں ایک بن مانس مرگیا جس کی عمر 26 سال تھی۔چڑیا گھر کراچی کے  ڈائریکٹر اقبال نواز کا کہنا ہے کہ بن مانس راجو کی موت کی وجوہات جاننےکے لیے ڈاکٹرز کو طلب کیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ اس وقت دو مادہ بن مانس بھی چڑیا گھر میں…

بھارت: ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ، 21 افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 21 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو نے ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 21 افراد کے ہلاکت کی تصدیق…

کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جشنِ آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا، 15 لاکھ لوگوں نے…

میزبان ہما امیر شاہ کی اصل عمر کیا ہے؟

پاکستانی معروف میزبان ہما امیر شاہ کی اصل عمر جان کر سب ہی دنگ رہ گئے ہیں۔پاکستان کے سب سے بڑے مزاحیہ شو ’ہنسنا منع ہے‘ کی حال ہی میں مہمان بننے والی ’جیو پاکستان‘ کی میزبان کی عمر سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔ہما امیر شاہ سے شو کے دوران ایک…

آئی ایل ٹی 20، شاہین شاہ آفریدی ایکشن میں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انٹر نیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں ایکشن میں ہوں گے۔شاہین شاہ آفریدی کا ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے۔فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ڈیزرٹ وائپرز سے تین سال کا معاہدہ…

نیب کی زیر حراست پرویز الہٰی کا راہداری ریمانڈ منظور

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی نے نیب کی زیر حراست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ خالد حیات نے پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جس کے بعد نیب ٹیم نے انہیں عدالت…

جشنِ آزادی کے موقع پر بنائیں سبز، سفید رنگ میں رنگے لذیذ میٹھے

کسی بھی خوشی کے موقعے پر منہ میٹھا کرنا ہماری روایات کا ایک اہم حصّہ ہے، یہی وجہ ہے کہ موقع چاہے عید کا ہو یا آزادی کی خوشی کا ہمارے گھروں میٹھا ضرور بنایا اور کھایا جاتا ہے۔ہر سال کی طرح کیوں نہ اس سال بھی پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی…

شرمیلا فاروقی نے بیٹے کی ملی نغمہ پڑھتے ویڈیو شیئر کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے بیٹے کی یومِ آزادی کے موقع پر نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر بیٹے حسین کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اس ننھے سے بچے کو سبز ہلالی رنگ کا لباس پہنے، نغمے پڑھتے اور…

کراچی پورٹ پر ملازم نے سمندر میں کود کر خودکشی کر لی

کراچی پورٹ پر ملازم نے کرین سے سمندر میں کود کر خودکشی کر لی۔پورٹ ذرائع کے مطابق صبح 7 بجے کرین نمبر 12 سے عبدالرحیم نے خودکشی کی۔پورٹ حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ صبح پیش آیا، لاش ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا…

انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ سے استعفیٰ منظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگراں وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دی جاتی ہے۔انوار الحق کاکڑ نے…

نگراں وزیرِ اعلیٰ کیلئے اچھے ناموں میں سے ایک کو منتخب کرنے میں مشکل ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ کے لیے اچھے ناموں میں سے ایک کو منتخب کرنے میں مشکل ہو رہی ہے، امید ہے کہ آج رات بارہ بجے تک نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوجائے گا۔مراد علی شاہ نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری…

سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگزر کا رویہ اپنائیں، صدر عارف علوی

جشن آزادی پر اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب جاری ہے، صدر مملکت عارف علوی نے پرچم فضا میں بلند کیا۔ جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے پیغام میں کہا کہ سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگزر کا رویہ…