Browsing Category
Urdunews
پہلا ون ڈے: افغانستان 59 رنز پر ڈھیر، پاکستان 142 رنز سے فاتح
پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پہلے شاہین آفریدی،…
پشاور: دل، شوگر سمیت کئی بیماریوں کی ادویات غائب
پشاور میں مارکیٹوں سے دل، شوگر، بلڈ پریشر اور مرگی سمیت کئی بیماریوں کی ادویات غائب ہوگئیں۔مارکیٹ سے ادویات غائب ہونے سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔مریضوں نے شکایت کی ہے کہ پشاور میں مختلف بیماریوں کی دوائیں بلیک میں مہنگے داموں…
اسلام آباد: لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد زخمی
اسلام آباد کے لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی افراد میں پک اپ ڈرائیور اور کنڈیکٹر شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لہتراڑ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ 2 ڈرائیورز کے درمیان سواریاں…
بٹگرام چیئرلفٹ حادثہ: نویں جماعت کے 3 طلباء کا رزلٹ آگیا، تینوں پاس
بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے نویں جماعت کے 3 طلباء کا آج رزلٹ آگیا۔طالب علم عطاءاللّٰہ، نیاز محمد اور اسامہ امتحان میں پاس ہوگئے۔طلباء گورنمنٹ ہائی اسکول بٹنگی پاشتو الائی بٹگرام میں 9ویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام…
انتخابی عمل کےلیےتوانائیاں صرف کریں گے، انوار کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل کےلیے توانائیاں صرف کریں گے۔کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نگراں حکومت محدود وقت کے لئے آئی ہے، اپنی آئینی ذمےداری ادا کرنے کےلیے…
سال کے پہلے 6 ماہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 4 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمد
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں برس کی پہلی ششماہی میں یہاں 4 کروڑ 16 لاکھ مسافروں کی آمد ہوئی۔کورونا وبا سے قبل 2019 میں مسافروں کی آمد کے اعداد و شمار کا پہلی بار ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔2019 کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 2023 کے…
سال کے پہلے 6 ماہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 4 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمد
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں برس کی پہلی ششماہی میں یہاں 4 کروڑ 16 لاکھ مسافروں کی آمد ہوئی۔کورونا وبا سے قبل 2019 میں مسافروں کی آمد کے اعداد و شمار کا پہلی بار ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔2019 کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 2023 کے…
صدر انتخابات کی تاریخ دینے کی تیاری کر رہے ہیں، کنور دلشاد کا انکشاف
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کنور دلشاد نے انکشاف کیا ہے کہ صدر مملکت انتخابات کی تاریخ دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ میری انفارمیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی…
چین: ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی سروس متعارف
چین کے شہر ووچی میں ایک ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی سروس متعارف کروا دی گئی۔'ہائے ڈی لاؤ' چین کے سب سے بڑے ریسٹورنٹ کی فرنچائز ہے جس نے اپنے کسٹمرز کیلئے بالوں کو شیمپو سے دھونے کی سہولت متعارف کروائی ہے۔بال دھونے کی سہولت صرف…
الیکشن کمیشن کو انتخابی نتائج مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو انتخابی رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ دے دی گئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ممبران ای سی پی، سیکریٹری الیکشن اور دیگر سینئر افسران شریک…
تحریک انصاف کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے پارٹی چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں اپیل پر سماعت جمعرات تک ملتوی کرنے کی مذمت کردی۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا…
ڈکی بھائی اپنے خوابوں کی گاڑی کے مالک بن گئے
پاکستانی مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی نے اپنی یوٹیوب کی کمائی سے تقریباً 5 کروڑ روپے کی گاڑی خرید لی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ڈکی بھائی نے اپنی کامیابی اپنے مداحوں کے ساتھ…
اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس، فاروق ستار بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس کا فیصلہ سنا دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے فاروق ستار سمیت…
چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلئے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع
چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا۔عینی شاہد نور الہادی کا بتانا ہے کہ دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، دوسری کیبل لگا کر چھوٹی ڈولی میں ان افراد کو ریسکیو کیا جائے گا۔نور الہادی نے…
والدین اور نجی اسکولوں کی انتظامیہ کیلئے رہنما اصولوں کا باقاعدہ مراسلہ جاری
ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن پروفیسر رافیعہ ملاح نے والدین اور نجی اسکولوں کی انتظامیہ کے لیے رہنما اصول واضح کر کے اس کا باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ معمول کے معائنے کے دوران یہ بات کافی تشویش کے ساتھ…
انٹربینک میں ڈالر 300 کے قریب، اوپن مارکیٹ میں 306 کا ہوگیا
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 300 روپے کے قریب بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسہ ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 87 پیسے…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی پہنچ گئے
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جڑانوالہ واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے کیفر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا
ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3944 روپے…
وزیراعلیٰ سندھ نے تبادلوں، تعیناتیوں پر پابندی کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان نگراں وزیراعلیٰ کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر صوبے بھر میں نے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں…
بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن: شہباز شریف کامیابی کیلئے دعاگو
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کےلیے ریسکیو آپریشن کی کامیابی کیلئے دعا کی۔ اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ قوم بھی اس ریسکیو آپریشن کی کامیابی کےلیے دعا کرے۔…