جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی، شہباز شریف اور بلاول کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے فیصلے بھی آج متوقع ہیں۔ این اے 89 میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی پر خرم روکھڑی…

لاہور، گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق چوہنگ کے علاقہ شاداب کالونی کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ…

شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ شوکت خانم کینسر اسپتال عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، اس کے فنڈز جمع کرنے کے اجازت نامے کی منسوخی کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوکت خانم اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کو جدید علاج…

بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کو مزید اسلحہ بیچنے کی منظوری

بائیڈن حکومت نے کانگریس کو نظر انداز کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کو مزید ڈیڑھ سو ملین ڈالر مالیت کے گولہ بارود اور دیگر متعلقہ فوجی سامان بیچنے کی منظوری دیدی۔امریکی حکومت نے ہنگامی صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے اسرائیل کو ایک…

زرداری کا چیئرمین سینیٹ سے دلچسپ مکالمہ

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں چیئرمین سینیٹ سے کہا کہ فیض چلا گیا اب…

لاپتا افراد کو 7 روز میں رہا کیا جائے، ماہ رنگ بلوچ

بلوچستان یکجہتی مارچ کے مظاہرین نے مطالبات کےحل کے لیے7 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ماہ رنگ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاپتا افراد کو 7 روز میں رہا کیا جائے یا قانون کے مطابق مقدمات چلائےجائیں۔انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ سی ٹی ڈی…

شمالی غزہ کے شہری اب فاقہ کشی سے مر رہے ہیں، حماس رہنما

حماس کے رہنما اُسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کے شہری اب فاقہ کشی سے مر رہے ہیں، عرب و اسلامی ممالک اور عالمی برادری غزہ میں امداد فراہم کریں۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے رہنما اُسامہ حمدان نے بتایا کہ غزہ میں اسرائیل کے…

اسرائیلی حملے میں جاں بحق ایرانی کمانڈر کی نمازِ جنازہ ادا

اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے نماز جنازہ کی امامت کی۔ایرانی کمانڈر شام میں اسرائیلی حملے میں جاں بحق…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ، شہباز شریف آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملیں گے

عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو کےلیے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کا وفد آج ایم کیوایم بہادر آباد مرکز جائے گا۔رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان این اے 242 پر دستبردار نہ ہونے کے اپنے موقف پر قائم ہے جبکہ ن…

طویل القامت شخص نصیر سومرو بیمار، علاج کی اپیل

دنیا کے سب سے طویل القامت شخص نصیر سومرو بیماری کے باعث کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ 54 سال نصیر سومرو عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں اور انھیں حکومتی مدد کی ضرورت ہے۔ نصیر سومرو کے مداحوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی ریکارڈ…

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دبئی پراپرٹی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا دبئی پراپرٹی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا۔اپنے بیان میں جام کمال نے کہا کہ 2008 کے سیاسی حالات کے باعث جام محمد یوسف 4 سال کےلیے دبئی چلے گئے تھے، دبئی میں ایک ٹاؤن ہاؤس جام محمد یوسف کی ملکیت تھا۔جام…

اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس، آتشبازی کیلئے اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس اور آتشبازی کے اجازت نامے منسوخ کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے اعلان کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا۔انتظامیہ کا…

پریذیڈنٹ ٹرافی کا تیسرا راونڈ: ایچ ای سی کے اویس ظفر کی دوسرے میچ میں بھی سنچری

پریذیڈنٹ ٹرافی میں تیسرے راؤنڈ کے دوسرے روز کے آر ایل کے خلاف ایچ ای سی کے اویس ظفر مسلسل دوسرے میچ میں بھی سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔اویس ظفر کی 111 رنز کی اننگز کی بدولت ایچ ای سی نے 379 رنز کے ساتھ بونس پوائنٹ حاصل کرلیا۔ایونٹ…

8 فروری پاکستان کو بدلنے کا دن ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 8 فروری پاکستان کو بدلنے کا دن ہے، الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہو، سلیکشن کے ذریعے الیکشن نہ ہو۔ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت سرجانی ٹاؤن میں خواتین کے جلسے سے خطاب…

سپریم کورٹ نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر بھرتی سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیا

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر بھرتی ہونے والے ملازمین سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میں کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر بھرتی ہونے والے ملازمین کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے…

سندھ میں رواں سال مختلف بیماریوں سے اموات کے اعداد و شماری جاری

سندھ میں رواں سال ملیریا کے 5 لاکھ 59 ہزار 515، ڈینگی کے 2 ہزار 852، نیگلیریا کے 12 اور کانگو وائرس کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سندھ میں مختلف بیماریوں سے اموات کے اعداد و شماری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ پنجاب بھر میں گز شتہ روز تک 11 نئے…

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے رولز تیار

ججز تعیناتی کے طریقہ کار کیلئے ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے رولز تیار کر لیے گئے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی…

انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز

اگلے ماہ جنوبی افریقا میں کھیلے جانے والے انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم نے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔قومی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کا 9 روزہ کیمپ لاہور میں شروع ہوا جس کے پہلے روز صبح کے سیشن میں کھلاڑیوں نے…

ہم الیکشن کمیشن سے کوئی اچھی توقع نہیں رکھے ہوئے، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے ساتھ منفی رویہ ہے، ہم الیکشن کمیشن سے کوئی اچھی توقع نہیں رکھے ہوئے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ…