جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ن لیگ سے تعلقات سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے بالاتر ہیں، کوئی ڈیڈلاک نہیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ ہماری ن لیگ سے ریلیشن شپ اور انڈر اسٹینڈنگ سیٹ ایڈجسمنٹ سے بالا تر ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا…

دفتر خارجہ کی حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق

ترجمان دفتر خارجہ نے حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کر دی۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی حافظ سعید کی حوالگی کی درخواست وصول کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے یہ درخواست نام نہاد منی لانڈرنگ کیس میں…

بلے سے متعلق مونس الہٰی کا ن لیگ اور مریم نواز کو جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے پارٹی کے انتخابی نشان سے متعلق مسلم لیگ (ن) کو جواب دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ بلے کے نشان…

پنجاب میں کسی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں کریں گے، رانا تنویر حسین

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں کریں گے۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا کہ پنجاب میں ہمارے پاس تمام نشستوں پر بہترین امیدوار موجود…

شادی میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار

دل کا رشتہ ایپ کے ذریعے ہونے والی شادی میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، نوبیاہتا جوڑے نے جمع ہونے والی سلامی فلسطین فنڈ میں جمع کروا دی۔ لاہور کے پروفیسر عامر اور گجرات کی ٹیچر گل ناز نے اپنی شادی پر باہمی رضا مندی سے…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے، ذرائع

فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے انکوائری کمیشن کی جانب سے بلائے جانے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو شارٹ نوٹس…

بابر کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھ گئے، دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہوئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم میلبرن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں ایک ہی طرح بولڈ ہوئے۔ پہلی اننگز میں پیٹ کمنز اور دوسری اننگز میں جوش ہیزل ووڈ نے بابر اعظم کے بیٹ اور پیڈ کے درمیان بننے والے گیپ کا فائدہ اٹھایا۔ایک ہی طرح آؤٹ ہونے پر…

نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے پر زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا

نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچانے پر زیاتی کا جرم ثابت ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کٹھمنڈو کی مقامی عدالت میں سندیپ لمیچانے پر زیادتی کرنے کا الزام ثابت ہوگیا ہے۔سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے زیادتی کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ آج…

بیڈمنٹن نیشنل یوتھ لیگ، مینز، ویمن ٹیمز کے فائنلز پنجاب کے نام

بیڈمنٹن نیشنل یوتھ لیگ میں مینز اور ویمن ٹیموں کے فائنلز پنجاب کی ٹیم کے نام رہے۔سندھ دوسرے اور خیبر پختونخوا کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی، فاتح کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ جیت کی خوشی سی ویو پر منائیں گی۔ نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں بیڈمنٹن…

قاسم سوری کے کاغذات کی جانچ پڑتال التوا کا شکار، اعتراضات عائد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کاغذات کی جانچ پڑتال التوا کا شکار ہوگئی۔ریٹرننگ افسر (آر او) نے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات لگا دیے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خادم…

ٹوکیو میں مایوس اور منفی ذہنیت کے حامل افراد کیلئے مخصوص ریسٹورنٹ

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں موری اوچی ایک نہایت ہی پرسکون اور آرام دہ کیفے ہے جو شہر کے شیموکٹیزاوا ڈسٹرکٹ کے پرامن اور خاموش علاقے میں واقع ہے۔تاہم یہ ریسٹورنٹ مایوس اور قنوطیت پسند لوگوں کی میزبانی کی وجہ سے مشہور ہے اور یہاں پر…

کراچی: نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار بس الٹ گئی، خاتون ہلاک، تین افراد زخمی

کراچی میں ٹاور کے قریب نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسافر بس ٹاور سے نیٹی جیٹی پل کی طرف جاری تھی، اسی دوران تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا اور…

پی ٹی آئی انقلابی جماعت بن رہی تھی، اس کی چیخیں نکل رہی ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی جو بڑی انقلابی جماعت بن رہی تھی اس کی چیخیں نکل رہی ہیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے مناظر قابل افسوس…

سیرینا قومی رینکنگ ٹینس: عقیل خان اور محمد شعیب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد میں جاری آٹھویں سیرینا قومی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز ایونٹ میں عقیل خان اور محمد شعیب نے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے تحت جاری قومی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں جمعے کو کھیلے گئے مینز سنگلز کے…

ایم ایس دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح ہیں۔ایم ایس دھونی کی پاکستانی کھانوں کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں ایک نامعلوم فین سے گفتگو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان پاکستانی…

ٹکٹوں کے حوالے سے پریشانی کی کوئی بات نہیں، ابھی کافی دن ہیں، اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کے حوالے سے پریشانی کی کوئی بات نہیں، ابھی کافی دن ہیں، ہماری پارٹی نے بھرپور طریقہ سے ٹکٹوں کی تقسیم پر کام کیا ہے۔اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے 2200 …

بیلجیئم یکم جنوری سے 6 ماہ کیلئے یورپی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

بیلجیئم یکم جنوری 2024 سے آئندہ 6 ماہ کیلئے یورپی کونسل کے صدر کی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔یہ ذمہ داری اس یورپی روایت کا حصہ ہے جس کے تحت یورپی یونین میں شامل ممبر ممالک، باری باری 6 ماہ کیلئے یورپین کونسل کے صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال…

ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کی 30 روزہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن 2 دسمبر کو جاری کیا تھا۔سرکاری وکیل نے صنم جاوید کی نظر بندی واپس لینے کا…

سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جارہی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے، جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے، پاکستان کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں بتائی جا رہی ہیں، قوم…

پی ایس ایکس: سال کے آخری کاروباری روز انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ

سال کے آخری کاروباری روز 100 انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پورے سال کا 22 ہزار 31 پوائنٹس رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے سال 2023ء کا اختتام 62 ہزار 451 پر کیا ہے۔ سال کے آخری روز بازار میں انڈیکس 836 پوائنٹس اور…