Browsing Category
Urdunews
زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ مسترد ہوگئے…
بلوچستان میں انتخابات کیلئے 5067 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے
صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انتخابات کے لیے 5067 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 2058 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 2180 حساس ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان…
مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئے۔ترجمان کے مطابق مریم نواز نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 119 اور این اے 120 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔مریم نواز نے پنجاب…
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کے لیے اپیل دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر…
مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیرہ اسماعیل خان…
ایمان مزاری اور عبدالہادی کے ولیمہ و رخصتی کی ویڈیو منظر عام پر
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل عبدالہادی کے نکاح اور ولیمہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔مختلف سوشل میڈیا…
چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈرز اور نوٹیفکیشن…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر،نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیئے گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور دیگر کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے خلاف…
کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد برطانیہ میں انتقال کر گئے
کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال 77 برس کی عمر میں برطانیہ میں انتقال کر گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نذیر احمد گزشتہ 2 ماہ سے لندن کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، وہ گردوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا تھے۔کے ایم ایس کے مطابق پروفیسر…
پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے: پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے۔ایک بیان میں معظم بٹ ایڈووکیٹ نے کہا کہ جس ایجنڈے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی بات کر رہی ہے وہی ایجنڈا ہمارا بھی ہے۔انہوں نے…
کراچی کا فضائی معیار بدستور خراب
کراچی کا فضائی معیار آج صبح کے اوقات میں بدستور خراب ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی دسویں نمبر پر ہے، جہاں فضائی معیار 180پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت…
یوکرین جنگ کیخلاف اشعار پڑھنے پر روسی شاعروں کو قید کی سزا
روسی شاعروں کو یوکرین جنگ کے خلاف اشعار پڑھنے پر طویل عمر قید کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کی ایک عدالت نے دو روسی مردوں کو گزشتہ سال یوکرین میں جنگ کے خلاف اشعار پڑھنے کے جرم میں سزا سنائی.رپورٹس کے…
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا
یہ تو عام بات ہے کہ مکڑیاں اکثر غیرآباد کونوں کھدروں میں جالا بُنتی ہے لیکن برطانیہ میں ناقابل یقین طور پر عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کہ مکڑی نے خاتون کے کان میں ہی اپنا مسکن تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لُوسی وائلڈ نامی…
لاہور، گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے چوہنگ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق چوہنگ کے علاقہ شاداب کالونی کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ…
شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ شوکت خانم کینسر اسپتال عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، اس کے فنڈز جمع کرنے کے اجازت نامے کی منسوخی کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوکت خانم اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کو جدید علاج…
عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری
عام انتخابات 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔جنرل نشستوں پر عام انتخابات کے لیے کاغذات کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔مخصوص نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز…
روس کا یوکرین پر بڑا حملہ
روس نے یوکرین پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 160 زخمی ہوئے ہیں۔یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں سے اسپتال، شاپنگ مال اور رہائشی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین پر ہر…
ارجنٹینا نے برکس تنظیم کا حصہ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی
ارجنٹینا کے نئے صدر جیویر میلی نے برکس تنظیم کا حصہ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ارجنٹینا کے صدر کا کہنا ہے کہ روس اور چین کے برعکس امریکا کا اتحادی بننا چاہتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 22 دسمبر کو لکھے گئے خط میں جو کہ گزشتہ روز جاری کیا گیا،…
عبد اللہ کادوانی کا ‘تیرے بن’ کی پہلی سالگرہ پر شائقین کے لیے تحفہ
جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈراما سیریل 'تیرے بن' کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پروڈیوسر عبد اللہ کادوانی نے شائقین کو 'تیرے بن 2 ' کا تحفہ دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ڈرامہ سیریل تیرے بن کے ہدایت کار اور پروڈیوسر…
یو این کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد کی حمایت میں سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے ووٹ دیا، چین اور روس رائے شماری کے وقت اجلاس سے غیر حاضر رہے۔افغانستان کیلئے یو این کے…
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں کا جالا بن دیا
یہ تو عام بات ہے کہ مکڑیاں اکثر غیرآباد کونوں کھدروں میں جالا بنتی ہے لیکن برطانیہ میں ناقابل یقین طور پر عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کہ مکڑی نے خاتون کے کان میں ہی اپنا مسکن تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لُوسی وائلڈ نامی خاتون…