Browsing Category
Urdunews
ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد
بدین سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 223 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی امیدوار ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔این اے 223 سے ذوالفقار مرزا اور ان کے بیٹے حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔فہمیدہ مرزا،…
آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ میں صائم ایوب کو کھلانے، امام الحق کو بٹھانے کا فیصلہ، ذرائع
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ میچ میں نوجوان کھلاڑی صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ذرائع کے مطابق امام الحق کو تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم منیجمنٹ امام الحق کی سست بیٹنگ سے خوش نہیں…
این اے 149 ملتان: عامر ڈوگر، جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 ملتان سے تحریک انصاف اور ن لیگی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ریٹرننگ آفیسر (آر او) این اے 149 نے پی ٹی آئی کے ملک عامر ڈوگر اور ن لیگ کے رہنما جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور کیے…
این اے 127 لاہور: بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا فیصلہ تا حال نہ ہو سکا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا فیصلہ تا حال نہ ہو سکا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے تا حال اعتراض پر فیصلہ نہ ہونے کے باعث این اے 127 سے…
نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر…
شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی 4 حلقوں سے مسترد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی 4 حلقوں سے مسترد کردیے گئے۔شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151 ملتان، 214 تھر پارکر اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ 218 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ریٹرننگ…
لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لاہور اور میانوالی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار…
این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 کوئٹہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کیے گئے۔ مسلم…
سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے کی کمی کے بعد…
میانوالی: پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار
میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری کے احاطے سے عمارہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ عمارہ نیازی 9 مئی واقعات کے…
اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم
اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔ زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر…
این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
سیالکوٹ کے حلقے این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔عمر ڈار کی اہلیہ اروبا ڈار کے بھی این اے 71 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات جمع…
صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی کے اعتراضات کے بارے میں تحریری جواب جمع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے معاملے پر سماعت ہوئی۔صنم جاوید کے وکیل شکیل احمد پاشا، والد اور والدہ ریٹرننگ افسر پی پی 150 کے سامنے پیش ہوئے۔صنم جاوید کے وکیل نے اعتراضات کے بارے میں…
ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ جس نے ملک کے لیے سب کچھ کیا اسے کوئی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، ہمارا مطالبہ ہے…
فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔فواد چوہدری کے خلاف جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔احتساب عدالت اسلام آباد کی…
پنجاب میں دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر، 8 پروازیں منسوخ
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ملکی و غیر ملکی 8 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے دیگر معمولات زندگی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ فلائٹ آپریشن بھی شدید متاثر اور تاحال معمول پر نہ آ سکا۔صوبے…
ن لیگ نے بلوچستان سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے
مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ 262 سے نواب سلمان خان خلجی، این اے…
سال 2023 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی دلچسپ و عجیب خبریں
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، جلوس کی قیادت کون لوگ کر رہے تھے؟اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ میرے خلاف پی ٹی آئی کابینہ سے آئین کے آرٹیکل 6 کی کارروائی شروع کروائی…
اسرائیلی فوجی کا حماس کیخلاف لڑنے سے انکار
حماس کے خلاف لڑنے سے انکار پر اسرائیلی فوجی کو سزا سنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے دوران 18 سالہ اسرائیلی شہری ٹال مِٹنِک نے اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کردیا۔رپورٹس کے مطابق انکار کرنے…