Browsing Category
Urdunews
اقامے کی بنیاد پر اختر مینگل کے 2 قومی 1 صوبائی اسمبلی کی نشست سے کاغذات نامزدگی مسترد
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کے قومی اسمبلی کی 2 اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔خضدار میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 256 سے اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے…
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز: جنوبی افریقہ کے کپتان سمیت 7 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے
کرکٹ جنوبی افریقہ نے دورہ نیوزی لینڈ میں دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کےلیے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں کپتان سمیت 7 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی…
این اے 57 سے شیخ رشید اور بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد
راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری دانیال کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے، جبکہ مسلم…
این اے 127 لاہور: بلاول کے کاغذات منظور، اعجاز چوہدری کے مسترد
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اعجاز چوہدری کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے…
پی ٹی آئی کے 54 رہنماؤں، امیدواروں کی الیکشن کمیشن میں درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 54 رہنماؤں اور امیدواروں نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی۔درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، 17 ڈپٹی ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز)، نیشنل ڈیٹابیس ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا)، پاکستان الیکٹرانک میڈیا…
مریم نواز کے این اے 119 اور پی پی 80 سے کاغذات نامزدگی منظور
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 80 سرگودھا سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 سے بھی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے…
این اے 121 میں ٹکٹ کی تقسیم: ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس کی اندرونی کہانی
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 میں ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما روحیل اصغر اور ایاز صادق این اے 121 سے الیکشن لڑنے…
پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں
پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں۔ تعطیلات یکم جنوری کو ختم ہو رہی تھیں۔پنجاب حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک بڑھا دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول…
ڈیوس کپ کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان آمد کا گرین سنگل ملنے کا امکان
بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے کےلیے گرین سگنل ملنے کا امکان ہے۔ذرائع آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن (اے آئی ٹی اے) کے مطابق پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے کےلیے بھارتی وزارت کھیل چند دنوں تک ایسوسی ایشن کو تحریری اجازت دے دیں…
ریاستی مشینری ہمارے خلاف متحرک ہے، گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ریاستی مشینری پوری شدت سے ان کی جماعت کے خلاف متحرک ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں اور ان کے تجویز و تائید کنندگان کو ڈرا دھمکا کر اور…
کراچی این اے 242: شہباز، مصطفیٰ کمال، قادر مندوخیل کے کاغذات منظور
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 ضلع کیماڑی سے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف، ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل اور پاکستان تحریک…
بانی پی ٹی آئی جس پر ہاتھ رکھیں گے وہ الیکشن سوئپ کرے گا، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس پر ہاتھ رکھیں گے وہ الیکشن میں سوئپ کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی…
بدین: سندھ یونیورسٹی لاڑ کیمپس بھی قبضہ مافیا سے بچ نہ سکا
ضلع بدین میں سندھ یونیورسٹی لاڑ کیمپس بھی قبضہ مافیا سے بچ نہ سکا۔کیمپس کی 80 فیصد زمین پر قبضہ کرکے فصلیں کاشت کی جارہی ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ بے بس نظر آ رہی ہے۔20 لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل ضلع بدین کے شہریوں کےلیے2007ء میں سندھ…
ایک لیڈر کے پیچھے میرے جیسا بندہ بھی بہک گیا تھا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میرے جیسا بندہ بھی بہک گیا تھا کہ ایک لیڈر آیا ہے اور وہ نیا پاکستان بنائے گا۔صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ پر کسی کا کوئی…
نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر…
شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی 4 حلقوں سے مسترد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی 4 حلقوں سے مسترد کردیے گئے۔شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151 ملتان، 214 تھر پارکر اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ 218 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ریٹرننگ…
لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لاہور اور میانوالی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار…
این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 کوئٹہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کیے گئے۔ مسلم…
شہباز شریف نے 8 فروری کے الیکشن کو انتہائی اہم قرار دیدیا
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 8 فروری کے الیکشن کو انتہائی اہم قرار دے دیا ہے۔شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ 8 فروری کی آمد آمد ہے، یہ الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں، آپ کو جذبے کے ساتھ ووٹ دینے…
قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردیا
دورہ نیوزی لینڈ کےلیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز مزید 6 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں 2 گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔قذافی اسٹیڈیم میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے…