جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے سے پہلے ہی ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع ہوگیا۔پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں پنجاب کے مقابلے میں خیبر پختونخوا لائرز فورم کو نظر…

دو سابق صحافیوں کی بھارتی بزنس مین کے گوگل سے جھوٹ بولنے پر قانونی کارروائی

وال اسٹریٹ جرنل کے دو سابق صحافیوں نے گوگل سے جھوٹ بولنے پر بھارتی بزنس میں گورو کمار سریواستو کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔سریواستو، مبینہ طور پر گوگل کو ایک ایسی اسٹوری ہٹانے کو کہا جس میں اسے دھوکے باز کے طور پر بے نقاب کیا…

شہباز شریف، عطا مانیکا ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہباز شریف اور سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات…

2023 کرہ ارض کا گرم ترین سال رہا

سال 2023 ریکارڈ میں کرہ ارض کا اب تک کا گرم ترین سال رہا ہے۔ یورپی یونین کی کلائمٹ مانیٹرنگ سروس (موسمی صورتحال کی نگرانی کرنے والا ادارہ) نے بھی اس کی تصدیق کر دی۔ای یو کلائمٹ مانیٹرنگ سروس کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس کے تمام دن صنعتی دور…

9 مئی واقعات: بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کرنے کا حکم سنایا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل…

پاکستان کی یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔پاکستان نے یہ قرض جنوری میں ادا کرنا تھا، اس سلسلے میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر یو اے ای کو خط لکھ دیا ہے۔اس وقت یو اے ای کی جانب سے…

راولپنڈی: این اے 46 سے جے یو آئی امیدوار فائرنگ سے زخمی

راولپنڈی میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے امیدوار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 کےلیے جمعیت جے یو آئی (ف) کے امیدوار پر فائرنگ کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی امیدوار کو زخمی…

امریکا: بوئنگ طیارے کے معائنے کے دوران ہارڈویئر ڈھیلے ملے

امریکی ایئرلائن کو بوئنگ طیارے کے معائنے کے دوران ہارڈویئر ڈھیلے ملے۔ ہارڈویئر میں لگے بولٹس کو مزید ٹائٹ کرنے کی ضرورت تھی۔یونائیٹڈ ایئرلائن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دروازے کے پلگس میں انسٹالیشن مسائل کا تدارک کیا جائے گا۔جمعہ کو…

لیجنڈری جرمن فٹبالر فرانز بیکن بائر انتقال کر گئے

جرمنی کے لیجنڈری فٹبالر فرانز بیکن بائر 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بیکن بائر 1974 کے ورلڈ کپ میں مغربی جرمنی کی ٹیم کے کپتان تھے، بیکن بائر کی قیادت میں مغربی جرمنی نے 1974 ورلڈ کپ جیتا تھا۔ بیکن بائر نے 1990 میں بحیثیت منیجر بھی…

اسپنر سفیان مقیم بائیں گھٹنے کے آپریشن کے بعد اسپتال سے ڈسچارج

لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کا پیر کی شام لاہور کے ایک نجی اسپتال میں بائیں گھٹنے کا آپریشن ہوا ہے۔ 24 سالہ کرکٹر نے گزشتہ سال چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ ایشین گیمز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔سفیان…

قومی خزانے سے پی سی بی کے رقم لینے کا انکشاف

ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی خزانے سے کھلاڑیوں کے لئے رقم حاصل کی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی انکوائری کے دوران 5 سال میں ہونے والے اخراجات کی رپورٹ جمع…

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے انفلوئنزا کیسز کے تدارک کیلئے ایڈوائزری جاری

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے انفلوئنزا کیسز کی روک تھام کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ اسلام آباد سے این آئی ایچ کے مطابق موسم سرما میں نزلے کی نئی قسم کے کیس میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ این آئی ایچ نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت…

انتخابات: ن لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری، اعلان جمعرات کو ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) جمعرات کو عام انتخابات کےلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے ناموں کی منظوری دے دی۔الیکشن سر پر آگئے لیکن ن لیگ پارٹی ٹکٹ دینے اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ…

پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی: میاں جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟میاں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ

گزشتہ روز 1900 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار…

بی اے پی نے این اے 262 اور پی بی 39 کے ٹکٹ جاری کر دیے

بلوچستان عوامی پارٹی نے این اے 262 اور پی بی 39 کے ٹکٹ جاری کر دیے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی نے ٹکٹ جاری کیے ہیں۔بی اے پی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر منظور کاکڑ کو این اے 262 کوئٹہ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی  کی…

میرے خلاف ایک آفس بوائے کو وعدہ معاف گواہ بنایا گیا، بانی پی ٹی آئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں میرے خلاف ایک آفس بوائے کو وعدہ معاف گواہ بنایا گیا۔راولپنڈی میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بانی پی…

بھارت میں ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ

بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے ایک سرکاری اسکول میں ہاتھیوں نے حملہ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تاہم اسکول کی عمارت کو ہاتھیوں کے جھنڈ نے بہت نقصان پہنچایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاتھیوں نے اسکول کے فرنیچر…

آصف زرداری کا سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے چیئرمین آصف زرداری نے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ کرلیا۔ڈیرہ بگٹی میں پی پی کے انتخابی جلسے سے آصف علی زرداری نے مختصر ٹیلیفونک خطاب کیا اور اس دوران مقامی…

حج 2024 میں 35 کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رواں سال عمرہ زائرین کی تعداد 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بین الاقوامی حج و عمرہ کانفرنس میں 80 سے زیادہ ملکوں کے وزرا اور عہدیدار شریک…