جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بی اے پی نے این اے 262 اور پی بی 39 کے ٹکٹ جاری کر دیے

بلوچستان عوامی پارٹی نے این اے 262 اور پی بی 39 کے ٹکٹ جاری کر دیے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی نے ٹکٹ جاری کیے ہیں۔

بی اے پی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر منظور کاکڑ کو این اے 262 کوئٹہ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

بلوچستان عوامی پارٹی  کی جانب سے سابق صوبائی وزیر مبین خلجی کو پی بی 39 کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.