Browsing Category
Urdunews
سپریم کورٹ: پرویز الہٰی کی گرفتاری، اہلیہ کی جلد سماعت کیلئے درخواست
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی گرفتاری کے معاملے پر ان کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں کیس کی جلد سماعت کےلیے متفرق درخواست دائر کردی۔ پرویز الہٰی کی اہلیہ نے اپنی درخواست میں استدعا کی کہ…
کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے غیرملکی کپڑا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) نے غیرملکی کپڑا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔میڈیا لائژن آفیسر کسٹم انفورسمنٹ کراچی سید عرفان علی کے مطابق انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے…
کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میں ہلاک
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک ہوگیا۔ بادشاہ خان کالعدم تنظیم کے مفتی نور ولی کا دست راست تھا۔ جو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل اور پاکستان فورسز پر دہشت گردانہ…
کئی دن مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں کئی دنوں سے مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے…
کراچی: اے این ایف کی کارروائی، کیمیکل اور مہنگی الیکٹرانک اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی یو) ٹیم نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہوائی جہازوں کا خصوصی کیمیکل اور بھاری مقدار میں مہنگی الیکٹرانک اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے…
جو ہونا تھا ہو گیا اب اگلے میچز پر فوکس کریں، ذکاء اشرف کا قومی کھلاڑیوں کو پیغام
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔چیئرمین ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس لیے حوصلہ نہیں ہارنا۔انہوں نے…
ایشیا کپ: بھارت کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ میں سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ مسلسل تیسرے دن کھیلنا ایک چیلنج ہے۔اس موقع پر…
عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست خارج کر دی۔عامر لیاقت کی تیسری بیوہ دانیہ عامر نے پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی…
چینی کی قیمت کا تعین، لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو حکم دیا…
راجہ پرویز اشرف کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 58ویں برسی پر خراج عقیدت
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 58ویں برسی پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران اپنی بےمثال بہادری سے ملک کے دفاعی نظام کو پامال کرنے کی تمام تر کوششوں کو…
سندھ، رواں سال ملیریا سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آ گیا
ملیریا سے رواں سال سندھ میں ہونے والی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مٹھی سے تعلق رکھنے والے 12 سال کے بچے کا ملیریا سے انتقال ہوا ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ملیریا سے متاثرہ لڑکا مٹھی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج…
سندھ، رواں سال ملیریا سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آ گیا
ملیریا سے رواں سال سندھ میں ہونے والی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مٹھی سے تعلق رکھنے والے 12 سال کے بچے کا ملیریا سے انتقال ہوا ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ملیریا سے متاثرہ لڑکا مٹھی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج…
شاہنواز دھانی اور زمان خان کل کولمبو پہنچیں گے، ذرائع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور زمان خان کل کولمبو پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ اگر مکمل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کے طور پر شاہنواز دھانی اور زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔دونوں کھلاڑیوں کو…
چینی، کھاد، گندم کی اسمگلنگ پر آئی بی کی رپورٹ میں انکشافات
انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ…
فواد حسن فواد نگراں وفاقی وزیر مقرر
سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔اس حوالے سے فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک کسی محکمے کا چارج نہیں…
میگھن مارکل، شہزادہ ہیری کو سالگرہ پر کیا تحفہ دیں گی؟
شہزادہ ہیری ممکنہ طور پر اپنی 39 ویں سالگرہ 15 ستمبر کو جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں انویکٹس گیمز دیکھ کر منائیں گے۔اس حوالے سے شاہی مبصر ٹیسا ڈنلوپ نے انکشاف کیا ہے کہ میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کو ان کی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دینے کا…
ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف میچ میں سلمان علی آغا کی شرکت مشکوک
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں سلمان علی آغا کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اس میچ میں سعود شکیل کو سلمان علی آغا کی جگہ کھلائے جانے کا امکان ہے۔گزشتہ روز سلمان علی آغا کو بھارت کے خلاف میچ میں سوئپ شاٹ…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کی آج 2 بجے چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں…
آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہو سکتی ہے۔تفصیلی فیصلہ 2 فوجی افسران کی حکومت گرانے کی سازش سے متعلق ایک اپیل پر جاری کیا گیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔سپریم…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت دائر
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران 190 چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں درخواستِ ضمانت دائر کر دی گئی۔بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کی…