جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اینٹی کرپشن کا پرویز الہیٰ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

محکمہ اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں…

بلوچستان حکومت کا سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ

بلوچستان کی نگراں حکومت نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔کوئٹہ میں نگراں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ…

بلوچستان: قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر جعفرآباد میں قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خاتون اور ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق شوران بولان سے تھا، سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کوچ کی ٹکر…

انتخابات میں تاخیر تو ہوسکتی ہے لیکن الیکشن سے بھاگ نہیں سکتے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تاخیر تو ہوسکتی ہے لیکن الیکشن سے بھاگ نہیں سکتے۔ملتان میں سیداں والا چوک پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملتان کے عوام الیکشن میں ہمیں ووٹ…

اگست میں بینکوں کے ڈپازٹس جولائی سے 2 فیصد زائد ہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ اگست میں بینکوں کے ڈپازٹس جولائی سے 2 فیصد زائد ہیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اگست کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس 26 ہزار 110 ارب روپے ہیں۔ بینکوں نے اگست میں جولائی کے مقابلے ایک فیصد کم…

پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے چوتھے روز امریکن تھیٹر گروپ کا پلے ’تھرو دا ویوز‘ پیش

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے چوتھے روز امریکی تھیٹر گروپ اپ لفٹ کی جانب سے تھیٹر پلے ” تھرو دا ویوز“ پیش کیا گیا، جس میں امریکن قونصل خانے کی ثقافتی اتاشی نے خصوصی شرکت کی۔ ”تھرو دا ویوز“ فزیکل تھیٹر…

بھارت: بریانی کیساتھ اضافی رائتہ مانگنے پر جھگڑا، گاہک ہلاک

بھارت میں بریانی کے ساتھ اضافی رائتہ مانگنا گاہگ کی جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد دکن کے ایک بریانی ریسٹورنٹ میں اس وقت جھگڑا ہوا جب وہاں کھانے کےلیے آنے والے گاہک نے اضافی رائتے کا مطالبہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

پی پی رہنما حسن مرتضیٰ نے ن لیگ کو دوغلا قرار دے دیا

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر حسن مرتضیٰ نے ن لیگ کو دوغلا قرار دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں حسن مرتضیٰ نے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی بڑی جماعت ن لیگ کو دو غلا اور اتحادیوں کی جڑیں کاٹنے والا قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا…

فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کے سیاسی طنز کا جواب دیدیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی طنز کا جواب دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الیکشن سے نہیں بھاگ رہے، 90 دن…

کراچی کے 97 ایس ایچ اوز، پولیس افسران کی تقرریاں و تبادلے

کراچی پولیس کے 97 ایس ایچ اوز اور دیگر عہدوں کے پولیس افسران کی تقرریاں اور تبادلوں کے احکامات سامنے آئے ہیں۔ مختلف تھانوں میں طویل عرصے سے تعینات پولیس افسران کو ایس ایچ او کے عہدے سے ہٹا کر دوسرے اضلاع میں بھیج دیا گیا ہے۔ممکنہ طور پر…

مراکش میں بدترین زلزلہ، اموات کی تعداد 3 ہزار تک جا پہنچی

مراکش میں چھ دہائیوں کے بدترین زلزلے سے اموات کی تعداد تین ہزار تک جا پہنچی۔ ہزاروں افراد زخمی ہیں، ملبے تلے دبے افراد کی زندگیاں بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مراکش میں جمعے کی رات 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔مراکشی میڈیا کے مطابق زلزلے سے…

بھارتی خواتین فاسٹ بولر نسیم شاہ کی دیوانی نکلیں

بھارتی شہر ممبئی سے کولمبو آنے والی خواتین پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی دیوانی نکلیں۔پاک بھارت میچ کے اختتام پر ممبئی سے آنے والی خواتین نے کہا کہ ’نسیم شاہ سوئٹ ہارٹ ہے‘۔بھارتی خواتین نے نسیم شاہ کی انجری سے صحت یابی کی دعائیں اور…

انجمن تاجران نے ذخیرہ اندوزوں، بجلی اور گیس چوروں کیخلاف آپریشن کی حمایت کردی

آل پاکستان انجمن تاجران نے ذخیرہ اندوزوں، بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن کی حمایت کردی۔چیئرمین سپریم کونسل نعیم میر نے کہا ہے کہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر(آئی پی پیز) کی 2 دہائیوں سے جاری لوٹ مار کو بے نقاب کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ…

کے ایم سی کے دو کلرکوں کے تبادلے پر افسران میں تنازع

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے دو کلرکوں کے تبادلے پر ڈائریکٹر ایچ آر اور سینئر ڈائریکٹر اسپورٹس کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا۔محکمہ ایچ آر نے کلرکوں کا تبادلہ کرنے پر سینئر ڈائریکٹر اسپورٹس کو تنبیہ کا خط بھیج دیا۔خط میں کہا گیا…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ جس میں جماعت اسلامی کے وفد نے بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ ملنے کا شکوہ کیا۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں ملے، ہم…

مانچسٹر کے متعدد اسکولوں میں حفاظتی اقدامات کے تحت جزوی لاک ڈاؤن

برطانیہ کے جنوبی شہر مانچسٹر کے متعدد اسکولوں میں حفاظتی اقدامات کے تحت جزوی لاک ڈاؤن کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے محفوظ ہیں، کسی قسم کے خطرے کی کوئی بات نہیں۔جزوی لاک ڈاؤن کے تحت تدریسی عمل ممعمول کے…

9 مئی واقعات: 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کیلئے کارروائی شروع

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر تھانہ گلبرگ کے دو کیسز کی سماعت ہوئی۔لاہورسانحہ 9 مئی کیس، پولیس…

کولمبو: بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 214 رنز کا ہدف

ایشیاکپ میں سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت کے 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہوگئی اور ابتدائی 3 بلے باز 25 کے مجموعے پر ہی پویلین لوٹ گئے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں…

گلشن حدید اسکول پرنسپل کیخلاف 2 متاثرہ خواتین نے بیانات ریکارڈ کرادیے

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں اسکول پرنسپل کے خلاف 2 متاثرہ خواتین نے بیانات ریکارڈ کرادیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں گلشن حدید اسکول پرنسپل کی خواتین سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسکول…

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میں ہلاک

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک ہوگیا۔  بادشاہ خان کالعدم تنظیم کے مفتی نور ولی کا دست راست تھا۔ جو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل اور پاکستان فورسز پر دہشت گردانہ…