جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل در آمد یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔لاہور میں نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں 9 مئی اور جڑانوالہ کے واقعات سے متعلق…

بھتہ وصولی کا الزام، ایس بی سی اے کا انسپکٹر گرفتار

کراچی کی تعمیرات میں سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں اور بھتا وصول کرنے کے الزامات کے تحت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر ضیاء الرحمٰن عرف ضیا کالا کو پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس یو کے سینیئر سپریٹینڈنٹ…

موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنی ٹیک زون سے 32 لاکھ روپے برآمد کرلئے۔زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی…

سعودی حکام کی مناسب عمرہ لباس سے متعلق وضاحت

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے مناسب عمرہ لباس سے متعلق تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں، لباس ڈھیلا ہونا چاہیے اور جسم کے کسی بھی حصے کو نمایاں نہ…

ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ کنویں سے یومیہ 830 بیرل خام تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار ہے۔انہوں نے…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی اپنی ٹرین میں روس آمد

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اپنی ٹرین میں روس پہنچ گئے، روسی صدر پیوٹن سے ملاقات میں ہتھیاروں کے دو طرفہ معاہدے کا امکان ہے۔روس کو ہتھیار دینے کی صورت میں امریکا نے شمالی کوریا کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔شمالی کوریا کے سربراہ…

دولت مشترکہ اجلاس، نگراں وزیر خارجہ لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن پہنچ گئے۔جلیل عباس جیلانی یوتھ منسٹرز کے 10ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، تعاون پر بات کرنا ہےلندن میں نگراں وزیر خارجہ کی…

ہمارے بیٹرز نے میچ کے دونوں دن شاندار بیٹنگ کی، روہیت شرما

بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کہا ہے کہ ہمارے بیٹرز نے میچ کے دونوں دن شاندار بیٹنگ کی۔ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں کامیابی کے بعد پریزنٹیشن کے دوران بات چیت کرتے ہوئے روہیت شرما کا کہنا تھا کہ گراؤنڈزمین کو…

کےالیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا سماعت میں شکایتوں کا ڈھیر

کےالیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا سماعت میں شکایتوں کا ڈھیر لگ گیا۔کےالیکٹرک کی بجلی 10 روپے 32 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت کے دوران نیپرا کے سامنے شکایتوں کا ڈھیر لگ گیا۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ…

ہمارے بولرز کیخلاف روہت شرما اور شُبمن گِل کے پاس پلان تھا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارے فاسٹ بولرز کے خلاف روہت شرما اور شُبمن گِل کے پاس پلان تھا۔ بھارت کے خلاف میچ کے بعد پریزینٹشن کے دوران بات چیت میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں۔بھارت کے 357 رنز کے…

حارث رؤف، نسیم شاہ کی سری لنکا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے 2 فاسٹ بولرز کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ…

تیسرا ون ڈے: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے دی

تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے دی۔پوشیف اسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 338 رنز بنائے۔ایڈن مارکرام نے 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ کوئنٹن…

برسلز: پاکستان میں تعینات بیلجیئم کے سفیر چارلس ڈیلوگن کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ

بیلجیئم کے پاکستان میں تعینات سفیر چارلس ڈیلوگن نے آج یورپی دارالحکومت برسلز میں واقع پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔یورپی یونین بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ اور دیگر سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں…

ایشیاکپ: فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کی کیلکولیشن آسان ہوگئی

ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی فتح نے ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو شیڈول میچ کو سیمی فائنل کی حیثیت دلا دی ہے۔ منگل کو بھارت کی فتح نے پاکستان کےلیے کیلکولیشن آسان بنادی ہے اور اسے اب رن ریٹ کی…

قومی ایئرلائن بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی، ڈائریکٹر پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے سینئر ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئرلائن بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں سینئر ڈائریکٹر پی آئی اے نے بتایا کہ طیارہ ساز کمپنیوں نے طیاروں کے پرزے فراہم کرنے کا…

جنوبی پنجاب میں بہت سے پروجیکٹ شروع ہونے جا رہے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں بہت سے پروجیکٹ شروع ہونے جا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کی تکمیل کی تاریخ نومبر کی ہے، ہماری کوشش ہے یہ منصوبہ اکتوبر میں مکمل…

ایشیا کپ: بھارت سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشیا کپ میں سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 213 رنز بنا کر آل آؤٹ…

اینٹی کرپشن کا پرویز الہیٰ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

محکمہ اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں…

بلوچستان حکومت کا سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ

بلوچستان کی نگراں حکومت نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔کوئٹہ میں نگراں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ…

بلوچستان: قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر جعفرآباد میں قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خاتون اور ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق شوران بولان سے تھا، سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کوچ کی ٹکر…