Browsing Category
Urdunews
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی پوزیشن برقرار، امام الحق کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ امام الحق ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ…
حوالہ ہنڈی، ملزم کے گھر سے کروڑوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے بہادر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا اور کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ملزم یوسف کی گرفتاری…
ایشیا کپ: زمان خان نے قومی ٹیم کو جوائن کر لیا
ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان کولمبو میں ٹیم کے ہوٹل پہنچ گئے۔فاسٹ بولر زمان خان نے کولمبو میں موجود ٹیم کو جوائن کر لیا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ اگر مکمل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کے طور پر…
قومی، صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز
وفاق اور چاروں صوبوں کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز دے دی۔نگراں وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں چاروں نگراں صوبائی وزرائے قانون کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں قومی اور صوبائی…
لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی کیخلاف درخواست مقرر
لاہور کی عدالت نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواست 12 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ رواں برس جولائی میں لاہور…
دنیا کے ذہین ترین پرندے کونسے ہیں؟
قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے ذہین ترین پرندے کون سے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔پرندوں میں کوے سب سے…
پارلیمنٹ ہاؤس، دفترِ خارجہ، ایف بی آر، وزارتیں سرکاری ادارے کروڑوں کے بجلی کے بلوں کے نادہندہ
پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز، دفترِ خارجہ، ایف بی آر، مختلف وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی کے بلوں کے کروڑوں روپے کے نادہندہ ہیں۔ذرائع کے مطابق دفترِ خارجہ 14 کروڑ 32 لاکھ 81 ہزار روپے سے زائد کا آئیسکو کا نادہندہ ہے، بی بلاک میں…
انٹر بینک: ڈالر 299 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر ایک لمبی اڑان کے بعد حکومتی اقدامات کے باعث کئی روز سے بدستور نیچے کی طرف آ رہا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 89 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز…
توشہ خانہ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر…
جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے: شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ غداری کی نہ کریں گے، ملک ہمارا…
ہانگ کانگ میں خاتون کو چھیڑنے والا بھارتی گرفتار
ہانگ کانگ میں جنوبی کوریائی خاتون سیاح سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر بھارتی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون اپنے دورے کے دوران شہر کی لائیو اسٹریمنگ کر رہی تھی۔رپورٹس کے مطابق بھارتی نژاد شخص کی خاتون کو چھیڑنے کی حرکت…
چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک جیل میں خصوصی عدالت کے جج…
فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی، ان کو جس کیس میں سزا ہوئی وہ کمزور ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ…
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی دورہ روس میں صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ اور روس کے صدر کی ملاقات روسی اسپیس سینٹر میں ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ…
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی دورہ روس میں صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ اور روس کے صدر کی ملاقات روسی اسپیس سینٹر میں ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ…
زیادتی کے کیسز میں تفتیش ہوتی ہے، نہ شناخت پریڈ، جسٹس امجد علی سہتو
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کے کیسز میں نا تو تفتیش ہوتی ہے اور نا ہی شناخت پریڈ۔ سندھ ہائی کورٹ میں زیادتی کیس کے ملزم ناظم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالتی حکم پر آئی جی سندھ رفعت…
کھانے کے بعد 2 منٹ کی واک خون میں شکر کی مقدار کو قابو میں رکھ سکتی ہے، تحقیق
مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کھانے کے بعد 2 منٹ تیز رفتار میں چہل قدمی کو معمول بنالیا جائے تو یہ خون میں موجود شکر کی مقدار کو قابو میں رکھتا ہے۔آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کے مطابق گزشتہ کئی عرصے سے کئے جانے والے مطالعات کی…
9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ
پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل در آمد یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔لاہور میں نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں 9 مئی اور جڑانوالہ کے واقعات سے متعلق…
لاہور: انڈے اور مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، شہر میں مرغی کا گوشت 498 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں چند روز میں 70 روپے کمی ہوئی ہے۔لاہور میں ایک درجن انڈے 18 روپے کمی کے بعد 285 روپے میں…
کراچی: اغوابرائے تاوان، قتل کے 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے اغوا برائے تاوان اور قتل کے 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں اغوا برائے تاوان اور قتل کے الزام میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم ثاقب احمد، ریحان اور بابر کی سزا کے خلاف اپیلیں…