جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ قانون کے نوٹیفکیشن کی وضاحت طلب کی تھی، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل…

جعلی رسیدوں کا کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت پر سماعت آج 12 بجے ہو گی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ جعلی رسیدیں جمع کرانے کے کیس کی سماعت آج 12 بجے مقرر کر دی۔بشریٰ بی بی کی ضمانت پر آج جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں سماعت ہو گی۔جج طاہر…

پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی گئی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی، ایف آئی ایچ نے بذریعہ خط پاکستان ہاکی فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لینے…

فون تو سب کے بَگ ہو رہے ہیں، اس میں کونسی بڑی بات ہے: جسٹس بابر ستار

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ فون تو سب کے بَگ ہو رہے ہیں، اس میں کونسی بڑی بات ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…

بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ کے جج منیب…

انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آ گیا

حکومتی اقدامات کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز کمی آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آ گیا، جو اس وقت گزشتہ 20 روز کی کم ترین سطح پر ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 75 پیسے کا ہو…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی…

بھارتی فوجی افسر نے شادی پر اصرار کرنے والی نیپالی گرل فرینڈ کو قتل کر ڈالا

بھارتی فوجی افسر نے شادی پر اصرار کرنے والی  نیپالی گرل فرینڈ کو قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘  کے مطابق بھارتی فوجی افسر اپادھیائے کا نیپالی لڑکی کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا، متاثرہ نیپالی لڑکی، شریا شرما نے ملزم، فوجی افسر سے…

اسلام آباد: پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ملزم چھڑوانے والے 9 غیرملکی گرفتار

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ملزم چھڑوانے والے 9 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ شالیمار کی حدود میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا، گاڑی سوار کے 10 سے 15ساتھیوں نے اہلکاروں پر حملہ کیا۔اسلام…

زلزلہ متاثرین کیلئے مراکشی فٹبالرز کا خون کا عطیہ

مراکش میں زلزلے کے باعث زخمی ہونے والوں کے لیے فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف نے خون کا عطیہ دیا ہے۔علاوہ ازیں کھلاڑیوں نے لوگوں سے زلزلہ متاثرین کے مدد کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعے کی رات مراکش میں 6.8 شدت کے…

کراچی: ڈیوٹی سے گھر جانیوالے 2 بھائیوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 1 جاں بحق

نیو کراچی میں واردات کے دوران ڈاکوؤں نے 2 بھائیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 1 بھائی جاں بحق ہو گیا۔ واردات میں بال بال بچ جانے والے نوجوان عامر جہاں زیب نے بتایا ہے کہ وہ اور ان کا بھائی صدر میں واقع ایک کال سینٹر میں جاب کرتے…

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ایم پی او آرڈر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔اس حوالے سے ڈی سی…

کراچی: واردات میں فائرنگ سے بچی کو زخمی کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے ضلع ایسٹ کی پولیس نے گلستانِ جوہر میں فائرنگ سے بچی کو زخمی کرنے والے 2 ملزمان سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر کے مطابق گلستانِ جوہر پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور دورانِ واردات فائرنگ کر کے بچی کو…

عبوری صدر کے الیکشن کی تاریخ دینے سے بحران پیدا ہوگا، خرم دستگیر، کائرہ

انتخابات کے انعقاد پر الگ الگ موقف رکھنے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی پروگرام کیپیٹل ٹاک میں یک زبان ہوگئیں۔خرم دستگیر اور قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رکھتے۔انہوں نے کہا کہ عبوری صدر…

کراچی، بڑی تعداد میں ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے متوقع

کراچی کے لگ بھگ 114 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے آئندہ ایک دو روز میں متوقع ہیں۔ اس سلسلے میں شہر کے تمام تھانے داروں سمیت مختلف لگ بھگ 300 سے زائد افسران کے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی سربراہی میں کمیٹی نے انٹرویوز کئے گئے۔…

آئیسکو کی کارروائیاں، 217 بجلی چور پکڑ لیے

آئیسکو نے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں کرکے اب تک 217 بجلی چور پکڑ لیے۔بجلی چوروں پر ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری…

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 75 ویں برسی

بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے۔بابائے قوم کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان معرض وجود آیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی قیادت کے بغیر…

سوئی سے اغوا فٹ بالرز بازیاب نہ ہوسکے

بلوچستان میں سوئی کے علاقے سے اغوا مقامی فٹ بالروں کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا، 7 مشتبہ افراد زیرِ حراست ہیں۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے ناکا بندی کردی گئی ہے، بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔واضح…

کرکٹ ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کی شب اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان کیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اسکواڈ کے فیملی ممبرز کی ویڈیو جاری کی گئی۔کیوی کرکٹرز کی اہلیہ، بچوں، منگیتر اور دادی نے شرٹ…

بیوروکریسی کی استعداد بڑھانا ہوگی، ہارون شریف

پاکستان انویسٹمنٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے بیوروکریسی کی استعداد بڑھانا ضروری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہمیں 75 اور 100 ارب ڈالر سرمایہ…