جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کینیڈین وزیراعظم نے قرضوں کی ادائیگیوں میں مزید ایک سال چھوٹ دے دی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کووڈ 19 کی وبا کے دوران دیے گئے قرضوں کی ادائیگیوں میں مزید ایک سال کی چھوٹ دے دی۔اس فیصلے سے 7 لاکھ سے زائد چھوٹے کاروباروں کو فائدہ ہوگا، حکومتِ کینیڈا نے کووڈ کی وبا کے دوران 9 لاکھ چھوٹے کاروباروں کو…

نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے متنازع بینچ نے متنازع فیصلہ دیا، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے متنازع بینچ نے ایک متنازع فیصلہ دیا، سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس نے اپنے ادارے کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران رانا ثناء…

عدالت نے میرے خلاف کیس نیب کو واپس نہیں بھیجا تھا، اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میرے خلاف کیس عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس نہیں بھیجا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ میرا کیس عدالت نے بند کردیا تھا، اگر نیب ترامیم کا قانون نہ آتا تو مجھے…

پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے جمع نہ کرائے جاسکے، رہائی کا عمل رک گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے تاحال جمع نہ کرائے جاسکے۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد میں پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت کے…

ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر سخت رد عمل دے دیا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا جو اسلام کو بیچ کر حاصل کیا گیا تھا۔ کراچی میں خالد مقبول صدیقی…

پاک فضائیہ کی بیک وقت دو بین الاقوامی فضائی مشقوں میں شرکت

پاک فضائیہ نے بیک وقت 2 بین الاقوامی فضائی مشقوں میں شرکت کی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے 2 بین الاقوامی مشقوں شاہین 10 اور برائٹ اسٹار میں بیک وقت شرکت کی ہے۔ان مشقوں میں پاک فضائیہ کے جے 10 سی اور جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا…

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کیخلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں: نیب حکام

قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کے خلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں۔نیب حکام نے یہ بیان آج سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کے حوالے سے سنائے گئے فیصلے کے تناظر میں جاری کیا ہے۔نیب حکام کے…

مراکش زلزلے سے قبل افق پر پُراسرار نیلی روشنیاں کیوں نظر آئیں؟

مراکش سے سوشل میڈیا پر کئی ایسی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں نیلے رنگ کی پُراسرار روشنی افق سے نکلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ ویڈیوز جمعے کو ماراکیچ کے جنوب مغرب میں آنے والے 6.8 کی شدت کے زلزلے سے کچھ دیر پہلے کی ہیں…

پاکستان جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کے نویں دور کا آغاز

پاکستان جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کے نویں دور کے آغاز کے ساتھ دونوں ممالک نے گہرے تعلقات کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان اور جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کا نواں دور ٹوکیو میں منعقد ہوا۔ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا پیسیفک)…

کینیڈا میں 17 سالہ سکھ طالب علم پر تشدد

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ہائی اسکول کے ایک 17 سالہ سکھ طالب علم پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے یہ پتہ چلا ہے کہ یہ واقعہ پیر کے روز کینیڈا کے شہر کیلونا میں رٹ…

سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور کر دیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔دورانِ سماعت درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں…

18سے 20 ستمبر کے دوران کراچی میں بارش کا امکان

روشنیوں کے شہر کراچی میں 18 سے 20 ستمبر کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج اور کل کراچی میں مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی ابر آلود جبکہ شہر کا درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ…

اوورسیز پاکستانیوں کو رقم بذریعہ بینک پاکستان بھجوانے میں مشکل درپیش

چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر کی طرف سے ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ رقم بینکوں کے ذریعے پاکستان بھجوانے پر زور دیئے جانے کے بعد  اس پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔تاہم پاکستان میں بعض بینکوں کے برانچ…

چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال کردی گئی۔واضح رہے کہ نیب ترامیم میں چیئرمین نیب کی مدت کو 3 سال کیا گیا تھا۔اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل آخری دن چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ لیڈیز اینڈ جنٹلمین،…

نیب ترامیم کالعدم: سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے

سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد ایک سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے۔نیب ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس نیب کے پاس جائےگا۔سابق وزرائے اعظم نواشریف، شاہد خاقان عباسی، یوسف رضا…

ایشیا کپ: بھارت کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ فلڈ لائٹس میں بھی بیٹنگ کرنا چاہتے تھے اس لیے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔انہوں نے…

زمان خان مستقبل کا سُپر اسٹار ہے، بابر اعظم کے والد کا سری لنکا سے شکست پر ردِ عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے پاکستان کے سری لنکا سے شکست کے بعد ایشیا کپ سے باہر ہونے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔اعظم صدیق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کی ایک تصویر شیئر کی…

کل کے میچ کے بعد وسیم اکرم نے کرکٹ شائقین سے کیا پوچھا؟

ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر گزشتہ روز سری لنکا سے شکست کے بعد اختتام کو پہنچا تو سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے کرکٹ شائقین سے ایک سوال پوچھ لیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر کھلاڑی نے اپنی جم سے…

ابوظہبی: اماراتی صدر کی مال میں گھومتے، سیلفی بنواتے ویڈیو وائرل

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی کے مال میں گھومتے اور عوام کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سخت حفاظتی انتظامات کے بغیر شیخ محمد بن زاید النہیان کی اپنے…

ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا۔اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی طے کرے گی۔انہوں نے کہا کہ…