Browsing Category
Urdunews
جسٹس فائز کا حلف اٹھانے کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فل کورٹ بنانے کا امکان
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 18 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے کے بعد بینچ تشکیل دیں گے۔اس…
سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور کر دیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔دورانِ سماعت درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں…
18سے 20 ستمبر کے دوران کراچی میں بارش کا امکان
روشنیوں کے شہر کراچی میں 18 سے 20 ستمبر کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج اور کل کراچی میں مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی ابر آلود جبکہ شہر کا درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ…
اوورسیز پاکستانیوں کو رقم بذریعہ بینک پاکستان بھجوانے میں مشکل درپیش
چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر کی طرف سے ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ رقم بینکوں کے ذریعے پاکستان بھجوانے پر زور دیئے جانے کے بعد اس پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔تاہم پاکستان میں بعض بینکوں کے برانچ…
شہزادی ڈیانا کا مشہور سوئیٹر 11 لاکھ ڈالرز میں نیلام
آنجہانی شہزادی ڈیانا کا ’کالی بھیڑ‘ والا مشہور سوئیٹر 11 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام ہوگیا۔سرخ رنگ کا یہ سوئیٹر شہزادی ڈیانا نے 1981ء میں ایک پولو میچ کے دوران پہنا تھا اور اس وقت ان کے شوہر کنگ چارلس بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ بین…
بغاوت پر اکسانے کا کیس، علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ایف آئی آئے نے آج علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔اس سے قبل…
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا روس میں ملٹری ایوی ایشن پلانٹ کا معائنہ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے دورہ روس کے دوران ملٹری ایوی ایشن پلانٹ کا معائنہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن جنگی جہازوں کا بھی معائنہ کریں گے جبکہ روسی صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کے امکانات کا بھی عندیہ دیا…
ٹیم میں جذبہ موجود ہے ورلڈکپ میں اچھا نتیجہ آئے گا، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم میں کوشش کرنے والی اسپرٹ ہے جس طرح لڑکے جان مار رہے ہیں ورلڈ کپ میں اچھا ریزلٹ آئے گا۔ایشیا کپ سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد…
کراچی: رینجرز کا بلدیہ میں چھاپہ، ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد
سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد کر لی۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران پکڑی گئی چینی کی 1 لاکھ 40 ہزار بوریاں ضبط کی گئی ہیں۔چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک…
بجلی چوروں کے خلاف ایکشن میں تیزی
ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں سے ریکوری کی رقم 1 ارب 74 کروڑ 80 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے بتایا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف 5 ہزار 193…
سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12 بجے سنائے گی
سپریم کورٹ آف پاکستان نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12بجے سنائے گی۔اس ضمن میں سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا روسٹر جاری کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کی تھی۔نیب ترامیم کے خلاف…
اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار کردیا
اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا ہے۔خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر عدالت میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔اٹک جیل…
’گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز‘، چیف جسٹس کا آج آخری دن وکلاء سے مکالمہ
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریٹائرمنٹ سے قبل بینچ میں آخری دن وکلاء اور صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آخری کیس میں وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گڈ ٹوسی یوآل مائی فرینڈز۔وکیل میاں بلال نے چیف…
جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم آج پاکستان سے واپس روانہ ہوگی
جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیم واپس روانگی کے لیے کراچی کے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی۔مہمان ٹیم کے ساتھ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بھی لاہور جانے کے لیے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوئی۔ جنوبی افریقی ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ روانہ…
ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے پرویز الہٰی کا عدالت میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل سردار عبدالرازق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر…
سینٹرل جیل پشاور: قیدیوں کے پاس موبائل فونز کا انکشاف
سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ موبائل فون سے سینٹرل جیل پشاور کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر ہو رہی ہیں۔اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم نے ’جیو نیوز‘ سے…
اسٹیٹ بینک نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر شرحِ منافع بڑھا دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر شرحِ منافع بڑھا دیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 3 ماہ کے ڈالر بلز کا منافع 125 بیسز پوائنٹس بڑھا کر 8.25 فیصد کر دیا گیا ہے۔3 ماہ کے برطانوی پاؤنڈ بلز کا منافع 175…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الہٰی کی ضمانت منظور
اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کی ضمانت 20 ہزار روپے…
کراچی، پیٹرول پمپ پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار، فائرنگ سے ملازم جاں بحق
کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پیٹرول پمپ پر لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک ملازم جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واردات کورنگی میں گودام چورنگی پر واقع پمپ پر ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں…
فنی خرابی، انڈونیشین طیارہ 50 روز سے کراچی میں پھنسا ہوا ہے
انڈونیشیا کی سرکاری ایئر لائن کا اے ٹی آر طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ پر پھنس گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گرودا انڈونیشیا انٹرنیشنل ایئر لائن کا اے ٹی آر 600-72 طیارہ 50 روز سے کراچی میں موجود ہے۔ رجسٹریشن PK-GAD کا…