Browsing Category
Urdunews
مرتضیٰ وہاب کے زیر استعمال بم پروف گاڑی واپس لے لی گئی، ذرائع محکمہ داخلہ سندھ
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے زیر استعمال بم پروف گاڑی واپس لے لی گئی۔ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ بم پروف گاڑی اب محکمہ داخلہ کے استعمال میں ہے، مرتضیٰ وہاب کو گاڑی سابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے الاٹ کروائی تھی۔حکومت ختم ہونے…
چیف جسٹس نے جاتے جاتے فرسودہ قانون کو ختم کیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھی قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم سے متعلق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے فیصلے کی تعریف کردی۔فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم نے نیب ترامیم کے ذریعے اپنے کیسز ختم…
نگراں وزیراعظم نے فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیا
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے فواد حسن فواد کو وزارت کی…
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان
حکومت نے بیرونِ ملک سے بینکنگ چینلز سے پیسے بھیجنے والوں کے لیے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ انعامی اسکیم کے لیے 20 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں، جو باہر سے پیسا بھجوا رہے ہیں یہاں ان کے رشتے دار مفت…
ایشیا کپ کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی بیٹھک بُلالی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023ء میں ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر بڑی بیٹھک بُلالی۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر پی سی بی حکام پریشان ہیں، جس پر بورڈ نے سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز کو مشاورت کے…
فیصل آباد: اولاد کیلئے عامل کے کہنے پر چچا کے ہاتھوں بھتیجے کا قتل
فیصل آباد میں اولاد کیلئے عامل کے کہنے پر چچا نے اپنے 3 سالہ بھتیجے کو قتل کردیا۔ملزم تھانے میں مقتول کے اغواء کا مقدمہ درج کروا کر مدعی بن گیا اور خود بھی بچے کی تلاش کا ڈرامہ رچاتا رہا، شک گزرنے پر پولیس نے تفتیش کی تو جرم قبول کر…
پی آئی اے فلائٹ آپریشن کو بندش کا کوئی خطرہ نہیں، ترجمان قومی ایئرلائن
پی آئی اے انتظامیہ ایئر لائن کیلئے 18 ارب روپے کے فنڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے، پی آئی اے فلائٹ آپریشن کو بندش کا اب کوئی خطرہ نہیں۔قومی ایئرلائن کے مالی حالات سے متعلق پی آئی اے ترجمان نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل…
ایران میں دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال
امریکا میں ایک لاکھ سے زائد شاپنگ مالز ہیں لیکن دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ مال کا اعزاز امریکا کے سب سے بڑے حریف ایران کے پاس آگیا ہے۔تہران کے شمال مشرق میں 'ایران مال' کی 7 منزلیں ہیں لیکن پورا انفرااسٹرکچر 13 لاکھ 50 ہزار اسکوائر میٹر پر…
نیب ترامیم کیس: 58 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کا 58 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، اکثریتی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے، فیصلے میں 2 صفحات پر مشتمل جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 103 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 103 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 753 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 93 رہی۔ حصص بازار…
اکثریتی فیصلہ سے اتفاق نہیں کرتا، جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ
سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کا 58 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں 2 صفحات پر مشتمل جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ اکثریتی فیصلے سے…
لاہور میں طلبہ میٹرو، اورنج ٹرین میں مفت سفر کریں گے
لاہور کی اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں طلبا و طالبات کو مفت سفر کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا۔ اونج لائن انار کلی اسٹیشن پر ایک تقریب کے دوران طالب علموں میں مفت کارڈ بھی تقسیم کیے گئے۔نگراں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم مراد نے میڈیا سے…
عدالت نے میرے خلاف کیس نیب کو واپس نہیں بھیجا تھا، اسحاق ڈار
سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میرے خلاف کیس عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس نہیں بھیجا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ میرا کیس عدالت نے بند کردیا تھا، اگر نیب ترامیم کا قانون نہ آتا تو مجھے…
پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے جمع نہ کرائے جاسکے، رہائی کا عمل رک گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے تاحال جمع نہ کرائے جاسکے۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد میں پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت کے…
ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر سخت رد عمل دے دیا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا جو اسلام کو بیچ کر حاصل کیا گیا تھا۔ کراچی میں خالد مقبول صدیقی…
پاک فضائیہ کی بیک وقت دو بین الاقوامی فضائی مشقوں میں شرکت
پاک فضائیہ نے بیک وقت 2 بین الاقوامی فضائی مشقوں میں شرکت کی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے 2 بین الاقوامی مشقوں شاہین 10 اور برائٹ اسٹار میں بیک وقت شرکت کی ہے۔ان مشقوں میں پاک فضائیہ کے جے 10 سی اور جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا…
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کیخلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں: نیب حکام
قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کے خلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں۔نیب حکام نے یہ بیان آج سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کے حوالے سے سنائے گئے فیصلے کے تناظر میں جاری کیا ہے۔نیب حکام کے…
مراکش زلزلے سے قبل افق پر پُراسرار نیلی روشنیاں کیوں نظر آئیں؟
مراکش سے سوشل میڈیا پر کئی ایسی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں نیلے رنگ کی پُراسرار روشنی افق سے نکلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ ویڈیوز جمعے کو ماراکیچ کے جنوب مغرب میں آنے والے 6.8 کی شدت کے زلزلے سے کچھ دیر پہلے کی ہیں…
پاکستان جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کے نویں دور کا آغاز
پاکستان جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کے نویں دور کے آغاز کے ساتھ دونوں ممالک نے گہرے تعلقات کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان اور جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کا نواں دور ٹوکیو میں منعقد ہوا۔ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا پیسیفک)…
کینیڈا میں 17 سالہ سکھ طالب علم پر تشدد
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ہائی اسکول کے ایک 17 سالہ سکھ طالب علم پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے یہ پتہ چلا ہے کہ یہ واقعہ پیر کے روز کینیڈا کے شہر کیلونا میں رٹ…