Browsing Category
Urdunews
پاکستان ایشیا کپ سے باہر، گرین شرٹس کیلئے سوشل میڈیا پر حوصلہ افزاء پیغامات
گزشتہ روز ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف سنسنی خیز میچ کے بعد پاکستان ہار کر ایشیا کپ سے باہر ہو گیا۔ایشیا کپ کے سلسلے میں ہونے والے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر…
اب کہنا پڑا ہے کہ جماعت اسلامی منافقوں کا ٹولہ ہے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جب بھٹو نے سندھ پر کوٹہ سسٹم نافذ کیا اس وقت کراچی کا مینڈیٹ جماعت اسلامی کے پاس تھا۔ حافظ نعیم کی باتوں کو بہت عرصے سے نظرانداز کر رہے تھے مگر اب یہ کہنا پڑا ہے…
پرویز الہٰی کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو معطل کرنے کے حکم میں توسیع
لاہور ہائی کورٹ نے سیشن عدالت کے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کو معطل کرنے کے حکم میں توسیع کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کیپرویز الہٰی…
یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے 3 بلین کمانے کا دعویٰ
جنرل منیجر (جی ایم) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے 3 بلین روپے کمانے کا دعویٰ کردیا۔اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام نے بریفنگ دی اور بتایا کہ جتنی سبسڈی ہم لے رہے ہیں اتنا…
کینیڈین وزیراعظم نے قرضوں کی ادائیگیوں میں مزید ایک سال چھوٹ دے دی
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کووڈ 19 کی وبا کے دوران دیے گئے قرضوں کی ادائیگیوں میں مزید ایک سال کی چھوٹ دے دی۔اس فیصلے سے 7 لاکھ سے زائد چھوٹے کاروباروں کو فائدہ ہوگا، حکومتِ کینیڈا نے کووڈ کی وبا کے دوران 9 لاکھ چھوٹے کاروباروں کو…
نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے متنازع بینچ نے متنازع فیصلہ دیا، رانا ثناء
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے متنازع بینچ نے ایک متنازع فیصلہ دیا، سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس نے اپنے ادارے کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران رانا ثناء…
عدالت نے میرے خلاف کیس نیب کو واپس نہیں بھیجا تھا، اسحاق ڈار
سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میرے خلاف کیس عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس نہیں بھیجا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ میرا کیس عدالت نے بند کردیا تھا، اگر نیب ترامیم کا قانون نہ آتا تو مجھے…
پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے جمع نہ کرائے جاسکے، رہائی کا عمل رک گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے تاحال جمع نہ کرائے جاسکے۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد میں پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت کے…
ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر سخت رد عمل دے دیا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا جو اسلام کو بیچ کر حاصل کیا گیا تھا۔ کراچی میں خالد مقبول صدیقی…
پاک فضائیہ کی بیک وقت دو بین الاقوامی فضائی مشقوں میں شرکت
پاک فضائیہ نے بیک وقت 2 بین الاقوامی فضائی مشقوں میں شرکت کی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے 2 بین الاقوامی مشقوں شاہین 10 اور برائٹ اسٹار میں بیک وقت شرکت کی ہے۔ان مشقوں میں پاک فضائیہ کے جے 10 سی اور جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا…
ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا۔اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی طے کرے گی۔انہوں نے کہا کہ…
پی آئی اے نجکاری کا فیصلہ، وزیراعظم ہاؤس میں ہوئے اجلاس کی اندرونی کہانی
پاکستان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا فیصلہ ہوتے ہی بینکوں نے پی آئی اے کے لیے 18 ارب روپے کا قرضہ فوری منظور کر لیا ہے۔پی آئی اے نے دو بینکوں کے قرضے کے لیے رابطہ کیا تھا لیکن پی آئی اے کے بارے میں کوئی حکومتی فیصلہ سامنے نہ…
ولی تنگی، کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، صوبیدار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں نے کوئٹہ کے قریبی علاقے ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس حملے کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3…
جسٹس فائز کا حلف اٹھانے کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فل کورٹ بنانے کا امکان
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 18 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے کے بعد بینچ تشکیل دیں گے۔اس…
سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور کر دیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔دورانِ سماعت درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں…
18سے 20 ستمبر کے دوران کراچی میں بارش کا امکان
روشنیوں کے شہر کراچی میں 18 سے 20 ستمبر کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج اور کل کراچی میں مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی ابر آلود جبکہ شہر کا درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ…
اوورسیز پاکستانیوں کو رقم بذریعہ بینک پاکستان بھجوانے میں مشکل درپیش
چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر کی طرف سے ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ رقم بینکوں کے ذریعے پاکستان بھجوانے پر زور دیئے جانے کے بعد اس پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔تاہم پاکستان میں بعض بینکوں کے برانچ…
چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال کردی گئی۔واضح رہے کہ نیب ترامیم میں چیئرمین نیب کی مدت کو 3 سال کیا گیا تھا۔اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل آخری دن چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ لیڈیز اینڈ جنٹلمین،…
نیب ترامیم کالعدم: سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے
سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد ایک سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے۔نیب ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس نیب کے پاس جائےگا۔سابق وزرائے اعظم نواشریف، شاہد خاقان عباسی، یوسف رضا…
ایشیا کپ: بھارت کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ فلڈ لائٹس میں بھی بیٹنگ کرنا چاہتے تھے اس لیے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔انہوں نے…