جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آج سے آغاز

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان پہلا میچ امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے سات ملکوں کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں۔پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے، جبکہ عبدالرزاق، شاہد آفریدی اور حسن…

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طور پر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا۔نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکا ایران قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بھی امریکا، ایران…

کچے میں ڈاکو، پکے میں اُن کے سہولت کار برداشت نہیں، حارث نواز

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکو اور پکے میں ان کے سہولت کار موجود ہیں، جنہیں کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔لاڑکانہ میں آئی جی سندھ مختار راجا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نگراں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ جس سردار کے…

ہر 3 میں سے 1 بالغ شخص بلند فشارِ خون کی بیماری سے متاثر ہے، ڈبلیو ایچ او

مناسب علاج اور احتیاط کے ذریعے دنیا بھر میں 8 کروڑ افراد کو ہائی بلڈپریشر کے باعث اموات سے بچایا جاسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہائپرٹینشن سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں ’صحت مند غذا، تندرستی…

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات

نیویارک میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات…

پوری سکھ قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے، گرپتونت سنگھ پنوں

بھارت کو انتہائی مطلوب سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ پوری سکھ قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے، بھارت سے آزادی کیلئے ایک سے ڈیڑھ لاکھ سکھ اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے گرپتونت سنگھ پنوں شہیدوں کے خون نے…

پیپلز پارٹی کی شکایت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی شکایت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، ابھی فیلڈ تیار ہی نہیں ہوئی تو لیول کس طرح ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران…

ای سی سی اجلاس، اسٹیل ملز ملازمین کیلئے 6 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری

اسٹیل ملز ملازمین کیلئے رواں مالی سال کے 6 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔  سرکاری اعلامیہ کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے…

واشنگٹن: مشکوک پیکیج کی اطلاع، کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر خالی کرا لیا گیا

واشنگٹن میں امریکی کیپیٹل پولیس کے ہیڈکوارٹر کو مشکوک پیکیج کی اطلاع پر خالی کرا لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق احتیاط کے پیش نظر کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر خالی کرایا گیا۔ ہیڈکوارٹر کے قریب ملنے والی مشکوک گاڑی کی تفتیش جاری ہے۔حکام نے مزید…

سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا معاملہ، چیف جسٹس نے 2 رکنی کمیٹی بنادی

سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے معاملے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 رکنی ججز کمیٹی بنادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس محمد علی مظہر 2 رکنی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ جسٹس اطہر من اللّٰہ کمیٹی کے ممبر ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ…

نگراں وزیراعظم نے افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پر ختم کرنے کی سفارش کی تھی اور سرکاری افسران کو مفت بجلی کی سہولت کی جگہ رقم ادا کرنے کی…

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا، برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے سکھ رہنما کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جیمز کلیورلی نے کہا کہ تمام ممالک کو قانون کی حکمرانی کا احترام…

جماعت اسلامی سندھ میں پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے جماعت اسلامی کو پیپلز پارٹی کی بی ٹیم قرار دے دیا۔اورنگی ٹاؤن میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ کے وسائل پر 15 برس سے پیپلز پارٹی قابض ہے۔ سندھ کے…

پاک فوج کسی بھی جدید فوج سے بہتر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج سے بہتر ہے۔ جونیئر لیڈرز روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کامیابی سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔آرمی چیف نے کثیرالملکی اسپیشل فورسز کی…

بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کا محمد رضوان کیساتھ معاہدہ

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز نے محمد رضوان کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔محمد رضوان بی پی ایل کے اگلے سیزن میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کریں گے۔محمد رضوان نے گزشتہ سیزن میں بھی کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کی تھی۔…

ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ منتخب فٹبالرز میں گول کیپرز ساحل گل، محسن خان اور محمد عبداللّٰہ، ڈیفینڈرز محمد صدام، محمد عدیل، اسد ناصر، انس امین، خورشید عالم، محمد راحیل، شایان علی،…

سابق ایم پی اے ارشاد آرائیں کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

جنوبی پنجاب کے علاقے بورے والا کے سابق ایم پی اے ارشاد آرائیں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ارشاد آرائیں کے ساتھیوں میں سابق تحصیل ناظم عثمان وڑائچ اور ضلعی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی عمران ارشاد شامل ہیں۔پارٹی چھوڑنے…

پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔لاہور کی عدالت نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو محمد خان بھٹی تقرری کیس سمیت 2 مقدمات میں عدالت میں پیش کیا…

امریکا سب کیلئے محفوظ، خوشحال و مساوی دنیا کا خواہاں ہے، صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات سے تقریباً ایک ارب لوگ متاثر ہو رہے ہیں، امریکا سب کے لیے محفوظ، خوشحال، مساوی دنیا کا خواہاں ہے۔ صدر بائیڈن نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے اپنے…

کراچی میں چلنے والی بسوں کا کرایہ بڑھا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں چلنے والی بسوں کا کرایہ بڑھا دیا گیا، نئے کرایوں متعلق نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں بسوں کا کم سے کم کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کر دیا گیا ہے۔شہر قائد میں چلنے والی بسوں کے ہر اسٹاپ کا کرایہ 10 روپے…