جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میئر کراچی کا شہر کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔مرتضیٰ وہاب نے چینیسر گوٹھ میں بننے والی نئی سڑک کے کام معائنہ کیا۔میئر کراچی نے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان روڈ پر…

پیوٹن اگلے ماہ چینی صدر سے ملاقات کریں گے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ماہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔پیوٹن کا انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کی جانب سے اپنے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔روسی صدر مارچ میں ماسکو کے ایک اعلیٰ سطحی…

شاہد آفریدی نے دوسری بیٹی بھی رخصت کردی، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی دلہنیا انشا آفریدی کو گھر لے آئے، انشا کی تقریب رخصتی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) اور انسٹاگرام پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے…

نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر کی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے ہو گا

نیوزی لینڈ کرکٹ نے حال ہی میں انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ٹم ساؤتھی کا انگوٹھا ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں فریکچر ہو گیا تھا۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساؤتھی…

کراچی: سیکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور سوا 6 کروڑ کیش وین سے لیکر فرار

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی سیکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور ہی کیش وین لے کر فرار ہو گیا، کیش وین میں 6 کروڑ 35 لاکھ روپے کی رقم موجود تھی۔ملزم نے کیش وین سے رقم کار میں منتقل کی اور فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز…

کینیڈا میں بھارتی دہشتگردی حیرانی کی بات نہیں، سائرس قاضی

سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی کا کہنا ہے کہ بھارت کی کینیڈا میں دہشت گردی پاکستان کیلئے حیرانی کی بات نہیں۔اقوام متحدہ کے پاکستان مشن میں پریس بریفنگ کے دوران سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم نے جو الزام لگایا کچھ حقیقت…

وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے نیویارک میں ملاقات

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان…

5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کیخلاف ایک پلیٹ فارم پر آگیا

دنیا کے 5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر آگیا۔پانچوں ممالک نے نجر کو قتل کرنے کے الزامات انتہائی سنجیدہ قرار دے دیے ہیں۔امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے بھی نجر قتل کیس میں کینیڈا کی جانب سے…

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5…

مریم نواز کی شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی معاملات پر گفتگو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ملاقات کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچیں، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ایک…

معاشی مشکلات کے باوجود 45 فیصد پاکستانیوں کا ملک چھوڑنے سے انکار

معاشی مشکلات کے باوجود 45 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے سے انکار کردیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 45 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ اپنے ملک میں خوش ہیں، باہر جانا نہیں چاہتے، البتہ…

چوہدری پرویز الہٰی پر کرشنگ کوٹہ بڑھانے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سرکاری افسران کے خلاف کرشنگ کوٹہ بڑھانے کا مقدمہ درج ہوگیا۔اینٹی کرپشن حکام نے 4 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کردیا، تاہم جج نے…

یورپی یونین کیلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی ای یو کی ڈی جی ٹریڈ سے ملاقات

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین کی ڈی جی ٹریڈ ویینڈ سابین سے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات ڈی جی ٹریڈ کے دفتر میں ہوئی جہاں پہنچنے پر ویینڈ سابین نے سفیر پاکستان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں…

قرض میں پھنسے ممالک کے لئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ قرض میں پھنسے ممالک کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب  میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پائیدار ترقی اہداف کے…

روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے، ولودومیر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ روس یوکرینی بچوں کواغوا کرکے یوکرین سے نفرت سکھا رہا ہے، یہ…

سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا کا بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے خدشہ کا اظہار کردیا، بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ کی موت اور بھارتی…

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آج سے آغاز

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان پہلا میچ امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے سات ملکوں کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں۔پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے، جبکہ عبدالرزاق، شاہد آفریدی اور حسن…

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طور پر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا۔نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکا ایران قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بھی امریکا، ایران…

کچے میں ڈاکو، پکے میں اُن کے سہولت کار برداشت نہیں، حارث نواز

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکو اور پکے میں ان کے سہولت کار موجود ہیں، جنہیں کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔لاڑکانہ میں آئی جی سندھ مختار راجا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نگراں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ جس سردار کے…

ہر 3 میں سے 1 بالغ شخص بلند فشارِ خون کی بیماری سے متاثر ہے، ڈبلیو ایچ او

مناسب علاج اور احتیاط کے ذریعے دنیا بھر میں 8 کروڑ افراد کو ہائی بلڈپریشر کے باعث اموات سے بچایا جاسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہائپرٹینشن سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں ’صحت مند غذا، تندرستی…