جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوگیا۔ اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو روس یوکرین جنگ کی…

خاندانی منصوبہ بندی متنازع مسئلہ نہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی متنازع مسئلہ نہیں ہے۔پاپولیشن کونسل کے 9ویں پارلیمانی فورم سے خطاب میں شیری رحمان نے کہا کہ پاپولیشن کنٹرول اور خاندانی منصوبہ بندی ترقی کا لازمی پہلو…

انڈونیشیا میں جنوب ایشیائی ممالک کی پہلی مشترکہ فوجی مشق

آسیان ممالک کے فوجی دستے پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے انڈونیشیا کے سمندر میں اکٹھے ہوئے ہیں۔اسلام آباد چین پاکستان کو 300 سے زائد اشیاء پر...5 روزہ مشقوں میں عسکری صلاحیتوں بشمول آبی سیکیورٹی اور گشت، انسانی بنیادوں پر مدد اور…

بیوروکریسی فریبی ہے، اسے کون لگام دے گا؟ جے سالک کا سوال

اقلیتی رہنما جے سالک نے چیف جسٹس سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور اسلام آباد پولیس کے نہتے شہریوں کے گھر توڑنے کے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔پمز اسپتال اسلام آباد کے باہر جے سالک نے سنیاڑی، میعر اور چونترہ گاؤں کے رہائشوں…

کراچی: امریکی قونصل خانے کے تحت دو روزہ یونیورسٹی ایکسپو کا انعقاد

امریکی قونصل خانے کے تحت کراچی میں دو روزہ یونیورسٹی ایکسپو 2023 کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امریکی جامعات کی امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کو بریفنگ دی گئی۔یو ایس یونیورسٹی میلے میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل کا…

سندھ پولیس میں تقرریوں، تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی ساجد سدوزئی کو اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) تعینات کیا گیا ہے۔سندھ پولیس میں امیر سعود مگسی کو اے آئی جی سینٹرلائز کمپلینٹ سیل…

امارات میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم

اماراتی حکام نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کام کرنے والے تمام ملازمین سے کہا ہے کہ وہ  بےروزگاری انشورنس کروائیں۔ ابوظبی میں قائم اماراتی انسانی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے پہلے تمام ملازمین بےروزگاری انشورنس…

لیونل میسی کی انٹر میامی اکیڈمی میں بیٹے کے میچ میں شرکت

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی میں اپنے بیٹے کے میچ سےلطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔سوشل میڈیا پر لیونل میسی کی انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں اُنہیں اپنے 2 بیٹوں…

پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی، عوام استقبال کے بجائے ان سے حساب مانگیں گے۔لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ اور…

کراچی: رینجرز و پولیس کے چھاپے، گوداموں سے اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی کے علاقے سعید آباد میں واقع یوسف گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے چھاپے مار کر گوداموں سے اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔پاکستان رینجرز (سندھ)، کسٹم حکام اور پولیس نے سعید آباد یوسف گوٹھ کے بس ٹرمینل کے نزدیک واقع گوداموں پر چھاپے مار…

ٹی ٹین لیگ میں فکسنگ کی کوشش، آئی سی سی نے 8 افراد کو چارج کردیا

ٹی ٹین لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 8 افراد کو چارج کردیا۔ان 8 افراد میں ٹیم کے مالکان، کوچز اور کھلاڑی شامل ہیں جنہیں عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان افراد…

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کل اہم اجلاس بلا لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے اجلاس میں پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی دعوت دی…

لڑائی کی قیاس آرائیاں، شاہین کا بابر کی تصویر کیساتھ کرارا جواب

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اور کپتان بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کردی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شاہین نے تصویر کے ساتھ ’فیملی‘ کا کیپشن بھی لکھا۔ قومی فاسٹ بولر نے…

نوشہرو فیروز، خاتون ٹیچر کو سال میں 3 بار زچگی کی چھٹیاں دے دی گئیں

نوشہرو فیروز میں خاتون ٹیچر کو سال میں 3 بار زچگی کی چھٹیاں دے دی گئیں۔محکمہ تعلیم سندھ نے خاتون ٹیچر کو سال میں 3 بار زچگی کی چھٹیاں دیے جانے پر وضاحت طلب کرلی۔نوٹس میں ڈائریکٹر ایجوکیشن بینظیر آباد نصیر جوگی نے سابق ڈی ای او پرائمری…

بلاول بھٹو کا کینیڈین وزیراعظم کے بھارت پر لگائے گئے الزام پر تبصرہ

سابق وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے بھارت پر لگائے گئے الزام پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے بھارت پر جو الزام لگایا وہ بہت…

امریکی ویزا کیلئے اپائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کے اقدامات کا فیصلہ، امریکی سفارتخارنہ

امریکی ویزا درخواست گزاروں کےلیے اپائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستیں نمٹانے کےلیے کوشاں ہے۔ایک بیان میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ…

نگراں وزیر توانائی محمد علی سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

نگراں وزیر توانائی محمد علی سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے وفاقی دارالحکومت میں ملاقات کی، جس میں صنعتی ٹیرف اور گرین انرجی آپشنز سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔اس موقع پر نگراں وزیر توانائی نے کہا کہ صنعت ملک کی معیشت کیلئے نہایت اہم…

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈ کی منظوری دی جائے…

پرویز الہٰی کی رہائی کیخلاف نیب اپیل ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کے حکم کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی۔عدالت عالیہ لاہور میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اور نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹا…

دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد

دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد کرلی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد تھانہ آئی 9 کا ملازم مختار احمد دو روز قبل ڈیوٹی سے واپس گھر نہیں پہنچا تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اہلکار کی لاش کے پاس اس کی…