Browsing Category
Urdunews
بلاول بھٹو زرداری 35 سال کے ہو گئے، ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریبات کا انعقاد
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز 35 برس کے ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر اُنہیں پارٹی رہنماؤں اور کروڑوں جیلالوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارک باد دی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے…
ٹھنڈے علاقوں میں رہنے والا بھورا ہمالین ریچھ کراچی کی گرمی سے نڈھال
شہر قائد کراچی میں آج کل پڑنے والی سخت گرمی نے چڑیا گھر میں رانو نامی بھورے ہمالین ریچھ کا بھی حال برا کردیا ہے۔چڑیا گھر میں رانو نامی بھورا ہمالین ریچھ گرمی کی شدت سے نڈھال ہے۔حکام وائلڈ لائف کے مطابق بھورے ریچھ کو 2017ء میں چڑیا گھر…
قتل کا ملزم چھوڑنے کیلئے رشوت لینے پر پر اے ایس آئی معطل، عہدے میں تنزلی
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ایک اے ایس آئی کو ملزم چھوڑنے کے عوض رشوت طلب کرنے پر معطل کر کے اس کے عہدے میں تنزلی کر دی گئی۔ایس ایس پی جنید شیخ کے مطابق ایس آئی یو کے اے ایس آئی ساجد کی ٹیم نے ایک ملزم سبحان جتوئی کو گرفتار کیا…
سکھ رہنما کا قتل: کینیڈا کو بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے
کینیڈا کے پاس سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کی انٹیلی جنس معلومات بھی موجود ہیں۔کینیڈین خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ معلومات کئی ماہ سے جاری تحقیقات میں جمع کی گئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق یہ انٹیلی جنس…
ورلڈ کپ کیلئے نسیم شاہ کو کیوں نہیں لیا، انضمام الحق نے وجہ بتادی
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بھی بتائی۔انضمام الحق نے کہا کہ نسیم شاہ کو طبی…
سرفراز احمد، محمد عامر اور عماد وسیم سب کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، انضمام الحق
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد، شان مسعود اور عماد وسیم سب کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑی ڈومیسٹک کھیلیں پرفارمنس دیں، ٹیم کو ضرورت ہوئی تو ٹیم میں شامل کیا جائے…
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ اگلے برس 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 13 جنوری کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان…
زرداری، نواز، گیلانی، پرویز اشرف کیخلاف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع
احتساب عدالتوں میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف مختلف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروا دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان سے نیب ترامیم کالعدم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا…
نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کیلئے اچھی خبر
نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز کے حوالے سے…
احتساب عدالت اسلام آباد، 80 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروانے کا سلسلہ آج بھی جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق آج 20 سے زائد نیب ریفرنسز کے ریکارڈ جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کل 26 ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب…
’یہ پیار کرنے والا نہیں‘: شاہد آفریدی نے شاہین کے لیے یہ کیوں کہا؟
قومی کرکرٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریبِ ولیمہ سے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ مذاق کرتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کا ایک دوسرے کے ساتھ رویہ روایتی سسر اور داماد…
’یہ پیار کرنے والا نہیں‘: شاہد آفریدی نے شاہین کے لیے یہ کیوں کہا؟
قومی کرکرٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریبِ ولیمہ سے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ مذاق کرتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کا ایک دوسرے کے ساتھ رویہ روایتی سسر اور داماد…
پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ بھی ان فِٹ
پاکستان کے ایک اور فاسٹ بولر احسان اللّٰہ بھی ان فِٹ ہوجانے کی وجہ سے اب کچھ وقت کے لیے کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ذرائع کے مطابق کچھ ماہ قبل احسان اللّٰہ دائیں ہاتھ کی کہنی کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ…
بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ…
شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کے کھانے میں کیا کیا تھا؟
پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے دعوت ولیمہ کے انتظام سنبھالنے میں جہاں شاہین آفریدی کے اہل خانہ تمام انتظامات سنبھالنے میں لگے تھے وہیں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی پیش پیش رہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ و سابق…
اب میں شاہین کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دوں گا، ثقلین مشتاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے شاہین شاہ آفریدی کو شادی کی مبارکباد منفرد انداز میں دے کر دل جیت لیے۔انہوں نےسوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاہین شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے شادی کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی ایک یادگار تصویر…
نیویارک: نگراں وزیرِ اعظم سے سی ای او ریو ٹنٹو گروپ کی ملاقات
امریکا کے دورے پر گئے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سے نیو یارک میں ریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعظم نے ریوٹنٹو گروپ کو…
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے کن شہروں میں کھیلے گی؟
کرکٹ ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز 5 اکتوبر سے ہونے جارہا ہے جس کا حتمی شیڈول بھی سامنے آچکا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت کے مختلف شہروں میں میچز شیڈول ہیں۔بابر الیون کا ورلڈ کپ میں باقاعدہ پہلا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا اور یہ میچ 6 اکتوبر…
شاہین شاہ آفریدی کا ولیمہ، آصف غفور بھی شریک ہوئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا آفریدی کی دعوت ولیمہ کی پُروقار تقریب گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوئی۔سوشل میڈیا پر وائرل مختلف تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ولیمے کی تقریب…
بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے سیکیورٹی اور ٹریفک پلان تیار
بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک کا جامع پلان تیار کرلیا گیا۔اس حوالے سے سیکیورٹی آفیسر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میچز کے دوران ملٹی لیئر سیکیورٹی ہوگی، اسٹیڈیم تک شائقین کی آمد کو آسان بنانے کے انتظامات کیے گئے ہیں اور…