جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کرکٹ ورلڈ کپ 2023: جیتنے والی ٹیم کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ اعلان ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی پرائز منی کا اعلان کردیا گیا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ 2023ء میں مجموعی طور پر پرائز منی میں 10 ملین امریکی ڈالر رکھے گئے ہیں۔ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا…

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، گوجرانوالہ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی نہ گوجرانوالہ گئے ہیں۔شہباز شریف اور مریم نواز شریف سے ملاقات کیلئے حسن نواز کے دفتر پہنچے۔لندن میں…

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، گوجرانوالہ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی نہ گوجرانوالہ گئے ہیں۔شہباز شریف اور مریم نواز شریف سے ملاقات کیلئے حسن نواز کے دفتر پہنچے۔لندن میں…

عالمی بینک نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کا نیا پروگرام شروع کردیا

عالمی بینک نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کا نیا پروگرام شروع کردیا، سرکاری اخراجات کے بہتر استعمال کا جائزہ لیا جائے گا۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اصلاحاتی پروگرام کے تحت اہم معاشی امور پر عوامی بحث کرائی جائے گی۔عالمی بینک نے پاکستان کے…

نواز شریف کو سابق آرمی چیف، آنیوالے چیف جسٹس کا نام نہیں لینا چاہیے تھا: جہانگیر ترین

استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سابق آرمی چیف اور آنے والے چیف جسٹس کا نام نہیں لینا چاہیے تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کسی شخصیت کا نام لے کر بیانیہ نہیں…

ایک ہفتے میں مہنگائی کتنی بڑھی؟ رپورٹ سامنے آ گئی

ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ادارۂ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں صفر اعشاریہ 93 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 38…

برطانیہ میں قتل ہوئی بچی سارہ کی نئی تصاویر جاری، پولیس کی عوام سے اپیل

برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں سرے پولیس نے مقتول بچی کی نئی تصاویر جاری کر دیں، پولیس نے عوام سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔سرے پولیس کے مطابق جاری کردہ تصاویر سارہ کی موت سے 1 ماہ قبل لی گئی تھیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

لندن: شہباز شریف آج نواز شریف سے ملاقات کرینگے

سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج لندن میں اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔شہباز شریف گزشتہ رات لندن پہنچے اور آج ان کی نواز شریف سے ملاقات حسن نواز کے دفتر میں ہو گی۔اس ملاقات میں مریم نواز کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے…

حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل نذرِ آتش کرنے کے کیس سے متعلق آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت پی ٹی آئی…

رانا ثناء اللّٰہ کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی کے مؤقف کی تائید ہے: تحریکِ انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کا بیان رجیم چینج سازش کے بارے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مؤقف کی تائید ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر پاکستان تحریکِ انصاف نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان…

شاہین کا ولیمہ، بابر کے ٹشن

پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے ولیمے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ٹشن الگ ہی نظر آئے۔گزشتہ روز ہونےوالی دعوتِ ولیمہ میں جہاں موجودہ و سابق کھلاڑیوں نے شرکت کی، وہیں کئی صحافیوں، سیاسی رہنماؤں و…

ورلڈکپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی، ذکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 کھلاڑیوں کے ساتھ 3 ایسے اضافی…

فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر خوش ہیں۔سوشل میڈیا پر حسن علی نے لکھا ہے کہ اپنے ملک کے لیے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ملنے پر بہت خوش ہوں، میں پاکستان کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔حسن علی…

جعلی بھرتی کیس: چیف سیکریٹری سندھ کو 10 دن میں انکوائری کمیٹی بنانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے محکمۂ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس محمد علی مظہر نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ کو 10 دنوں میں انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا…

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) منزہ حسن استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں۔منزہ حسن نے لاہور میں چیئرمین آئی پی پی جہانگیر ترین کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران پارٹی میں شمولیت کا…

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔پاکستان نے 200 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر کے نقصان پر 43ویں اوور میں حاصل کرلیا۔پاکستان کی طرف سے حسن رضا، طارق ہارون اور محمد الیاس نے نصف سنچریاں…

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ اگلے برس 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 13 جنوری کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان…

زرداری، نواز، گیلانی، پرویز اشرف کیخلاف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع

احتساب عدالتوں میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف مختلف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروا دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان سے نیب ترامیم کالعدم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا…

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کیلئے اچھی خبر

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز کے حوالے سے…

نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں۔یہ بات چوہدری پرویز الہٰی نے اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک…