جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

’یہ پیار کرنے والا نہیں‘: شاہد آفریدی نے شاہین کے لیے یہ کیوں کہا؟

قومی کرکرٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریبِ ولیمہ سے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ مذاق کرتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کا ایک دوسرے کے ساتھ رویہ روایتی سسر اور داماد…

’یہ پیار کرنے والا نہیں‘: شاہد آفریدی نے شاہین کے لیے یہ کیوں کہا؟

قومی کرکرٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریبِ ولیمہ سے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ مذاق کرتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کا ایک دوسرے کے ساتھ رویہ روایتی سسر اور داماد…

پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ بھی ان فِٹ

پاکستان کے ایک اور فاسٹ بولر احسان اللّٰہ بھی ان فِٹ ہوجانے کی وجہ سے اب کچھ وقت کے لیے کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ذرائع کے مطابق کچھ ماہ قبل احسان اللّٰہ دائیں ہاتھ کی کہنی کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ…

بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ…

شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کے کھانے میں کیا کیا تھا؟

پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے دعوت ولیمہ کے انتظام سنبھالنے میں جہاں شاہین آفریدی کے اہل خانہ تمام انتظامات سنبھالنے میں لگے تھے وہیں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی پیش پیش رہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ و سابق…

اب میں شاہین کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دوں گا، ثقلین مشتاق

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے شاہین شاہ آفریدی کو شادی کی مبارکباد منفرد انداز میں دے کر دل جیت لیے۔انہوں نےسوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاہین شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے شادی کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی ایک یادگار تصویر…

نیویارک: نگراں وزیرِ اعظم سے سی ای او ریو ٹنٹو گروپ کی ملاقات

امریکا کے دورے پر گئے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سے نیو یارک میں ریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعظم نے ریوٹنٹو گروپ کو…

بھارت: خواتین کیلئے ایک تہائی نشستیں مخصوص کرنے کا بل راجیا سبھا سے بھی منظور

بھارتی پارلیمنٹ میں خواتین کے لیے ایک تہائی نشستیں مخصوص کرنے کا بل لوک سبھا کے بعد راجیا سبھا سے بھی منظور کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجیا سبھا میں بل کے حق میں دو سو چون ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔خواتین کی…

کراچی، شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا

کراچی میں پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا، ملزم کو پولیس نے پستول سمیت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا، قاتل شوہر عبدالنبی کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔مقتولہ کی…

کیسکو نے سیاسی پارٹیوں کے نادہندہ قائدین کی لسٹ تیار کرلی

کیسکو کے نادہندہ سابق ارکان اسمبلی، سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور بااثر شخصیات کی لسٹ تیار کرلی گئی۔ کیسکو حکام کے مطابق بااثر شخصیات کیسکو کی 1 کروڑ 23 لاکھ 46 ہزار 196 روپے کی ناہندہ ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ نادہندہ اہم شخصیات کی لسٹ کمشنر…

سرگودھا، بس الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق

پشاور سے لاہور جانیوالی بس سرگودھا میں بس ٹائر پھٹنے کے سبب حادثے کا شکار، تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثہ موٹروے کوٹ مومن انٹرچینج کےقریب پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر بس اُلٹ گئی۔حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوئے ہیں جبکہ…

امریکا کی بھارت پر الزامات کے معاملے پر کینیڈا سے کشیدگی کی تردید

امریکا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگانے کے معاملے پر کینیڈا کے ساتھ کسی بھی کشیدگی کی تردید کردی۔امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر کینیڈا کے سنگین الزامات پر تشویش ہے۔ہردیپ سنگھ…

نگراں وزیراعظم آج UN جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کاامکان ہے۔ کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب میں وزیراعظم…

امریکا، کینیڈا کی مودی سرکار کو تعاون کرنے کی سخت وارننگ

ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہونے کے بعد امریکا اور کینیڈا نے مودی سرکار کو تعاون کرنے کی سخت وارننگ بھی کردی۔کینیڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو قتل کرنے میں بھارتی…

قمر باجوہ، فیض حمید قومی مجرم ہیں، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید قومی مجرم ہیں۔ایک انٹرویو میں رانا ثناء نے کہا کہ ان دونوں کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ…

گورنر سندھ قبضہ مافیا سے مل کر پارکوں پر قبضے نہ کریں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ اپنے عہدے کا خیال کریں، قبضہ مافیا سے مل کر پارکوں پر قبضے نہ کریں۔ کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی گواہ ہے کہ کراچی میں کیسے چائنا کٹنگ…

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں ایک جاں بحق، 2 زخمی

کراچی کے علاقے مبینہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، جاں بحق شخص کچھ عرصہ قبل ہی بیرون ملک سے آیا تھا جبکہ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے…

انتخابات کی تاریخ کے اعلان کی بجائے مہینے کا تقرر باعثِ حیرت ہے، پی ٹی آئی

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کروانے کی تاریخ کے اعلان کی بجائے مہینے کا تقرر باعثِ حیرت ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ…

سپریم کورٹ: فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ بنچ میں شامل ہوں گے۔جسٹس قاضی فائز…

محمد حفیظ کا پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ

سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،…