Browsing Category
Urdunews
امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ کاٹ لیا
امریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفریڈ کتے ’کماندڑ‘ نے ایک بار پھر خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا، خفیہ سروس ایجنٹ پر یہ گیارہواں تصدیق شدہ حملہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس ایس چیف آف کمیونیکیشن انتھونی گگلیلمی کے جاری کر دہ بیان…
انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
انجیکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انجکیشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کو لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ملزم کئی دنوں…
کیا ورلڈ کپ پاکستان یا بھارت میں سے کوئی جیت سکے گا؟
ورلڈ کپ سے قبل ٹیم رینکنگ پاکستان اور بھارت کے لیے خوش آئند ہیں، بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں نمبر ون جبکہ پاکستان نمبر ٹو کے ساتھ داخل ہو گی۔بھارت اور پاکستان کی ون ڈے ٹیم رینکنگ پر 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل کوئی فرق نہیں پڑے…
سپریم کورٹ کے ملازمین کے ریکارڈ تک رسائی کی درخواست پر سماعت
انفارمیشن ایکٹ کے تحت سپریم کورٹ کے ملازمین کے ریکارڈ تک رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلا لیا اور درخواست گزار شہری کی وکیل بھی روسٹرم پر آ گئیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی…
انٹر بینک: ڈالر 288 روپے 75 پیسے کا ہو گیا
حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پزیر ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 288 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے…
کراچی، پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ’نوکٹرنل‘ پلے پیش ہو گا
کراچی آرٹس کونسل میں جیو اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 20 واں روز ہے۔آرٹس کونسل میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج شام ساڑھے7 بجے ’نوکٹرنل‘ تھیٹر پلے پیش کیا جائے گا۔اس ٹھیٹر پلے کی ڈائریکٹر…
سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں فواد چوہدری پیش نہ ہوئے جبکہ ان کی جانب سے وکیلِ صفائی نے…
انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ ویمن بگ بیش لیگ سے دستبردار
انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینی ویٹ نے تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔ڈینی ویٹ ویمن بی بی ایل کے لیے ٹیم پرتھ اسکارچرز کا حصہ تھیں۔اس حوالے سے پرتھ اسکارچرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈینی ویٹ تھکاوٹ کی وجہ سے دستبردار ہو گئی…
کراچی: گاڑیوں کے امپورٹر کے گھر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی برآمد
حساس اور تحقیقاتی اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن کے دوران قیمتی گاڑیوں کے امپورٹر کے گھر سے پاکستانی اور غیر ملکی بھاری کرنسی برآمد کر لی۔حکام کے مطابق کارروائی تاجر عزیز سیکھا کے گھر پر 26 ستمبر کی رات 8 بج کر 45 منٹ…
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بازیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں 2 لڑکیوں سمیت 14 لاپتہ افراد کی بازیابی سے…
کراچی: گلستانِ جوہر پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آ گئی
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلے کی سی سی ٹی وی اور دیگر فوٹیج سامنے آ گئیں۔پولیس مقابلے میں پولیس اہلکاروں کی بہادری دیکھی جا سکتی ہے، شارع فیصل تھانے کے جوانوں نے بہادری سے جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ…
پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اسلام آباد میں پاک سر زمین…
جج حیات علی ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مقرر
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیات علی کو ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مقرر کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر کے اکیڈمی کے ڈی جی کے لیے امیدواروں…
پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی سے بھارت پہنچے گی
ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج بھارت پہنچ جائیں گے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہوا تھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دبئی میں موجود ہے اور شام 4 بجے…
کندھ کوٹ: راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے گھوڑہ گھاٹ کے ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹ گیا۔دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق راکٹ کا گولہ بچوں کو زرعی زمین سے ملا…
آڈیو لیکس: بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…
امام الحق والدین کی دعاوٗں کے ساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ میں اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاؤں کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل امام الحق نے والدین کے ہمراہ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر…
ٹرمپ دھوکا دہی میں ملوث قرار
امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیدیا۔ جج Arthur Engoron نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ اور انکی کمپنی نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کی تھی۔امریکی جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ یہ ثابت نہیں کرسکے کہ…
ورلڈکپ میں شرکت کیلئےقومی کرکٹ اسکواڈ دبئی روانہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہوگیاْپاکستان ٹیم دبئی میں کچھ دیر قیام کے بعد بھارتی شہر حیدرآباد روانہ ہوگی۔ ٹیم آج شام بھارتی شہر حیدرآباد پہنچے گی اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے…
نواز شریف عدالتوں کی مرضی سے گئے، عدالت کی مرضی سے واپس آئیں گے، خرم دستگیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو جواب دیدیا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سردی کےباعث جنوری میں عام انتخابات ممکن نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے…