Browsing Category
Urdunews
امریکا، 2 بچے والدہ کی گاڑی لے کر 320 کلو میٹر دور جا نکلے
امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ اور اس کی 11 برس کی بہن اپنی والدہ کی کار چلا کر 320 کلومیٹر دور ہائی وے پر نکل گئے۔کیلیفورنیا کی طرف محو سفر بچوں کی گاڑی کو بین الریاستی ہائی وے پر پولیس نے روکا۔پولیس حکام کے مطابق…
نبی کریمؐ نے عدل و انصاف کا درس دیا، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے عدل و انصاف کا درس دیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش مسائل کےحل کےلیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے۔صدر عارف علوی نے کہا کہ قومیں…
پاکستان میں لوگوں کو حق ہے وہ اپنے عقیدے کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں، امریکی سفیر
مستونگ میں ہونے والے واقعے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا پاکستان میں لوگوں کو حق ہے کہ وہ اپنے عقیدے کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں۔ اپنے بیان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ آج بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی ہوئی…
کراچی:6 کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی میں ملوث ملزم کا بھائی گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی میں 6 کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی میں ملوث ملزم کا بھائی گرفتار کر لیا گیا ہے۔انویسٹی گیشن حکام نے ملزم کو پنجاب کے شہر وہاڑی سےگرفتار کیا، ملزم کے قبضے اور نشاندہی پر 5 کروڑ31 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔پولیس…
جدہ سے سیالکوٹ کے مسافروں کی دوہری اذیت، تاخیر کی شکار پرواز لاہور میں لینڈ
جدہ سے سیالکوٹ کے عمرہ زائرین دوہری اذیت کا سامنا کرنا پڑا، جدہ سے ساڑھے 6 گھنٹے تاخیر کا شکار پی ائی اے کی پرواز لاہور منتقل کر دی گئی، مسافروں کو لاہور سے بس میں سیالکوٹ جانا ہوگا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 746 نے جدہ سے…
مستونگ: میلاد النبیﷺ کے جلوس میں ہونیوالےخودکش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر عید میلاد النبیﷺ کے جلوس کے شرکا پر خودکش حملے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔جلوس روانگی کی تیاری کے وقت خود کش دھماکا کیا گیا، جلوس کے شرکاء نعت خوانی میں مصروف تھے کہ خودکش حملہ جلوس میں شامل گاڑی کے…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ تہران سے جاری اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کا مقصد مسلمانوں میں تفریق پیدا کرنا ہے۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے نام اپنے پیغام میں…
ایشین گیمز میں پاکستان کی پہلی بار نمائندگی کر رہی ہوں، کشمالہ طلعت
پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت ایشین گیمز میں پہلی بار ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ایک بیان میں کشمالہ طلعت نے بتایا کہ وہ ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں، میں نے 10 میٹر ایئر پسٹل شوٹنگ کے مقابلوں برانز میڈل…
مردان میں بیٹے نے ماں اور دو بہنوں کو قتل کردیا
خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں گھریلو تنازع پر بیٹے نے ماں اور 2 بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔مردان پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ٹی ایم اے کالونی میں پیش آیا، جس میں 3 خواتین کو قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق گھریلو تنازع پر…
امراض قلب کی اہم وجہ ورزش سے دوری اور متوازن غذا کا عدم استعمال ہے، ماہرین
زندگی سے ہے پیار تو دل کا خیال رکھیں۔ آج دل کی بیماریوں سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے، اس سال کا عنوان ہے، دل کا استعمال کریں اور دل کو جانیں۔ ماہرین امراض قلب کے مطابق دل کے امراض بڑھنے کی وجہ ورزش سے دوری ہے۔ ماہرین کا مزید کہنا تھا…
کور کمانڈر پشاور کا دوآبہ خودکش حملے کی جائے وقوعہ کا دورہ
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے دوآبہ خودکش حملے کی جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے بڑے حادثے سے بچانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو سراہا۔انہوں نے سی ایم ایچ ٹل کا بھی دورہ کیا اور…
نواب شاہ: رینجرز اور پولیس کا آپریشن، 4 افراد ہلاک
نواب شاہ کے گاؤں ماڑی جلبانی میں مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران مشتعل افراد کے تشدد سے 5 رینجرز اہلکار زخمی ہوئے جبکہ رینجرز کی دفاعی فائرنگ سے گاؤں کے 4 افراد ہلاک، 4 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی…
ملتان: سعودیہ بھیک مانگنے جانیوالے 1 ہی خاندان کے 16 افراد گرفتار
سعودی عرب میں عمرہ ویزے پر ملتان سے بھیک مانگنے کی غرض سے جانے والے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان سے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے والے 1 خاندان کے 16…
ملتان: ریکوری اور میٹر ریڈنگ ٹیموں پر شہریوں کا تشدد
پنجاب کے شہر ملتان میں ریکوری اور میٹر ریڈنگ کرنے والی 4 ٹیموں کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ترجمان میپکو کا کہنا ہے کہ شہریوں کے میٹر ریڈنگ ٹیموں پر تشدد کے واقعات راجن پور، ساہیوال اور میلسی میں پیش آئے ہیں۔ترجمان میپکو کے مطابق…
ملتان: ریکوری اور میٹر ریڈنگ ٹیموں پر شہریوں کا تشدد
پنجاب کے شہر ملتان میں ریکوری اور میٹر ریڈنگ کرنے والی 4 ٹیموں کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ترجمان میپکو کا کہنا ہے کہ شہریوں کے میٹر ریڈنگ ٹیموں پر تشدد کے واقعات راجن پور، ساہیوال اور میلسی میں پیش آئے ہیں۔ترجمان میپکو کے مطابق…
کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی آج گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں 1 بجے دن پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا۔محکمۂ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ درجۂ حرارت کی شدت 41 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی…
پشاور یونیورسٹی: وائس چانسلر کے دفتر سے کیمرا برآمد
پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے دفتر سے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے کیمرا برآمد کر لیا۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق کیمرا ایوارڈ شیلڈ میں سوراخ کر کے نصب کیا گیا تھا، جسے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے برآمد کیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات…
پی ٹی آئی قیادت نے 12 سال سے انصاف ہاؤس کا کرایہ نہیں دیا، ایک کروڑ 39 لاکھ واجب الادا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے کراچی میں بنے پارٹی دفتر انصاف ہاؤس کا 12 سال سے کرایہ نہیں دیا، جس کا ایک کروڑ 39 لاکھ کرایہ واجب الادا ہے۔تحریک انصاف کراچی کے مرکزی دفتر انصاف ہاؤس کا معاملہ دلچسپ قانونی مرحلے میں داخل ہو…
پنجاب کابینہ میں سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ پیش
پنجاب کابینہ کے سامنے سانحۂ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی۔پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد جے آئی ٹی تشکیل دینےکا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے لاہور میں مزید 3…
نیب قانون کی بحالی سے الیکشن کیلئے لیول پلیئنگ ہوگئی ہے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ نیب قانون کی بحالی سے الیکشن کےلیے لیول پلیئنگ ہوگئی ہے، اب محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سابق صدر، تمام سابق وزرائے اعظم چاہے…