Browsing Category
Urdunews
خیبر پختونخوا: رواں برس 3911 افغان مہاجرین جرائم میں ملوث پائے گئے
خیبر پختونخوا میں رواں برس 3 ہزار 911 افغان مہاجرین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ 597 افغان مہاجرین پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کی کوشش میں گرفتار ہوئے۔ افغان کمشنریٹ کے مطابق امارت اسلامی حکومت کے قیام کے بعد افغان مہاجرین کی امد میں…
انگلینڈ کے شہر آکسفورڈ میں دھماکا
انگلینڈ کے شہر آکسفورڈ میں دھماکا ہوا ہے جس کی ہولناک آواز سے شہر گونج اٹھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکا Severn Trent ویسٹ پلانٹ میں ہوا جس کی وجہ سے آگ کا گولہ فضا میں بلند ہوا اور میلوں دور سے دکھائی دیا۔ علاقے میں ایک ہزار سے زائد…
جنوری کے آخر تک الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوری 2024ء کے آخر تک الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں فیصل واوڈا، ن لیگ کے بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا اور سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری نے شرکت کی۔مسلم…
انجکشن سے بینائی متاثر کا کیس، 2 ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع
ڈرگ کورٹ لاہور نے انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیس میں 2 گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیس میں گرفتار ملزم عاصم اور بلال کو ڈرگ عدالت میں پیش کیا۔پراسکیوشن نے عدالت کو…
ابراہیم خٹک کے بیان پر عاطف خان کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کے صاحبزادے ابراہیم خٹک کے بیان پر سابق صوبائی وزیر عاطف خان نے ردعمل دیدیا۔ابراہیم خٹک نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نےکہا تھا نگراں حکومت میں بھی کام ہوں گےاور وعدہ پورا…
کُنڈل چیک پوسٹ حملہ، وزیراعلیٰ کی شہید اہلکار کے گھر آمد
پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کُنڈل چیک پوسٹ کے شہید پولیس اہلکار ہارون الرشید کے بچوں کے تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی میاں والی میں کنڈل چیک پوسٹ پر حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار…
ابراہیم خٹک کے بیان پر عاطف خان کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کے صاحبزادے ابراہیم خٹک کے بیان پر سابق صوبائی وزیر عاطف خان نے ردعمل دیدیا۔ابراہیم خٹک نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نےکہا تھا نگراں حکومت میں بھی کام ہوں گےاور وعدہ پورا…
ن لیگ اور فضل الرحمان غلط راستے پر ہیں، خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سابق اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اور مولانا فضل الرحمان غلط راستے پر چل رہے ہیں، ان کو اندھیرے کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ میاں…
سپریم کورٹ کے حکم پر بحالی کے بعد سندھ پولیس میں ہوں، اعجاز ترین
پولیس میں جعل سازی کے انوکھے کیس کے حوالے سے خبروں میں نشانہ بننے والے پولیس افسر اعجاز احمد ترین نے کہا ہے کہ انہیں سپریم کورٹ کے حکم پر بطور انسپکٹر بحال کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی کورنگی انویسٹی گیشن ابریز عباسی کو اضافی چارج دے دیا…
ہم 16 ماہ میں پی ٹی آئی کے 4 سال کا ملبہ صاف نہیں کرسکے، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعتراف کیا ہے کہ ہم 16 ماہ میں پی ٹی آئی کے 4 سال کا ملبہ صاف نہیں کرسکے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت جاری رہتی…
غیرملکی مبصرین کو انتخابات میں مدعو کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کا دفتر خارجہ کو خط
غیرملکی مبصرین کو عام انتخابات میں مدعو کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے دفتر خارجہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی شفافیت کیلئے عالمی مبصرین کی شرکت پر یقین رکھتا ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ دفتر خارجہ…
بھارت سے تنازع بڑھانے کے خواہاں نہیں، کینیڈا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اوٹاوا بھارت سے تنازع بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے، بھارت سے تعمیری بات چیت جاری رکھیں گے، بھارت میں کینیڈین خاندانوں کی مدد کے لیے موجود رہیں گے۔دارالحکومت اوٹاوا میں صحافیوں سے گفتگو میں کینیڈین…
کینیڈین پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب
کینیڈین پارلیمنٹ نے اپنی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب کر لیا۔ لبرل پارٹی آف کینیڈا کے رکنِ پارلیمنٹ گریگ فرگس خفیہ رائے شماری کے نتیجے میں کینیڈا کے 38ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ یہ عہدہ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے استعفیٰ کے بعد…
وارم اپ میچ: افغانستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ جواب میں افغانستان نے تبدیل شدہ 257 رنز کا ہدف 39ویں اوور میں حاصل کرلیا، رحمان اللّٰہ گرباز نے 119رنز اسکور کیے، رحمت شاہ نے 93 رنز…
ابراہیم خٹک کے ویڈیو بیان پر عاطف خان کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کے صاحبزادے ابراہیم خٹک کے بیان پر سابق صوبائی وزیر عاطف خان نے ردعمل دیدیا۔ابراہیم خٹک نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نےکہا تھا نگراں حکومت میں بھی کام ہوں گےاور وعدہ پورا…
ایران ابراہم معاہدے پر عمل درآمد سے نہیں روک سکتا، اسرائیلی وزیراعظم
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل آگیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ایران ابراہم معاہدے پر عمل درآمد سے نہیں روک سکتا۔اسرائیلی وزیر اعظم کا مزید کہنا ہے کہ ایران خطے…
چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستانی اسکواڈ سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیلنے سے…
ن لیگی کارکنوں نے کمر کس لی ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی کارکنوں نے کمر کس لی ہے، 21 اکتوبر کو پورا پاکستان خوشحالی کا استقبال کرے گا۔ن لیگی رہنما پرویز رشید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سندھ، بلوچستان، خیبر…
اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے، ایران
عرب ممالک کے اسرائیل سےتعلقات پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے۔تہران سے جاری اپنے بیان ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے تعلقات کے خواہاں ملک ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگا…
سفارتکاروں کو بھارت سے نکالنے کا سوال، ٹروڈو کا جواب دینے سے انکار
کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ اپنے سفارتی تنازع کو بڑی سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور اس کے حل کے لئے ذمہ داری اور تعمیری انداز میں کوششیں کر رہے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے اس سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا کہ کیا…