Browsing Category
Urdunews
مستقبل میں اوپنرز میں بھی تبدیلی نظر آئے گی، وہاب ریاض
چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم وہاب ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی بابر اور رضوان کو ڈراپ کرنے کی بات نہیں کی۔ مستقبل میں اوپنرز میں بھی تبدیلی نظر آئے گی۔جیو نیوز سے بات چیت میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ٹیم کےلیے بیک اپ تیار کرنا بہت ضروری ہے۔…
کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے، پرویز خٹک
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی پی نے کہا کہ ہمیں کوئی خدشہ نہیں جسے خدشہ ہے وہ گھر بیٹھ جائے، ہم…
خواتین کیلئے محفوظ معاشرے کی تشکیل ہماری ذمے داری ہے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو جائز حصہ دینا اور محفوظ معاشرے کی تشکیل ہماری ذمے داری ہے۔اسلام آباد صدر مملکت کی زیر صدارت وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا۔صدر مملکت نے دوران اجلاس ملک میں خواتین…
نگراں وزیر خارجہ سے امریکی سفیر کی ملاقات
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور سفارتی امور پر بات چیت کی گئی۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن تھامس منٹگمری کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس…
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کرگئے۔ جسٹس ریٹائرڈ قیصر رشید نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق فالج کے باعث سابق چیف جسٹس کومہ میں گئے تھے۔ اسپتال انتظامیہ نے مزید بتایا کہ جسٹس ریٹائرڈ قیصر رشید گزشتہ…
آصف زرداری کی کل لاہور آمد متوقع
سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز کے چیئرمین آصف علی زرداری کی کل لاہور آمد متوقع ہے۔پی پی ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کل سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔پی پی ترجمان کے مطابق اجلاس…
انڈر19 ٹیم کیساتھ بھی لڑیں گے، کھلا میدان نہیں دینگے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ ہماری درخواست ہے کہ ہمیں عام انتخابی نشان دے دیں۔ ہم انڈر 18 اور انڈر 19 ٹیم کے ساتھ بھی لڑیں گے، ان کو کھلا گراؤنڈ نہیں دیں…
الیکشن التواء کے حوالے سے فضل الرحمان کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتے، امیر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ الیکشن التواء کے حوالے سے فضل الرحمان کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار مردان میں لوگوں کی اے این پی میں شامل کے موقع پر منعقدہ…
جاپان: مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد کوسٹ گارڈ طیارے سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک
جاپان میں ٹوکیو کے ہنیدا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارہ لینڈنگ کے بعد ایئرپورٹ پر موجود کوسٹ گارڈ کے طیارے سے ٹکرا گیا۔جاپانی حکام کے مطابق حادثےمیں کوسٹ گارڈ طیارے پر موجود 5 افراد ہلاک ہوگئے، طیارے پر 6 افراد موجود…
ملک میں آج ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 600 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک…
ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، ن لیگی قیادت کے دوسرے روز بھی مشورے
ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے دوسرے روز بھی مشورے ہوئے جہاں ایاز صادق، روحیل اصغر، طلال چوہدری کا معاملہ حل کرنے کی کوشش کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ این اے 121 سے روحیل اصغر نے پارٹی قیادت کو الیکشن لڑنے کا…
دبئی: سنگل یوز پلاسٹک بیگز اور مصنوعات پر پابندی عائد
حکومت متحدہ عرب امارات نے دبئی میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک بیگز اور مصنوعات پر پابندی عائد کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق رواں سال کے آغاز سے پابندی کا اطلاق دبئی بھر میں شروع ہوچکا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ری سائیکل شدہ کوالٹی مصنوعات…
لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس: 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم
کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں سیشن جج کوئٹہ نے 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ویڈیو اسکینڈل کیس میں مقدمے کو ثابت نہیں کر پائی، کسی بھی معقول شک و شبہ سے بالاتر…
ڈیوڈ وارنر کی اہم گرین کیپ کھو گئی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی اہم گرین کیپ سڈنی میں کھو گئی۔اس حوالے سے ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر پیغام میں درخواست کی ہے کہ جس کسی کے پاس بھی وہ کیپ ہے تو انہیں لوٹا دے۔ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ میلبرن سے سڈنی کے سفر کے دوران…
آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر کے بیٹے کی پاکستان ٹیم کیساتھ ٹریننگ
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق اور آنجہانی آل راؤنڈر ایڈریو سائمنڈس کے بیٹے وِل سائمنڈس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ وقت گزارا۔وِل سائمنڈس نے سڈنی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسکواڈ سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم…
مسلم لیگ ن کیساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ترقی دی ہے ہم ان کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، پہلے بھی ہم ایک دوسرے کے ساتھ الیکشن لڑتے رہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ…
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2فیصد کام کیوں روکا گیا؟ سینیٹ میں جواب جمع
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2 فیصد کام کیوں روکا گیا؟ اس حوالے سے سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ داخلہ کا تحریری جواب پیش کر دیا گیا۔وزارتِ داخلہ کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر 98 فیصد باڑ کی تنصیب کا کام مکمل کر…
الیکشن کمیشن کا پی کے 91 کیلئے نظرِ ثانی پروگرام جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 91 میں انتخابی عمل میں تعطل کے معاملے پر مذکورہ حلقے کے لیے نظرِ ثانی پروگرام جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ خیبر پختون خوا کے حلقے پی کے 91 میں کاغذات کی جانچ پڑتال 5 جنوری تک ہو گی، امیدوار…
تاحیات نااہلی کیس، اسلامی معیار کے مطابق کوئی بھی اعلیٰ کردار کا مالک ٹھہرایا نہیں جا سکتا: چیف جسٹس…
تاحیات نااہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار رہے گا یا پارلیمنٹ کی قانون سازی؟ اس حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو گئی جسے براہِ راست نشر کیا جا رہا ہے۔سماعت کے…
غزہ: اسرائیلی فوج کی دیر البلاح میں گھر پر بمباری،15 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی گولہ باری اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں دیر البلاح کے علاقے میں گھر پر بم باری کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔خان یونس، رفح اور المغازی کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں جن میں…