Browsing Category
Urdunews
پاکستان کے کھلاڑیوں کی نظر کن بھارتی بیٹرز پر؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی تعریف کی ہے۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اپنے آپ کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔شاداب خان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کی بھارت کے لیے مزید…
احمد آباد میں پاک بھارت ٹکراؤ دوپہر 1:30 بجے ہوگا
کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج دوپہر ڈیڑھ بجے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد میں ٹکرائیں گی۔احمد آباد میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں، میچ کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں صبح…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے پیغام
ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر نگراں وزیراعظم نے پیغام لکھا کہ دعا ہے عزم، مہارت اور فائٹنگ کے لیے مشہور پاکستان ٹیم اسی جذبے سے کھیلے۔انوار…
اچھے مرد کی تلاش کا انتظار ختم! خاتون نے خود سے ہی شادی کرلی
برطانیہ میں خاتون نے 20 سال سے شادی کے لیے اچھے مرد کی تلاس کا انتظار ختم کر کے خود سے ہی شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 42 سالہ خاتون سارہ ولکنسن نے اپنی شادی کے لیے خود ہی تقریب کا انعقاد کیا اور انہوں نے ایک منگنی کے لیے انگوٹھی بھی…
پابندیوں کے باوجود ہمیں اپنی توجہ غزہ پر رکھنے کی ضرورت ہے، فاطمہ بھٹو
پاکستانی مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ہمیں اپنی توجہ غزہ پر رکھنے کی ضرورت ہے۔فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔فاطمہ بھٹو…
مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی بلند ترین سطح پر تھی، مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم آج بھی عدالت میں جھوٹے مقدمات میں پیش ہو رہے ہیں، جو لوگ آج…
پاک بھارت ٹاکرا: احمد آباد میں بارش کا کوئی امکان نہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں دھوپ نکل چکی، آسمان صاف اور درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد…
بابر اعظم کی ’فین لسٹ‘ میں بھارتی بولر کا اضافہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کر دی۔کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی بیٹنگ بہت پسند ہے، وہ سکون سے بیٹنگ کرتے ہیں، ان کے پاس کافی ٹائم رہتا ہے بیٹنگ کرنے کے…
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10:29پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا۔محکمہ…
نایاب ’رنگ آف فائر‘ کا مشاہدہ پاکستان میں ہوسکے گا؟
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج 14 اکتوبر کو ہوگا، اس نایاب ’رنگ آف فائر‘ کا نظارہ دنیا بھر کے مختلف مقامات پر کیا جاسکے گا تاہم یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ناسا کے مطابق اس سال ہونے والے سورج گرہن کو ’رنگ آف فائر‘ کا نام…
کراچی میں بارش کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات نے 16 اور 17 اکتوبر کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کہیں گرج چمک تو کہیں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہو سکتا ہے، جو وسطی و بالائی سندھ تک پھیل سکتا ہے۔محکمہ…
امریکی وزیرخارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے، وہ سعودی قیادت سے ریاض میں ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے سبب سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا عمل منجمد کردیا ہے۔سعودی عرب نے غزہ سے جبری انخلا، نہتے…
حمزہ یوسف کی ساس کا انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی غزہ میں موجود ساس نے انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ شاید ان کی آخری ویڈیو ہو. برٹش پاکستانی رہنما کی ساس نے کہا کہ جہاں وہ اس وقت موجود ہیں، ہر شخص یہاں سے جا رہا ہے.انہوں نے کہا کہ دس…
دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
دنیا بھر میں اسرائیلی حملوں کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی قونصلیٹ تک مارچ کیا گیا، جنوبی افریقہ کے شہروں جوہانسبرگ اور کیپ ٹاؤن میں بھی اسرائیلی…
سندھ پولیس اپنے 6 اہلکاروں کو ڈاکوؤں سے بازیاب کرانے میں ناکام
سندھ پولیس شکارپور سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب کرانے میں اب تک ناکام ہے۔پولیس نے اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ چالیس افراد کے خلاف درج کرلیا جس میں 14ملزمان نامزد اور 26 نامعلوم ہیں۔شکارپور میں…
اسرائیل کا غزہ پر 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف
اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دیے، 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونے والوں کی تعداد 1400 سے زیادہ ہوگئی، 400 سے زیادہ بچے اور 250 خواتین بھی شہداء میں شامل ہیں۔اسرائیل…
دو ماہ میں اچھی کارکردگی، پی آئی اے ملازمین کیلئے بونس انکریمنٹ کا اعلان
قومی ایئرلائن پی آئی اے میں دو ماہ کے دوران اچھی کارکردگی پر انتظامیہ نے ملازمین کیلئے بونس انکریمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی کاوشوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔انکریمنٹ…
بھارت کیخلاف پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے اہم ترین میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ…
فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور دھرنے دیے گئے۔ کراچی میں تحریک لبیک پاکستان، مجلس وحدت المسلمین، سنی تحریک اور تحریک انصاف نے احتجاجی ریلیاں نکالیں، جس میں مسلم ممالک سے مظلوم…
پاکستانی بیٹر اچھے لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے، سنیل گواسکر
سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹرز اچھے ہیں لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے۔جیو نیوز پر ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں سرحد پار سے سنیل گواسکر، سریشن رائنا، مدل لال جبکہ پاکستان سے محمد عامر،…