Browsing Category
Urdunews
آج بھی مہنگائی کے پیچھے اپوزیشن کا کردار ہے، غلام سرور خان
وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عوام کو مایوسی کی طرف دھکیل رہی ہے، آج بھی مہنگائی کے پیچھے اپوزیشن کا کردار ہے۔راولپنڈی کے چک بیلی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ملک کو دونوں…
پاکستان کا سیمی فائنل کس سے؟ فیصلہ ہوگیا
مینز ورلڈکپ ٹی 20 میں پاکستان کا گروپ 1 کی کس ٹیم سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا؟ اس کا فیصلہ ہوگیا۔شارجہ میں کھیلے گئے گروپ 1 کے اہم ترین میچ میں انگلش ٹیم پہلے خود سیمی فائنل میں پہنچی اور اس کے بعد اپنے گروپ کی دوسری ٹیم کا فیصلہ بھی…
حکومت پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی بڑھائے گی، شوکت ترین
عوام پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہیں جب کہ مشیر خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی مزید بڑھانے کی ’نوید‘ سُنا دی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے تصدیق کی کہ حکومت…
فردوس عاشق کا ڈسکہ الیکشن پر الیکشن کمیشن کی رپورٹ چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چند نام نہاد ذاتی بغض میں مبتلا افراد الیکشن کمیشن کی رپورٹ پڑھے بغیر فرضی کہانیاں بیان کررہے ہيں، جس سے ان کی سیاسی اور ذاتی شہرت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔جیونیوز کے…
چار افراد کے گھرانے کو 1 ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا ، شہباز گل
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چار پانچ افراد کے گھرانے پر مشتمل غریب کے لئے ایک ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا، یہ غریب کے لئے بڑا سہارا ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے…
چینی کی قیمتیں آسمان پر، شہری بلبلا اٹھے
اسلام آباد کی اوپن مارکیٹ میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی، شہری کہتے ہیں اب تو قوت خرید ختم ہوچکی، ہمیں یہ نہ بتایا جائے کہ ہمسایہ ملکوں میں کیا مہنگا کیا سستا ہے، خدارا حکمران ہماری حالت پر ترس کھائیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ…
وسیم اکرم کو پاکستان میں ذیابطیس کی وبا بےقابو ہونے پر تشویش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس مرض کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔کراچی میں نیشنل…
مہنگائی کی بنیادی وجہ عمران حکومت کی تاریخی کرپشن ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم اور اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مہنگائی کی بنیادی وجہ عمران خان حکومت کی تاریخی کرپشن ہے۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ویڈیو لنک پر اپوزیشن…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے بڑھ گئی
ملک میں سونے کی قی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2401 روپے اضافے سے…
سیاسی بیروزگاروں نے آج ایک اور بیٹھک لگائی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی بیروزگاروں نے آج ایک اور بیٹھک لگائی۔اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس پر فواد چوہدری نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو بارہا سمجھایا اجلاسوں کی تاریخیں…
پاکستان کا سیمی فائنل کس سے؟ فائنل ہوگیا
ورلڈ کپ ٹی 20 میں پاکستان کا گروپ 1 کی کس ٹیم سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا؟ فائنل ہوگیا۔شارجہ میں کھیلے گئے گروپ 1 کے اہم ترین میچ میں انگلش ٹیم پہلے خود سیمی فائنل میں پہنچی اور اس کے بعد اپنے گروپ کی دوسری ٹیم کا فیصلہ بھی خود ہی…
انگلینڈ کے ساتھ آسٹریلیا بھی سیمی فائنل میں پہنچ گیا
مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 1 سے انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا بھی سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرگیا ہے اور آخری میچ میں 189 رنز بنانے والی جنوبی افریقی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔واضح رہے کہ ایونٹ کے گروپ 2 سے پاکستان پہلے ہی فائنل 4 میں جگہ…
جنوبی افریقہ کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوی افریقہ کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو 131 یا اس سے کم اسکور پر…
شاہد آفریدی کا کرس گیل کو خراج تحسین
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں میں سےایک ہیں، شاندار کیریئر پر کرس گیل کو مبارک باد پیش…
بھارت سے شکست چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ کو لے ڈوبی
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو لے ڈوبی۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں بھارت کے خلاف خراب پرفارمنس کے تناظر میں عزیز اللّٰہ فضلی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق…
انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نہ صرف جنوبی افریقہ نے جیت حاصل کرنی ہے بلکہ اسے اپنا رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہے۔واضح رہے کہ 4…
آسٹریلیا آخری گروپ میچ میں بھی فاتح، سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے انگلینڈ سے امیدیں
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں اپنے گروپ میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 22 گیندوں قبل ہی…
پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ کھیلے بغیر انور علی ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انہوں نے سندھ کے کوچز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انور علی ملتان میں فرسٹ کلاس میچ کھیل کر ٹیم سے الگ ہوگئے۔آل راؤنڈر انور علی نے 108…
بدین: مائیکرو فنانس تنظیم کے دفتر میں خاتون کا قتل
بدین کے اللّٰہ والا چوک کے قریب مائیکرو فنانس تنظیم کے دفتر میں خاتون کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے خاتون کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، جسے شدید زخمی حالت میں حیدرآباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایس ایس پی بدین…
وفاقی حکومت ناظم جوکھیو کے قتل پر جےآئی ٹی بنائےگی، گورنرسندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ناظم جوکھیو کے قتل کی شفاف تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنائے گی، جنگل کا قانون چلنے نہیں دیں گے، جے آئی ٹی بنوائیں گے۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ…