جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ سیشن سے قبل سوئمنگ پول میں تفریح

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دبئی میں ٹریننگ سیشن سے قبل سوئمنگ پول سرگرمی میں حصہ لیا۔سب سے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے دبئی کے مقامی سوئمنگ پول میں تفریح کی۔ٹیم کے کھلاڑیوں نے سوئمنگ…

مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں 300 میاواکی فاریسٹ بنانے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں 300 میاواکی فاریسٹ بنانے کا اعلان کردیا۔کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر دوسرے میاواکی فاریسٹ کے افتتاح کے موقع پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں 300 میاواکی فاریسٹ بنائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ…

کیا کرس گیل نے بھی بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا؟

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں اپنی اننگز کے اختتام پر کرسٹوفر ہینری گیل المعروف کرس گیل کو ساتھی کھلاڑیوں نے کھڑے ہوکر ڈگ آؤٹ میں خوش آمدید کہا۔ ان سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ وہ اب ویسٹ انڈیز کے لیے…

ایک ہفتے میں 28 اشیاء مہنگی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، 1 ہفتے کےدوران گھی، ٹماٹر، آٹے، آلو، لہسن، بیف اور مٹن سمیت 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں مہنگائی 0 اعشاریہ 67 فیصد مزید بڑھ گئی اور مہنگائی کی مجموعی شرح…

ملک میں کتنے ووٹرز ہیں؟ تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں موجود ووٹرز کی تعداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار 970 ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان( ای سی پی) نے…

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت کر آئے گی، عثمان بزدار

وزیرِ اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کا ٹی 20 ورلڈکپ2021 میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر کہنا ہے کہ یقین ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اس بار ورلڈ کپ جیت کر واپس آئے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ  لاہور قلندرز نے کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے مثالی…

شہباز شریف کا سراج الحق، محمود اچکزئی سے رابطہ

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے کیئے ہیں۔میاں شہباز شریف نے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق اور چیئرمین پشتون خوا میپ محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون پر…

شوکت ترین کو کسی نے سنجیدہ نہیں لیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا چینی کےبحران پر کہنا ہےکہ عدلیہ کے احکامات اور شوکت ترین کو کسی نے سنجیدہ نہ لیا۔انہوں نے کہا کہ چھ ماہ پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا چینی 70روپے فروخت کی جائے، حکومت نے اس عدالتی حکم پر…

عوام کا جینا محال ہو گیا، یہ لوگ جھوٹ بولتے نہیں تھکتے، سعد رفیق

پاکستان  مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عوام کا جینا محال ہوگیا، یہ لوگ جھوٹ بولتے نہیں تھکتے، حکومت کا فلسفہ ہے اتنا جھوٹ بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ چینی کا سارا…

الیکشن کمیشن افسر کی رپورٹ توڑ مروڑ کر پیش کی گئی، فردوس اعوان

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے افسر کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کے پیش کیا جارہا ہے۔سیالکوت میں عثمان ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ آر او اور ڈی آر او سے متعلق سیکڑوں درخواستوں کے…

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیدیا

مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کرس گیل اور ایوئن لوئس نے ویسٹ انڈیز کو دھواں دھار…

فائنل میں کسی بھی ٹیم کی پرواہ نہیں, محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ یہ نہیں سوچ رہے کہ سیمی فائنل میں کون مدمقابل ہوگا، کسی ٹیم کی پرواہ نہیں، جو بھی سامنے ہوگا شکست دے کر جواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ فوکس صرف اپنی کامیابی اور جیت کے مومینٹم پر ہے۔محمد…

پی ڈی ایم اجلاس: مولانا، نواز، شہباز کی ورچوئل شرکت

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن کی زیرِ صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس شروع ہو گیا۔مسلم لیگ نون کے قائد و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف،…

فردوس عاشق اعوان کا الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ردّ عمل

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تحقیقاتی رپورٹ پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  الیکشن کمیشن کے افسر کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کے پیش کیاجارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈسکہ سے پی…

ساہیوال: بینک لوٹ کر فرار 4 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک

ساہیوال میں بینک لوٹ کر بھاگنے والے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے، ہلاک ہونے والے 2 ڈاکو لاہور کے رہائشی تھے۔پولیس نے ڈاکوؤں کی گاڑی سے لوٹے گئے 33 لاکھ روپے برآمد کر لیئے ہیں۔ساہیوال کے مڈھالی روڈ پر واقع نجی بینک میں واردات…

جادو اور ٹونے سے ملک نہیں چلتے: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ جادو اور ٹونے سے ملک نہیں چلتے، نالائق وزیرِ اعظم کا واحد علاج عدم اعتماد کی تحریک ہے۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔پاکستان پیپلز…

آسٹریلیا کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کا آغاز ہوگیا ہے، آسٹریلیا نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج 2 میچز ہورہے ہیں، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کے پہلے میچ کا…

سندھ کی چینی بلوچستان کی ضرورت پوری کرتی ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کی چینی سندھ کے ساتھ بلوچستان کی ضرورت پوری کرتی ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ  سندھ میں گنےکی کرشنگ شروع ہونے والی ہے، سندھ کی چینی سندھ کے ساتھ بلوچستان کی ضرورت پوری کرتی ہے۔ سعید…

پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کی واپسی کا امکان، ذرائع

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں پیپلز پارٹی کی واپسی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے پی ڈی ایم رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس میں  حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ پر رائے لی جائے گی۔ ذرائع کے…

لاہور، کالعدم تنظیم کے رہنماؤں کی متعدد کیسز میں ضمانت منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رہنماؤں کی متعدد کیسز میں ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک اور تین نے سماعت کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا فاروق الحسن، غلام غوث بغدادی کی ضمانت منظور…