جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پشاور کے تھانوں میں کمپیوٹرائزڈ FIR کے اندراج کا آغاز

پشاور کے تھانوں میں کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کے اندراج کا آغاز کر دیا گیا، جس کی وجہ سے اب شہری ایف آئی آر رپورٹ پر موجود کیو آر کوڈ سے اپنی رپورٹ کو آن لائن بھی چیک کر سکیں گے۔پولیس حکام کے مطابق پشاور خیبر پختون خوا کا پہلا ضلع بن…

حکومت کا LNG کا مہنگا ترین کارگو خریدنے کا فیصلہ

حکومت نے سردیوں میں گیس کے بحران سے نمٹنے کے لیے تاریخ کا ایل این جی کا مہنگا ترین کارگو خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 26 سے 27 نومبر کی ڈیلیوری کے لیے قطر پیٹرولیم سے 30 اعشاریہ 65 ڈالر فی ایم ایم بی…

کراچی: کار اور بائیک لفٹرز سمیت 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں اور مقابلوں کے نتیجے میں 2 زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن میں کار اور موٹر سائیکل لفٹرز بھی شامل ہیں۔ایس ایس پی اے وی ایل سی بشیر احمد بروہی کے مطابق گلشنِ اقبال میں عزیز بھٹی…

کتنے قتل کیئے یاد نہیں: ٹارگٹ کلر گڈو ناکام

کراچی پولیس نے جوہر آباد کے علاقے سے ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر افروز عالم عرف گڈو ناکام کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن منصور نگر میں ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی…

کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 3 موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار

کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے 3 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا۔کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس نےماڑی پور پی اسٹاپ سے...پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا بلال کالونی سے 3 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن کے…

بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہوگی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ کابینہ کی…

جو بائیڈن نے افغانستان سے غیر مشروط انخلا کا فیصلہ کیوں کیا؟ خلیل زاد نے بتادیا

افغانستان کے لیے امریکا کے سابق خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے افغان میڈیا کو انٹرویو میں کہا ہے کہ کوئی بھی معاہدہ طے نہ ہونے کے خدشے پر امریکی صدر نے افغانستان سے اپنی غیرمشروط انخلا کا اعلان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کو خدشہ…

بھارت کی قسمت کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سیمی فائنل میں پہنچے گا یا نہیں اس کا فیصلہ افغانستان کے ہاتھوں میں آگیا ہے۔گروپ 2 کے میچ میں آج اگر افغانستان کی ٹیم نیوزی لینڈ سے جیت جاتی ہے اور بھارت کا رن ریٹ بہتر ہوا تو بھارت سیمی فائنل میں پہنچ جائے…

ایران نے خلیج عمان میں سالانہ فوجی مشقیں شروع کردیں

ایران نے عالمی طاقتوں سے نیوکلیئر معاہدے کی بحالی مذاکرات سے چند ہفتے قبل اتوار کو خلیج عمان میں سالانہ فوجی مشقیں شروع کردیں۔ذوالفقار 1400 نامی ان مشقوں کے ترجمان ایڈمرل محمود موسوی کا کہنا ہے کہ ایران کے ساحل پر ہونے والی مشقوں کا مقصد…

گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا آغاز

کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے، گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر گجرات نے کہا ہے کہ دریائے چناب کے پل پر سے بھی تمام…

چینی کا روگ کم نہیں ہوا، ٹماٹر بھی مہنگے ہوگئے

آج کل بازار میں ایرانی ٹماٹر آئے ہوئے ہیں، جسے استعمال کرنے والوں کا کہنا ہے کہ دیکھنے میں خوبصورت اور مہنگا ہے، لیکن ذائقہ نہیں ہے۔ ایرانی ٹماٹر خود بھی لال ہے اور ان کی قیمت پوچھنے والے کا بھی رنگ لال کردیتی ہے۔کہتے ہیں گرفت کمزور…

مہنگائی پر حکومتی بیانیہ لطیفہ بن گیا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ منہگائی پر حکومت کا بیانیہ ایک لطیفہ ہے۔جہانیاں میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ کبھی مہنگائی کا الزام مافیا پر، کبھی کورونا پر، کبھی عالمی منڈیوں پر لگاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

جنوبی افریقہ کی شکست پر شعیب اختر کا تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ کے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کی شکست پر تبصرہ کیا ہے۔شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ آئی سی سی ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کے لیے اداسی…

چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ مصر کے مصطفیٰ الصرتی نے جیت لی

چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل مصر کے مصطفیٰ الصرتی نے جیت لیا، فائنل میں ہانگ کانگ کے فنگ یپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، فائنل میچ پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سپر نے لائیو نشر کیا۔کراچی کے روشن خان جہانگیر خان…

پی ٹی آئی کو لانے والوں کو بھی غلطی کا احساس ہوچکا، سراج الحق کا دعویٰ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو لانے والوں کو بھی اپنی غلطی کا احساس ہوچکا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کا محور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ریلیف پہنچانا…

ملکی معاشی حالات کو 2018ء کی تبدیلی تباہ کرگئی، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2018ء کی تبدیلی ملک کی معاشی حالات تباہ کرگئی۔جہانیاں میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ڈسکہ الیکشن دندھالی میں وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ عثمان بزدار، فردوس عاشق…

پاکستانیوں نے مہنگائی کو بھی تفریح کا ذریعہ بنادیا

پاکستانیوں جیسی زندہ دلی کہیں نہیں ملے گی، پاکستانیوں نے مہنگائی کو بھی تفریح کا ذریعہ بنا دیا۔ایک بزرگ شہری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب میز کو طبلہ بناتے ہوئے اس کے ساتھ سر ملائے اور موجودہ صورت حال پر گانا گانے لگے۔ فیصل آباد…

جب ملک آگے بڑھنے لگتا ہے سیاسی محاذ آرائی شروع ہوجاتی ہے، چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہےجب بھی ملک آگے بڑھنے لگتا ہے تو سیاسی محاذ آرائی شروع ہوجاتی ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں چوہدری سرور نے کہا کہ عوام نے پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے، حکومت مدت پوری کرے گی۔انہوں نے کہا کہ…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی قی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2401 روپے اضافے سے…

سیاسی بیروزگاروں نے آج ایک اور بیٹھک لگائی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی بیروزگاروں نے آج ایک اور بیٹھک لگائی۔اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس پر فواد چوہدری نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو بارہا سمجھایا اجلاسوں کی تاریخیں…