Browsing Category
Urdunews
ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فتح کے سفر کا آغاز کردیا۔لکھنو میں کھیلے گئے میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کو 263 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 5 وکٹ کے نقصان پر 10 گیندوں…
نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی۔ شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں نے لاہور کے شاہی قلعے میں نواز شریف کے ہمراہ نماز پڑھی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد…
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی میں کھیلے جارہے میچ میں ورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔جنوبی…
نواز شریف کی آمد، مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز 4 سال بعد اپنے والد نواز شریف کی وطن آمد کے موقع پر آبدیدہ ہوگئیں۔مریم نواز مینار پاکستان میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسہ گاہ میں اسٹیج پر نواز شریف کا استقبال کریں گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن)…
فلسطینیوں کو بےدخل نہیں کیا جاسکتا، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جاسکتا، اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ کےلیے امن کانفرنس کے دوران اپنے خاب میں فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں…
نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے، حنا پرویز بٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ نواز شریف کا جہاز اڈیالہ جیل سے گزر کر اسلام آباد…
نواز شریف کے استقبال کیلئے شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے استقبال کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی جاتی امراء سے لاہور ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگئیں۔مریم نواز نے ایئرپورٹ روانگی سے قبل جاتی امراء…
نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، چوہدری شجاعت
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف کی وطن واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، عوام کو ن لیگی قائد سے بہت سی امیدیں…
نواز شریف کا 2 گھنٹے اسلام آباد ایئر پورٹ پر قیام، پاسپورٹ پر ملک میں داخلے کی مہر لگ گئی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخلے کی مہر لگادی گئی۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر نواز شریف نے تقریباً 2 گھنٹے قیام کیا، امیگریشن نے اُن کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخلے کی مہر لگائی۔امیگریشن کے عمل…
وقار یونس کے ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کے ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا۔سابق کپتان وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔وقار یونس ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ منسلک ہیں اور…
12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر اسرائیلی حملے میں شہید
آنکھوں میں شہرت کا خواب اور لبوں پر مسکان سجائے کمسن فلسطینی یوٹیوبر ’عونی الدوس‘ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے 12 سالہ عونی الدوس کی شہادت کی اطلاع فلسطینی رضاکاروں نے سوشل میڈیا پر دی۔عونی الدوس…
کراچی: گورنر سندھ نے ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔گورنر سندھ کاران ٹیسوری کے ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ ایکسپو سینٹر میں ہونے والی 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو میں 80 اسٹالز لگائے گئے ہیں۔انہوں…
ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیل بحالی کی درخواست پر دستخط کر دیے
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر دستخط کر دیے۔نواز شریف کی بائیو میٹرک کے لیے اوتھ کمشنر بھی اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے ہیں۔ذرائع کے مطابق دستخط اور بائیو…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 350 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ…
نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا جذباتی پیغام
مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔مریم نواز نے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میری زندگی کا شاید آج سب سے…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 20 ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں جنوبی افریقا کی قیادت ایڈن مارکرم جبکہ انگلش ٹیم کی قیادت…
نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بدحالی پر قابو پانا ہے: خواجہ آصف
سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بانی، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور بدحالی پر قابو پانا ہے۔خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لاہور جلسہ گاہ…
پورٹ قاسم: زیادتی کے بعد بچہ قتل، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج
کراچی کے علاقے بن قاسم روڈ سے بدھ کے روز 7 سالہ بچے کی لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہوئی ہے، بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔سرکار…
سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد نواز شریف کا استقبال کرینگے
سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا استقبال کریں گے۔سابق ڈپٹی میئر ذیشان نقوی اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذیشان نقوی نے کہا کہ طیارے میں ہی جا کر نواز شریف کا اسلام…
غزہ پر اسرائیلی حملے، شہداء کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز
فلسطینی وزارتِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف قدرا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بتایا…